| متفرقات متفرقات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | ||||
|
|||||
|
مناظر: 228
|
|||||
| 8 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (05-11-11), فاروق سرورخان (04-11-11), نبیل خان (04-11-11), ملک اظہر (04-11-11), محمدخلیل (04-11-11), wajee (04-11-11), رضی (05-11-11), عبداللہ حیدر (05-11-11) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
نبیل بھائی تھوڑا غور فرما لینا چاہئے میں نے درخواست کی تھی کہ مکمل ہونے تک انتظار کریں درخواست نہ کی ہو تو کوئی بھی کسی بھی وقت اپنی معلومات/ رائے فراہم کر سکتا ھے، ایک ذہن بنا ہوتا ھے اس کے مطابق کام ہو رہا ہوتا ھے اسطرح درمیان میں اثر اندازی سے تسلسل ٹوٹ جاتا ھے۔ اب جو بھی بھائی چاہے اپنا مراسلہ لگا سکتا ھے۔ میرا طرف سے یہاں تک ہی معلومات کافی ھے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک گرامی نامہ جریج بن متی کے نام روانہ فرمایا جس کا لقب مقوقس تھا اور جو مصر و اسکندریہ کا بادشاہ تھا ۔
اس خط کو پہنچانے کے لئے حضرت حاطب بن ابی بلتعہ (رضی اللہ عنہ ) کا انتخاب فرمایا گیا ۔ ------------------ حضرت حاطب رضی اللہ عنہ بن ابی بلتعہ نے عتبہ بن ابی وقاص کا پیچھا کیا جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دندان مبارک شہید کیا تھا اور اسے اس زور کی تلوار ماری کہ اس کا سر چھٹک گیا۔ پھر اس کے گھوڑے اور تلوار پر قبضہ کر لیا۔ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بہت زیادہ خواہاں تھے کہ اپنے اس بھائی – عتبہ — کو قتل کریں مگر وہ کامیاب نہ ہو سکے۔ بلکہ یہ سعادت حضرت حاطب رضی اللہ عنہ کی قسمت میں تھی۔ ( ابن ہشام 2 / زاد المعاد 2) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبقت فی الاسلام، ہجرت، بدر، بیعت رضوان اور دوسرے تمام غزوات ِنبوی میں شرکت حضرت حاطبؓ بن ابی بلتعہ کے خاص فضائل ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بعض روایتوں میں ہے کہ حضرت حاطبؓ نے جس عورت کو خط دیا تھا اس کا نام سارہ تھا۔ وہ ابوعمر بن صیفی بن ہاشم کی لونڈی تھی۔ گانا بجانا اور نوحہ کرنا اس کا پیشہ تھا۔ فتح مکہ سے کچھ عرصہ پہلے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ مالی امداد حاصل کرنے کے لیے مدینہ منورہ آئی۔ سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ مہاجرین نے نقد رقم اور کپڑوں کی صورت میں بقدر استطاعت اُس کی امداد کی اور زادِ راہ اور سواری بھی مہیا کر دی۔ جب وہ چلنے لگی تو حضرت حاطبؓ نے علیحدگی میں یہ خط اس کو دے دیا۔ ابن اثیر کا بیان ہے کہ مکہ کا ایک مشرک شاعر ابنِ خطل سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرامؓ کی ہجو کہہ کر سارہ کو یاد کرا دیتا تھا جسے وہ ترنم سے گایا کرتی تھی۔ اسی لیے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو واجب القتل (مباح الدم) قرار دیا تھا۔ فتح مکہ کے دن حضرت علیؓ نے اس کو قتل کر ڈالا۔ لیکن ابن ہشام اور علامہ ابو الفتح فتح الدین محمد صاحب ِ”عیون الاثر“ نے لکھا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے سارہ کو معاف فرما دیا اور وہ سعادت اندوزِ اسلام ہو گئی۔ اس کی وفات چند سال بعد حضرت عمر فاروقؓ کے عہدِ خلافت میں ہوئی۔ کہا جاتا ہے کہ کسی سوار کے گھوڑے کی جھپٹ میں آ گئی۔ واللہ اعلم بالصواب۔ صحیح بخاری (کتاب التفسیر) |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کتابوں, واقعات, نظر, مکہ, مکمل, منافق, محبت, معلوم, ایمان, اللہ, انتظامیہ, اسلام, بچوں, جواب, جلد, حکم, حال, حدیث, دوست, دعا, شخص, عہد, عالم, صحابی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار | یاسر عمران مرزا | Computer Certifications | 29 | 20-03-11 12:11 AM |
| سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا | گلاب خان | خبریں | 16 | 08-01-11 04:53 AM |
| تعلیمی سیمینار تعلیم | Real_Light | خبریں | 0 | 21-04-08 09:20 AM |
| سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:24 AM |
| سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:57 AM |