| متفرقات متفرقات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 301
|
||||
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت حسن رضی اللہ عنہ
آپ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی کے بیٹے حضور اکرم صل اللہ علیہ وسلم نے انہیں اپنی زبان چوسائی اور آپ کا نام حسن رکھا ساتویں دن عقیقیہ کیا گیا سر کے بال کاٹ کر چاندی وزن کے مطابق صدقہ کیا ایک مرتبہ آپ نے کھجور اٹھائی اور منہ میں رکھ لی تو حضور صل اللہ علیہ وسلم نے نکال کر پھنک دی کہ ہم صدقہ نہیں کھاتے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ نے اپنے طفولیت کے دور میں جن چیزوں کی تعلیم جناب نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم سے لی ان میں سے ایک چیز قنوت وتر کے کلمات بھی ہیں (مصنف لابن ابی شیبہ کتاب الدعا ص384ج10 اور مشکوۃ ص112 باب الوتر الفصل الثانی) بیعت تبرک بعض اوقات رسول اللہ چھوٹے بچوں کو بھی بیعت کرتے اسکو بیعت تبریک (برکت) کہا جاتا ہے رحمت عالم صل اللہ علیہ وسلم نے اپنے عزیزوں میں حضرت حسن وحسین عبد اللہ بن عباس عبد اللہ بن جعفر طیار رضی اللہ عنھم کو بیعت کیا (تہذیب تاریخ ابن عساکر لابن بدران ص323ج4 تحت الحسین رض) حضور صل اللہ علیہ وسلم جب سفر سے واپس آتے تو یہ بچے استقبال کےلئے جاتے حضرت عبداللہ بن جعفر طیار اور حضرت حسن وحسین تو رسول کریم صل اللہ علیہ وسلم انہیں اپنے آگے پیچھے سواری پر سوار کرتے اس حال میں مدینہ داخلہ ہوتے (المصنف ابن ابی شیبہ ص 35 ج9 تحت کتاب الادب ) یہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی عنایت کریمانہ ہے جو ان عزیزوں کو اپنے ساتھ بٹھاتے حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ فر ماتے ہیں میں نے حضور کے کندھوں پر حضرت حسن کو سوار دیکھا اورحضور نے فر مایا اے اللہ میں اس سے محبت کرتا ہوں تو بھی اس سے محبت کر( مشکوۃ ص568 الفصل الاول باب مناقب اہل بیت النبی صل اللہ علیہ وسلم) اور حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے اے اللہ میں اس سے (حسن )سے محبت کرتا ہوں تو بھی اس سے محبت کر اوراس شخص کے ساتھ محبت کر جو اس سے محبت کرے (کتاب الفضائل الصحابہ لامام احمد ص767ج2تحت فضائل الحسن والحسین) محبت کا انداز ایام طفولیت کا واقعہ ہے رحمت عالم صل اللہ وسلم خطبہ مسجد نبوی میں دے رہے تھے کہ ادھر حسن و حسین نکل آے لڑکھڑاتے ہوے چل رہے تھے رحمت عالم ازراہ شفقت منبر سے نیچے اترے اور اد دونوں کو اپنے سامنے بیٹھا لیا (مشکوۃص571 الفصل الثانی باب مناقب اہل بیت النبی صل اللہ علیہ وسلم ) اسی طرح قبیلہ بنی تمیم کا وفد دربار رسالت میں حاضر ہوا اور اس قبیلے کا سرداراقرع بن حابس ساتھ تھااسی دوران حضرت حسن تشریف لاے رحمت عالم صل اللہ علیہ وسلم نے انہیں چوما یہ منظر دیکھ کر سردار اقرع بن حابس کہنے لگے میرے دس بیٹے ہیں میں نے کبھی بھی ان کا بوسہ نہیں لیا آپ نے فر مایا جوکسی پر رحمت اور شفقت نہیں کرتا اس پر بھی رحم نہیں کیا جاتا(البدایہ والنہایہ ص141 ج7تحت الاقرع بن حابس التمیمی) |
|
|
|
| حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (03-12-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے حضرت حسن سے زیادہ کسی کو حضور اکرم صل اللہ علیہ وسلم کے مشابہے نہیں دیکھا (مشکوۃ ص569 الفصل الاول مناقب اہل بیت النبی صل اللہ علیہ وسلم( اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا اپنے فرزند کو پیار کرتیں اور فرماتیں حسن کی مشابہت اپنے والد سے نہیں بلکہ اپنے نانا جان سے ہے(مسند احمد ص 283ج6 تحت احادیث فاطمہ بنت رسول صل اللہ علیہ وسلم((،،،،،
حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ حضرت حسن سے فر مایا میں آپ کے جسم کے اس مقام کا بوسہ لینا چاھتاہوں جہاں نبی کریم نے آپ کا بوسہ لیا کرتے تھے حضرت حسن نے قمیض اٹھائی اور حضرت ابو ھریرہ نے بوسہ لیا ( الفتح الربانی بترتیب مسنداحمد ج23 ص 167 تحت الباب الثانی فصل الاول فی محبۃ النبی صل اللہ علیہ وسلم ،،مجمع الزوائد ج9 باب فضل اہل البیت((،،، رحمت عالم صل اللہ علیہ وسلم نے فر مایا حسن وحسین اہل جنت کے جوانوں کے سردار ہیں ، مشکوۃ ص570 تحت مناقب اہل البیت ((۔۔۔۔، عھد صدیقی حضرت ابوبکر رضی اللہ اپنے عھد میں حضور کے نواسوں کی عزت کرتے اور ان سے بہت محبت کرتے ایک مرتبہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے حضرت حسن کو کندھوں پر اٹھایا اور فر مایا یہ علی کے نہیں حضور صل اللہ علیہ وسلم کے مشابہے ہے اور حضرت علی نے یہ سنا تو مسکرانے لگے ،،،،،(بخاری 530 ج1باب مناقب الحسن والحسین مشکوۃ ص572،،،،، عھد فاروقی حضرت عمر رضی اللہ بھی حسنین کریمین سے بہت پیار کرتے ایک بار بہت سی پو شاکیں یمن سے دربار خلافت میں آئیں آپ نے دیگر احباب کو پوشاکیں دئیں مگر حضرت حسن وحسین کے شایان شان کوئی پو شاک نہ تھی اس پر آپ نے والی یمن کو اسپیشل پو شاکیں تیار کر کے بیھجنے کا حکم دیا جب آئیں تو آپنے حسنین کریمین کو بلوایا اور یہ پو شاکیں انکو عطا کرکے فرمایا اب میرا دل خوش ہو گیا ہے ۔۔۔۔( سیر اعلام النبلاء للذہبی ص191 ج3 تحت تذکرہ حسین رضی اللہ البدایہ والنہایہ ص 207ج8 ( حضرت عمر نے آپ کے وظائف بدری صحابہ کے برابر مقرر کر رکھے تھے پانچ ھزار درھم سالانہ عطا کرتے ،،،( کتاب الا موال لابی عبید القسم بن سلام ص 224 باب فرض الا عطیۃ من الفئی طبع مصر البدایہ لابن کثیر ص 36 ج8 تحت سنۃ 49ھ ،،،،،،(( حضرت حسن رضی اللہ حضرت عمر کے لشکر کیساتھ شامل ہو کر جھاد بھی کرتے رھے |
|
|
|
| حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا | بلال الراعی (02-12-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
رسول اكرم(ص) نے فرمایا
وسيلہ ايك درجہ ہےجس سے بالاتر كوئي درجہ نہيں ہے_ پروردگار سے طلب كرو كہ وہ مجھے وسيلہ عنايت فرمادے_ ( مسند ابن حنبل 4 ص 165 / 11783 از ابوسعيد خدرى 3 ص 86 / 7601 ص 292 / 8778 از ابوہريرہ 2 ص 571 / 6579 از عبداللہ بن عمرو ابن العاص ، صحيح بخارى 1 /222 / 589 ، صحيح مسلم 1 ص 289 / 384 ، سنن ابى داؤد 1 ص 144 / 523 ص 146 / 529 ، سنن ترمذى 5 ص 586 / 3612 ، سنن نسائي 2 ص 25 / 671 ، ص 27 / 673 ، سنن ابن ماجہ 1 ص 239 / 722_ رسول اكرم(ص) نے فرمایا جنت ميں ايك درجہ ہے جسے وسيلہ كہاجاتاہے، اگر تمھيں اللہ سے كوئي سوال كرنا ہے تو ميرے لئے وسيلہ كا سوال كرو ، لوگوں نے عرض كى كہ اس ميں آپ كے ساتھ كون كون رہے گا ؟ فرمايا على (ع) _ فاطمہ (ع) _ حسن (ع) حسين (ع) ( كنز العمال 12 ص 103 / 34195 _ 13 ص 139 / 37616 ، تفسير ابن كثير 2 ص 68 ، بشارہ المصطفى ص 270 ، معانى الاخبار 116 / 1 ، تفسير قمى 2 ص 324 ، علل الشرائع 164 / 6 ، بصائر الدرجات 416 / 11 ، روضة الواعظين 2 ص127_ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
لغت میں "وسیلہ" کے مختلف معانی بیان کئے گئے ھیں ان میں مناسب ترین معنی دو آیات ( آیت ۳۵ سورہٴ مائدہ و آیت ۷۵ سورہٴ اسراء )میں سیاق کلام کے لحاظ سے وہ وھی پانچواں معنی ھے، یعنی "ھر وہ چیز جس کے ذریعہ دوسرے سے نزدیک ھوا جاسکے"
پہلی آیت میں کہ اولاً حکم "ابتغاء وسیلہ" کے بعد، راہ خدا میں جھاد کا حکم دیا گیا ھے اور ثانیاً "تقویٰ" و "ابتغاء وسیلہ" اور "جھاد" کے نتیجہ کو "فلاح" و کامیابی ، جملہٴ "لعلکم تفلحون" کے ذریعہ بیان کیا جا رھا ھے۔ اور یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ھے کہ فلاح و کامیابی ،وھی خدا کے قرب کا پا جانا ھے اور چونکہ "مقصد" اور "نتیجہ" میں مغایرت ھونی چاھیئے ضروری ھے کہ "وسیلہ" ایسی چیز ھوکہ آدمی کے لئے ممکن ھوسکے کہ اس کے ذریعہ "قرب خدا" و "منزلت" اور اس "درجہ" تک رسائی ھوسکے اور وہ وھی "فلاح" اور کامیابی ھے جو اس تک پھونچ سکے۔ امیر المومنین حضرت علی علیہ سلام ، رسول اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لئے دعا کرتے وقت یہ فرماتے ھیں :"وَشَرِّفْ عِندَکَ مَنزِلَتَہُ وَ آتِہِ الوَسِیلَةَ۔۔۔" اے خدا اپنے نزدیک رسول اسلام(ص) کی منزلت کو بزرگ قرار دے اور ان کو درجہٴ وسیلہ سے سرفراز فرما۔۔۔ غرض یہ کہ تمام کائنات یھاں تک کہ اشرف موجودات میں سے خود رسول اعظم(ص) ھیں وہ بھی خدا سے تقرب حاصل کرنے میں "ابتغاء وسیلہ" یعنی وسیلہ تلاش کرتے ھیں یہ اور بات ھے کہ آنحضرت(ص) کا وسیلہ دیگر ممکنات جھان کے وسیلہ سے بہت مختلف ھے اوروہ وسیلہ ھماری سعی اور کوشش سے بڑھ کر ھے۔ اسی لئے تمام موجودات جھان اپنے حدود کے دائرے میں رہ کر سب کے سب ایک دوسرے کے محتاج ھیں جیسا کہ خود قرآن کریم نے ارشاد فرمایا: " یَبتَغُونَ اِلٰی رَبِّہِمُ الوَسِیلَةَ"یعنی وسیلہ کی تلاش میںر ھیں تاکہ اپنے پروردگار کا قرب حاصل کریں ، ھاں بس اسی لئے ھے کہ کائنات میں کوئی بھی موجود یہ صلاحیت نھیں رکھتاکہ رب حقیقی بن سکے یا مستقلاً مشکلات کو رفع کرسکے یامستقل طور پر کسی کو فیضیاب کرسکے۔ جبکہ معبودیت اور استقلال رحمت کے افاضہ کے لئے ، حکم عقل کے مطابق، قدرت مستقلہ اور موجود کے خصائص کی شان "قائم بذات" ھے اور وہ بھی ذات اقدس حضرت "حق " جل شانہ میں منحصر ھے اور بس۔ Last edited by حیدر Rehan; 08-12-11 at 01:58 PM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فرید, نام, ملک, محبت, مسلمان, مسلمانوں, اللہ, اسلام, تعارف, جانے, حسن, دل, شروع, عقیدت, عنوان, عثمان, عزت, عظیم, غلام, صفدر, صورتحال, صادق, صدیق, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! | shafresha | کھیل اور کھلاڑی | 1 | 16-06-11 12:43 PM |
| حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 04:52 AM |
| سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:01 PM |
| الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:16 AM |
| اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 08:07 AM |