واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


تعمیر نوِ حرمین شریفین "عظیم منصوبے"

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-03-09, 12:55 AM   #1
تعمیر نوِ حرمین شریفین "عظیم منصوبے"
shafresha shafresha آف لائن ہے 08-03-09, 12:55 AM

سعودی عربیہ کی حکومت نے حج کے دوران عازمین حج کی آسانی کے لیئے نئے منصوبے بنائے ہیں۔
ان منصوبوں کا شمار دُنیا کے عظیم ترین منصوبوں میں کیا جارہا ہے۔ لیجیئے آپ بھی ان منصوبوں کی چند تصاویر ملاحضہ فرمائیے۔
آپ کی آرا کا انتظار رہے گا۔

Attached Thumbnails
image002.jpg   image003.jpg   image005.jpg  

Attached Images
  


 
shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 467
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-04-09), نیلم خان (14-05-10), محمد عاصم (14-05-10), مرزا عامر (22-09-10), wajee (14-05-10), ابن آدم (04-05-09), ارشد کمبوہ (15-11-10), رضی (10-04-09), علی ولی (09-04-09), عبداللہ حیدر (04-05-09), غلام خان (28-12-10)
پرانا 08-03-09, 12:57 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تعمیر نوِ حرمین شریفین "عظیم منصوبے"

ان منصوبوں کی چند مزید تصاویر ملاحضہ فرمائیے۔
آپ کی آرا کا انتظار رہے گا۔
Attached Thumbnails
image006.jpg   image007.jpg   image008.jpg  
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
arslansun (09-04-09), نیلم خان (14-05-10), محمد عاصم (14-05-10), مرزا عامر (22-09-10), wajee (14-05-10), ارشد کمبوہ (15-11-10), رضی (10-04-09), غلام خان (28-12-10)
پرانا 09-04-09, 10:12 AM   #3
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شائید یہ قیامت کی نشانی ہے کی عمارتیں خانہ کعبہ سے اونچی ہونگی۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے arslansun کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-11-10), نیلم خان (14-05-10), مرزا عامر (22-09-10), غلام خان (28-12-10)
پرانا 09-04-09, 01:28 PM   #4
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں کوئی شق نہیں ہے کہ گزشتہ سالوں میں حج کے دوران حاجیوں کو بہت سے مسائل کا سامنا تھا جن میں سب سے بڑا اور خطرناک مرحلہ شیطان کو کنکریاں مارتے وقت پیش آتا تھا ، جگہ کی قلت اور حجاج کرام کی کثیر تعداد کی وجہ سے ہر سال یہاں بہت بڑی تعداد میں حجاج اپنے خالقٍ حقیقی سے جا ملتے۔اس ضمن میں سعودی عرب کی حکومت نے چند ہی سالوں کی محنت اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ منصوبے تیار بھی کئے اور اب تو بہت سے منسوبے اپنی تکمیل کو ہیں اور باقی زیرٍ تعمیر۔
ایک اچھی شئیرنگ! شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-04-09), نیلم خان (14-05-10), محمد عاصم (14-05-10), مرزا عامر (22-09-10), wajee (14-05-10), عبداللہ حیدر (04-05-09), غلام خان (28-12-10)
پرانا 09-04-09, 10:01 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arslansun مراسلہ دیکھیں
شائید یہ قیامت کی نشانی ہے کی عمارتیں خانہ کعبہ سے اونچی ہونگی۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ارسلان بھائی ،
قیامت کی نشانیوں میں کالے اونٹ پانے والوں کا اونچی اونچی عمارتیں بنانے کا ذکر تو ہے جو کہ مشہور """ حدیث جبرئیل علیہ السلام """ میں ہے ،
یہ حدیث متفق علیہ ہے ، یعنی صحیح البخاری اور صحیح مسلم میں ہے ، جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قیامت کی نشانیوں کے ذکر میں فرمایا ((((( أن تَلد الأمۃ ربتھا وأن ترى الحفاة العراة العالة رعاء الشاء يتطاولون فى البنيان ::: کہ جب باندی اپنے مالک کو جنم دے اور جب تم دیکھو کہ ننگے پیروں والے کم لباسی والے غریب ، صحراوں میں جانور پالنے والے اونچی اونچی عمارتیں بنانے لگیں ))))) یہ ایک عمومی خبر ہے ، خصوصی طور پر حرم کے ارد گرد کی خبر نہیں ، اس کے علاوہ اگر کوئی اور خبر جو خاص طور پر حرم کے ارد گرد اونچی عمارات ، جو حرم سے اونچی ہوں بنانے کی ہو ، تو اس کے بارے میں ضرور آگاہ کیجیے گا ، ان شا اللہ سب کے لیے فائدہ مند ہو گا ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-05-10), نیلم خان (14-05-10), محمد عاصم (14-05-10), مرزا عامر (22-09-10), ام غزل (10-04-09), ارشد کمبوہ (15-11-10), غلام خان (28-12-10)
پرانا 09-04-09, 10:08 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
اس میں کوئی شق نہیں ہے کہ گزشتہ سالوں میں حج کے دوران حاجیوں کو بہت سے مسائل کا سامنا تھا جن میں سب سے بڑا اور خطرناک مرحلہ شیطان کو کنکریاں مارتے وقت پیش آتا تھا ، جگہ کی قلت اور حجاج کرام کی کثیر تعداد کی وجہ سے ہر سال یہاں بہت بڑی تعداد میں حجاج اپنے خالقٍ حقیقی سے جا ملتے۔اس ضمن میں سعودی عرب کی حکومت نے چند ہی سالوں کی محنت اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ منصوبے تیار بھی کئے اور اب تو بہت سے منسوبے اپنی تکمیل کو ہیں اور باقی زیرٍ تعمیر۔
ایک اچھی شئیرنگ! شکریہ۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
آپ کا کہنا درست ہے بہن ، کہ اس میں کوئی """ شک """ نہیں کہ جگہ کی قلت کی وجہ سے حاجیوں کو بہت مشکلات کا سامنا رہتا تھا ، جو اب بہت کم ہو گئی ہیں ، اور سعودی حکومت کے نیک کاموں میں سے ایک کام حرمین شریفین کے ارد گرد یہ تعمیراتی منصوبے ہیں جو ان شا اللہ اپنی تکمیل کے بعد حاجیوں اور دوران حج وہاں موجود دیگر لوگوں کے لیے بہت آسانی کا سبب ہوں گے ان شا اللہ ،
جو کوئی بھی اللہ کی رضا کے لیے نیک کام کرتا ہے اللہ اسے مزید کی توفیق عطا فرمائے ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-05-10), نیلم خان (14-05-10), محمد عاصم (14-05-10), مرزا عامر (22-09-10), ام غزل (10-04-09), ارشد کمبوہ (15-11-10), عبداللہ حیدر (04-05-09), غلام خان (28-12-10)
پرانا 09-04-09, 11:58 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Karachi
مراسلات: 19
کمائي: 447
شکریہ: 10
8 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
علی ولی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کب بنے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علی ولی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے علی ولی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-11-10), نیلم خان (14-05-10)
پرانا 10-04-09, 02:50 AM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1
کمائي: 137
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حرم سے اونچی عمارت بنانے کی کوئی ممانعت نہیں ہے۔
zeeshanaziz آف لائن ہے   Reply With Quote
zeeshanaziz کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-04-09)
پرانا 04-05-09, 04:57 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
صرف علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Karachi
عمر: 30
مراسلات: 143
کمائي: 2,508
شکریہ: 10
58 مراسلہ میں 100 بارشکریہ ادا کیا گیا
صرف علی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں صرف علی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم
نقشہ تو اچھے ہیں مگر کیا یہ صحیح نہیں ہوتا کہ تعمیرات میں اسلامی فن تعمیر کا خیال رکھا جاتا اور ساتھ میں وہ مقدس مقامات جن میں رسول اللہ (ص) کا گھر اور دوسرے مقامات ہیں اگر ان کو ان کی اصل حالات میں باقی تکھا جاتا تو اچھا ہوتا ۔
__________________
بابِی اَنتَ وَ اُمی یَا رَسُول اللہ (ص)
صرف علی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے صرف علی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-05-10), نیلم خان (14-05-10), مرزا عامر (22-09-10), غلام خان (28-12-10)
پرانا 04-05-09, 11:10 PM   #10
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arslansun مراسلہ دیکھیں
شائید یہ قیامت کی نشانی ہے کی عمارتیں خانہ کعبہ سے اونچی ہونگی۔
ایک مسلمان ہونے کے ناطے میرے بھائی کے دل میں خیال آیا کے خانہ کعبہ جو اس کائنات کی سب سے مقدس عمارت ہے اور جسے قیامت تک محفوظ رکھنے کا رب جلیل نے وعدہ کیا۔اس سے اونچی کوئی عمارت نہیں ہونا چاہیئے

ہائے مسلمان

یہ مقام فکر ہے

ان لوگوں کے لئے

جو تسلیم کرتے ہیں اوروں کی بات رب کعبہ کی بات کے سوا!

جو تسلیم کرتے ہیں اوروں کی حکمرانی رب کعبہ کی حکمرانی کے سوا!

جو تسلیم کرتے ہیں اوروں کے نظام رب کعبہ کے نظام کے سوا!

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-05-10), نیلم خان (14-05-10), محمد عاصم (14-05-10), مرزا عامر (22-09-10), غلام خان (28-12-10)
پرانا 14-05-10, 10:51 AM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نئے دوستوں کی نذر ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-05-10), محمد عاصم (14-05-10), مرزا عامر (22-09-10)
پرانا 14-05-10, 01:32 PM   #12
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
ایک مسلمان ہونے کے ناطے میرے بھائی کے دل میں خیال آیا کے خانہ کعبہ جو اس کائنات کی سب سے مقدس عمارت ہے اور جسے قیامت تک محفوظ رکھنے کا رب جلیل نے وعدہ کیا۔اس سے اونچی کوئی عمارت نہیں ہونا چاہیئے

ہائے مسلمان

یہ مقام فکر ہے

ان لوگوں کے لئے

جو تسلیم کرتے ہیں اوروں کی بات رب کعبہ کی بات کے سوا!

جو تسلیم کرتے ہیں اوروں کی حکمرانی رب کعبہ کی حکمرانی کے سوا!

جو تسلیم کرتے ہیں اوروں کے نظام رب کعبہ کے نظام کے سوا!
ابن آدم بھائی آپ نے صحیح کہا کہ ہم لوگ غیراللہ کا تیار کیا نظامِ حکومت چلا رہے ہیں اور اس پر مطمیئن بھی ہوئے بیٹھے ہیں جبکہ یہ اللہ کے ساتھ بغاوت سے کم نہیں ہے۔
اس چیز کا ہمیں احساس نہیں مگر بظاہر ہم اللہ سے بہت عقیدت کا دعویٰ بھی کرتے ہیں۔
کیا اللہ اس دعویٰ کو قبول فرمائے گا جو عمل سے خالی ہو؟
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-05-10), نیلم خان (14-05-10), مرزا عامر (22-09-10), ابن آدم (16-05-10), غلام خان (28-12-10)
پرانا 14-05-10, 02:09 PM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائ کیا کہہ سکتی ہوں کچھ بھی نہیں کہنے کے لئے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-05-10), غلام خان (28-12-10)
جواب

Tags
color, فن, کہہ, نذر, مسائل, اللہ, اسلام, اسلامی, بہترین, بھائی, تصاویر, جواب, حدیث, خبر, خصوصی, دیکھو, دوستوں, دل, سکتی, شاہد, عقیدت, عمارت, غیراللہ, غزل, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے جاویداسد خبریں 1 11-11-10 03:27 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 06:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger