واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


جس پر نصیحت اثر نہ کرے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-11, 02:38 AM   #1
جس پر نصیحت اثر نہ کرے
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 30-01-11, 02:38 AM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

’’جس پر نصیحت اثر نہ کرے، وہ جان لے کہ اس کا دل ایمان سے خالی ہے‘‘۔
خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 271
Reply With Quote
پرانا 30-01-11, 02:51 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

11 باتیں 11 باتوں کو ختم کردیتی ہیں

1۔ شرک ایمان کو
2۔ توبہ گناہ کو
3۔ دکھ زندگی کو
4۔ غصہ عقل کو
5۔ صدقہ مصیبت کو
6۔ چغلی دوستی کو
7۔ نماز بے حیائی کو
8۔ نیکی بدی کو
9۔ جھوٹ رزق کو
10۔ ظلم انصاف کو

اور

11۔ تکبر عمل کو
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-11, 04:08 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے جسم کو ضرورت سے زیادہ مت سنوارو
اسے تو مٹی میں مل جانا ہے
سنوارنا ہے اپنی تو روح کو سنوارو
کیوں کہ
اسے رب کے پاس جانا ہے
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کرے, کرے،, لے, نماز, نصیحت, ایمان, اول, اللہ, السلام, ابوبکر, اثر, بے, جھوٹ, جان, حیائی, حضرت, خالی, دل, روح, رضی, زندگی, عقل, غصہ, صدیق, صدقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تمام انسانوں تک نبی ا کا پیغام پہنچایاجائے،پیرنصیر الدین نصیر عبدالقدوس خبریں 1 19-05-11 09:12 AM
اہم تنصیبات اور شخصیات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے لشکر جھنگوی کے سات دہشت گرد گرفتار جاویداسد خبریں 0 14-10-10 03:08 PM
باپ بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئےکہانصیحت The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-09-09 04:07 PM
نصیب اپنا تیرے نصیب سے شیراز احمد شاعری اور مصوری 2 24-07-09 10:01 AM
فرخ نصیر کے انتقال پر ممتاز شخصیات کا اظہار تعزیت عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger