واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


توجہ سےپڑھیں۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-10-11, 08:07 AM   #1
توجہ سےپڑھیں۔۔۔۔۔۔
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 21-10-11, 08:07 AM

٭نیک بننے کی اتنی ہی خواہش کرو،جتناحسین بننے کی کرتےہو۔
٭اعتمادوہ شیشہ ہےجو ایک بارٹوٹ جائےتودوبارہ نہیں جڑتا۔
٭جن لوگوں کےذہنوں میں اچھے خیالات ہوں وہ کبھی تنہا نہیں رہتا۔
٭دشمن سےہمیشہ بچواوردوست سےاس وقت بچو،جب وہ تمہاری تعریف کرے۔
٭نرم لہجےکااثرالفاظ سےزیادہ ہے۔
٭اللہ تعالٰی کواپنابناناہوتواس سے خوب مانگواگرمخلوق کواپنابناناہوتواس سےمت مانگو۔
٭غصہ اکثر حماقت سےشروع ہوکرندامت پرختم ہوتاہے۔
٭وہ شخص کامیاب ہو گیاجس نے صبرسیکھ لیا۔
٭ اس آدمی کوامیر مت جانوجوخرچ نہیں کرتا۔
٭غم ایک ایساپرندہ ہے جوانسان کاکخون پی کررہتاہے۔
٭تجھےاپنی زندگی کاسفرخودچےکرناہےاس لئےکسی پرامید نہ رکھ۔

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 134
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (21-10-11), محمدمبشرعلی (21-10-11), حیدر (21-10-11), راجہ اکرام (21-10-11), سیفی خان (21-10-11), عروج (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 10:57 AM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست ہیں سب باتیں
شکریہ
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (23-10-11)
پرانا 21-10-11, 01:39 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غم ایک پرندہ ھے جو انسان کا خون پی کر رھتا ھے۔ اچھی باتیں شئیرھوتی رھیں تو انسان اپنی اوقات میں رھتاھے۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (21-10-11), سیفی خان (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 03:36 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
غم ایک پرندہ ھے جو انسان کا خون پی کر رھتا ھے۔ اچھی باتیں شئیرھوتی رھیں تو انسان اپنی اوقات میں رھتاھے۔
کیا غم لگ گیا ہے آپ کو جناب
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (21-10-11), سیفی خان (21-10-11)
جواب

Tags
کامیاب, پرامید, وقت, لوگوں, آدمی, اکثر, اچھے, انسان, اتنی, بننے, توجہ, تنہا, تمہاری, تعالٰی, تعریف, حماقت, خیالات, خون, خواہش, خوب, زندگی, زبردست, شیشہ, شخص, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مثبت پہلو بھی دیکھیں۔ عروج اپکے کالم 15 11-11-11 07:11 PM
کیا یہ ھمیشہ رھیںگے حسن قادری دلچسپ اور عجیب 1 27-09-11 10:51 PM
ارے یہ دیکھیں۔ پیارا گپ شپ 6 24-08-11 12:33 AM
لازمی پڑھیں۔۔۔ محمدخلیل خبریں 2 24-05-11 10:40 AM
200 سے زائد TVآن لائن چینل دیکھیں۔ sanishan ویب سائٹس کا جائزہ 6 18-04-09 12:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger