واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


جواب: ماہ رمضان اور ہم 1::: ماہ رمضان کے فائدے ( فضیلتں)1

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-03-08, 06:03 AM   #1
جواب: ماہ رمضان اور ہم 1::: ماہ رمضان کے فائدے ( فضیلتں)1
عرفان حیدر عرفان حیدر آف لائن ہے 31-03-08, 06:03 AM

سلام،

اقتباس:
میں گواہی دیتی ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احتلام کے سبب سے نہیں بلکہ جماع کے سبب سے حالت جنابت میں صبح کرتے اور غسل کیے بغیر روزہ رکھتے)پھر ہم دونوں حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنھا کے پاس آئے اور انہوں نے بھی یہی
بات کی۔
اسقدر عظیم بہتان، اللہ کی پناہ، استغفراللہ
جناب والا اگر آپکی مذکورہ بات درست ہے تو پھر ہم بھی اسکا مطلب حالت جنابت میں روزہ رکھ سکتے ہیں اور نماز بھی پڑھ سکتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

اقتباس:
*جو لوگ افطار میں جلدی کرنے کی بجائے دیر کرتے ہیں اور تمام مُسلمانوں کی مخالفت کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اِس ارشاد کی روشنی میں اُن لوگوں کے بارے میں کم از کم یہ بات تو یقینی ہو جاتی ہے کہ وہ ہر گِز خیر پر نہیں ہیں ، اور یہاں بھی معاملہ فقہ کے اِختلاف کا نہیں بلکہ عقیدہ کے فساد کا ہے ، لہذا اِس سے بڑھ کر کہنے کی بھی اجازت ہے کیونکہ ،
بات چھپانے کے بجائے سیدھی سیدھی بات کریں۔ اس جملہ آپ جس فقہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں آپکے بقول انکے عقیدہ میں فساد ہے۔

اقتباس:
جب تک لوگ افطاری میں جلدی کرتے رہیں گے دِین واضح اور غالب رہے گا ،کیونکہ یہودی اور عیسائی افطار میں دیر کرتے ہیں )
آپ نے ملایا بھی تو کہاں ، یہودیوں کے ساتھ، ماشاءاللہ کیا کہنا آپکا۔ اسرائیل کے ساتھ تو جیسے سعودی عرب لڑ رہا ہے یا سعودی؟؟؟؟

اقتباس:
اور اس حدیث کی وضاحت کے مُطابق پتہ چل جاتا ہے کہ افطار دیر سے کرنا کِن کی عادت ہے اور اب مُسلمانوں میں وہ کون لوگ ہیں جو اپنے روحانی بڑوں کی عادات کو پورا کر رہے ہیں مگر اُن کا نام لینے کی جُرات نہیں ہے اِس لئیے اپنی مُنافقت چُھپانے کے لئیے اور انجان لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیئے کہیں باطنی شریعت کا نام لیتے ہیں ، کہیں کِسی خاص فقہ کا ، کہیں کِسی خاص طریق کا پردہ کیا جاتا ہے ، مگر حقیقت یہی ہے کہ اِفطار میں تاخیر کرنا یہودیوں اور عیسائیوں کی عادت تھی اور ہے ، جو اِس عادت کو اپنائے ہوئے ہیں وہ اُنکے روحانی پیروکار ہیں خواہ اپنے آپ کو کُچھ بھی سمجھتے یا کہتے رہیں ، خود بھی دھوکے کا شکار ہو رہے ہیں اور لوگوں کے سامنے اپنے لیے طرح طرح کے نام اور القاب بنا بنا کر دھوکہ دے رہے ہیں ۔
القاب وہ نہیں آپ جیسے فتنہ پرور لوگ استعمال کررہے ہیں۔

وسلام

 
عرفان حیدر's Avatar
عرفان حیدر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 312
Reply With Quote
پرانا 26-08-08, 01:07 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ماہ رمضان اور ہم 1::: ماہ رمضان کے فائ

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
میں نے رمضان کے مضامین والے دھاگے میں بھائی عرفان صاحب کے اس مندرجہ بالا مراسلے کا کوئی جواب دیے کر پورے صاف ستھرے موضوع میں بد مزگی پیدا ہونے سے بچنے کے لیے اس کو یہاں منتقل کیا ہے ، اگر بھائی عرفان حیدر اگر ان اعتراضات پر بات کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کر لیں ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لوگ, نماز, منتقل, اللہ, بھائی, جواب, حدیث, روزہ, رمضان, صاف, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماہ رمضان اور ہم 1::: ماہ رمضان کے فائدے ( فضیلتں)1 عادل سہیل ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 26 11-08-10 03:19 PM
محمد کی میم کی فضیلتں شاھد اسلامی نظریہ حیات 3 09-08-07 10:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger