واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


حضرت حضرت علی علیہ السلام سے والہانہ محبت کے اسباب کیا ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-07-11, 01:51 PM   #1
حضرت حضرت علی علیہ السلام سے والہانہ محبت کے اسباب کیا ہیں؟
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 03-07-11, 01:51 PM

حضرت حضرت علی علیہ السلام سے والہانہ محبت کے اسباب کیا ہیں؟

حضرت علی علیہ السلام سے والہانہ محبت کے اسباب کیا ہیں؟

جواب :کسی نے اب تک اس راز سے پردہ نہیں اٹھایا۔ یعنی محبت حضرت علی علیہ السلام کے رموز و اسرار کے کشف کا کوئی فارمولا یا طریقہ اب تک ایجاد نہیں ہو سکا۔ محبوب میں کوئی ایسی شئے ہوتی ہے جو محب کو نہایت حسین و خوبصورت نظر آتی ہے جس سے وہ اس کی طرف کھنچتا چلا جاتا ہے۔ یہ جذب و محبت جب احضرت علی علیہ السلامٰ منزل پر فائز ہو جاتی ہے تواسے عشق کہتے ہیں ۔ حضرت علی علیہ السلام ولیہ السلام دلوں کے محبوب اور انسانوں کے معشوق ہیں ۔ کیوں؟ اور کن اسباب کی بنا پر؟ ذات امیر المومنین کی حیرت انگیز صفتیں احضرت علی علیہ السلامٰ مرتبت اور عدیم النظر حصوصیات انسان کو عشق پر بر انگیختہ اور دلوں لو والہانہ اور شیدا بنا دیتی ہیں عشق حضرت علی علیہ السلام کا یہ اثر عاشق کو حیات جاودانی اور لافانی زندگی عطا کر دیتا ہے۔ جس کے دل میں ان کی معرفت پیدا ہو جاتی ہے پھر وہ انسان اپنے کو مردہ نہیں سمجھتا بلکہ مرنے کے بعد بھی اسے اپنے زندہ رہنے کا یقین پیدا ہو جاتا ہے۔
یہ ایک حقیقت ہے کہ حضرت علی علیہ السلام کی دوستی و محبت ان کی سراپا سے نہیں ہے کیونکہ ان کا جسم اطہرآج ہمارے درمیان نہیں ہے اور نہ ہمیں اس کا احساس و تصور ہی ہے۔ اور نہ حضرت علی علیہ السلام کی محبت اس قسم کی ہے جو کسی ہیرو سے اس کے کارناموں کی بنیاد پر پیدا ہو جاتی ہے اور جو تقریبا ہر ملک اور ہر قوم میں پائی جاتی ہے ۔ جب ہم حضرت علی علیہ السلام سے نحبت کی بات کرتے ہیں تو یہ محبت اخلاق اور انسانی فضیلتوں کی بنیاد پر ہوتی ہے ۔ در حقیقت حضرت علی علیہ السلام سے محبت انسانیت سے محبت ہے۔ حضرت علی علیہ السلام انسان کامل کا ایک مظہر تھے۔اور یہ ایک حقیقت ہے کہ انسان ، انسانیت کے ایک ارفع و احضرت علی علیہ السلامٰ نمونہ کو دوست رکھتا ہے۔ اور اگر حضرت علی علیہ السلام (ع) ان تمام انسانی فضائل و خصوصیات کے حامل تھے جو علم و حکمت و فداکاری ، انکساری، تواضع و فروتنی ، ادب ، مہربانی ، رحم وکرم ،حلم و الطاف، غربا پروری، کمزوروں کی دستگیری، عدل و انصاف، آزادی، احترام انسان ، ایثار، شجاعت، موت و مردانگی، دشمنوں سے حسن سلوک ،جودو سخاوت وغیرہ سے متعلق ہیں تو ان سے محبت اور دوستی ، انسان دوستی کا ایک عمل ہے۔ لیکن اگرحضرت علی علیہ السلام میں مذکورہ سارے صفات تو موجود ہوتے اور ان میں عشق الٰہی کا جذبہ مفقود ہوتا تو آج جس قدر ان سے محبت و عشق میں والہانہ جذبہ کار فرما ہے وہ کبھی بھی نہیں ہو سکتا تھا۔
حضرت علی علیہ السلام کی محبوبیت کا راز یہ ہے کہ ان کا رشتہ اللہ سے تھا حضرت علی علیہ السلام کو چونکہ ہم اللہ کی ایک بزرگ آیت اور مظہر صفات خدا سمجھتے ہیں ہمارا عشق ان سے اور زیادہ بڑھتا جاتا ہے۔ در حقیقت عشق حضرت علی علیہ السلام کا سبب ان کا خدا سے رشتہ اور قربت ہے۔جو ان کی فطرت اور سرشت کا جز ہے۔ اور چونکہ یہ فطرت جاودانی ہے لہٰذا محبت حضرت علی علیہ السلام بھی جاودانی اور غیر فانی ہے۔
حضرت علی علیہ السلام کی زندگی کے نہ جانے کتنے تابناک پہلو ہیں ۔ چونکہ انہیں دائمی طور سے درخشندہ اور تابندہ قرار دیا گیا ہے تو اس کی وجہ ان کا ایمان اور اخلاص ہے ۔ اور اسی شئے نے ان کی ذات گرامی میں جذبہ الٰہی کی بلند ترین منزل پیدا کر دی تھی۔
سودہ ہمدانی ایک نہایت جری، بے باک اور حضرت علی علیہ السلام کی محبت میں سرشار خاتون تھیں ۔ معاویہ کے دربار میں انہیوں نے امیر المومنین حضرت علی علیہ السلامہ السلام کی زبردست تعریف و توصیف بیان کی اور ان کے وصف وکمال کے بارے میں فرمایا:
'' خدا کی رحمت اور اس کا درود ہو حضرت علی علیہ السلام پر جنہیں زمانہ نے ہم سے جدا کر دیا۔ لیکن ان کے ساتھ عدل و انصاف بھی قبر میں دفن ہو گیا۔ انہوں نے اللہ سے ایک عہد کر رکھا تھا اور پھر اس عہد سے کبھی جدا نہیں ہوئے۔ اور وہ حق اور ایمان کے ساتھ اس دنیا سے تشریف لے گئے۔''
__________________
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

Last edited by محمدخلیل; 03-07-11 at 06:48 PM..

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 915
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-07-11), فاروق سرورخان (14-07-11), کنعان (03-07-11), مرزا عامر (03-07-11), اویسی (04-07-11), حیدر Rehan (04-07-11), شمشاد احمد (03-07-11), عبداللہ حیدر (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 03:31 PM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ حضرت علي رضي اللہ تعالي عنہ كے حوالے سے اچھا مضون ہے۔۔۔‌اللہ تعالي ہميں‌ان كي سيرت و كردار پر عمل كي توفيق دے۔۔۔

اقتباس:
انہوں نے اللہ سے ایک عہد کر رکھا تھا اور پھر اس عہد سے کبھی جدا نہیں ہوئے۔ اور وہ حق اور ایمان کے ساتھ اس دنیا سے تشریف لے گئے۔''
كيا عہد تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات سمجھ نہيں آئي۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (03-07-11), حیدر Rehan (04-07-11), غلام خان (13-07-11)
پرانا 03-07-11, 06:31 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھیا کچھ زیادہ ہی علی پرستی نہیں ہوگئی ! ! ! ! !
انصاف کا تقاضہ ہے کہ دیگر ہستیوں کو بھی اہمیت دی جائے ۔ جتنا ان کا حق ہے
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 03-07-11, 06:43 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

علی حق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں بس اتنا جانتا ہوں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (04-07-11)
پرانا 03-07-11, 07:04 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبالغہ آرائي كہہ ليجئے غلو كہہ ليجئے مگر يہ پرستي شايد درست ترجماني نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ويسے نور الدين بھائي آج كل آپ كافي غائب غائب سے ہيں۔۔۔۔ خير ہے۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (14-07-11), نورالدین (03-07-11), حیدر (14-07-11), شھزادباجوہ (04-07-11), عبداللہ حیدر (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 07:05 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
علی حق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں بس اتنا جانتا ہوں
علي حق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس ميں‌كوئي شك نہيں ليكن حق صرف علي ميں ہي منحصر نہيں ہے۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (14-07-11), حیدر (14-07-11), شھزادباجوہ (04-07-11), عبداللہ حیدر (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 07:21 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ دیکھ لیں کافی افاقہ ہوگا

محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (03-07-11), مرزا عامر (04-07-11), اویسی (04-07-11), حیدر Rehan (04-07-11)
پرانا 03-07-11, 07:46 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس بارے مین تفصیلی گفتگو کے لیے یہاں چلتے ہيں ۔
http://pak.net/%D8%A2%D9%BE-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DB%81%D9%85-%D8%AF%DA%A9%DA%BE-%D8%B3%DA%A9%DA%BE-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE%DB%8C/%D9%86%D8%B8%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D9%85%D8%B2%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B3%D8%B1-%D8%AF%D8%B1%D8%AF-%D8%9F-57280/#post432903
نظر کی کمزری اور سر درد ؟
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-11, 07:59 PM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

خلیل بھائی اس وقت اس فارم میں کچھ دنوں سے کچھ موضوع مسئلہ بنے ہوئے ہیں اس پر صرف توجہ کی ضرورت ھے۔

آپ نے جو ویڈیو پیش کی ھے اس میں جو بیان ہو رہا ھے اگر وہ مطالعہ کے لئے ھے تو بہت بہتر ھے، اور اگر وہ یہاں پر ممبران کے حوالہ سے ھے تو میں نہیں سمجھتا کہ یہاں پر جتنے بھی ممبران نے پارٹسپیٹس کیا ھے معاذ اللہ انہیں حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے بغض ھے، ایسا نہیں ہو سکتا۔

عمر کا ابتدائی حصہ سے دومیانی حصہ تک اکثر بیشتر انسان جب کسی سے کوئی بات سنتا ھے تو اسے وہی سچی لگتی ھے پھر وہی بات تھوڑی سی ہٹ کے کسی اور سے سنتا ھے تو پہلے سنی ہوئی نذرانداز کر دیتا ھے اور نئی کو سچ مانتا ھے یہ اتار چڑھاؤ اسی سٹیج تک زیادہ ہوتا ھے۔

اس لئے جس نے جو پڑھا اور سنا وہی بیان کرنا ھے کوئی بھی موضوع ہو اسے صرف مطالعہ کی نظر سے دیکھنا چاہئے تو اس سے فائدہ ہوتا ھے اس پر سچ/جھوٹ ثابت کرنے سے ہی وائیولینس کا خطرہ لازمی بڑھ جاتا ھے۔ ہر انسان اپنے اعمال کا خود ذمہ دار ھے اگر ہم اپنی بات اچھے طریقے سے اچھے الفاظ میں پیش کریں گے تو یقیناً بات اثر کرے گی اور اس کے لئے ضروری نہیں کہ سامنے والے کے اقرار کا انتظار کیا جائے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-07-11), پاکستانی (10-07-11), نبیل خان (03-07-11), محمدخلیل (03-07-11), مرزا عامر (04-07-11), اویسی (04-07-11), حیدر (14-07-11), حیدر Rehan (04-07-11), شھزادباجوہ (04-07-11), شمشاد احمد (07-07-11), غلام خان (19-07-11)
پرانا 03-07-11, 08:15 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حق اللہ !
ولاحول ولا قوۃ الا باللہ
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (10-07-11), مرزا عامر (04-07-11), ارشد کمبوہ (04-07-11), حیدر (14-07-11), حیدر Rehan (04-07-11), حسن قادری (14-07-11)
پرانا 03-07-11, 08:30 PM   #11
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امیرالمؤمنین سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ سے کسی ’’ مسلمان ‘‘ کو ہرگز بغض نہیں ہو سکتا ۔ ۔ یہی تو اہلسنت کا عقیدہ ہے
کیوں کہ اہلسنت کا مسلک اعتدال کی راہ پر ہے ۔ اہلسنت حب معاویہ میں بغض علی کی اجازت ہرگز نہیں دیتے ۔ ۔ ۔ ۔
یہ امتیاز اہلسنت ہی کا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (04-07-11), حیدر (14-07-11), حسن قادری (14-07-11), شھزادباجوہ (18-07-11), غلام خان (19-07-11)
پرانا 03-07-11, 10:26 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

خلیل بھائی اس وقت اس فارم میں کچھ دنوں سے کچھ موضوع مسئلہ بنے ہوئے ہیں اس پر صرف توجہ کی ضرورت ھے۔

آپ نے جو ویڈیو پیش کی ھے اس میں جو بیان ہو رہا ھے اگر وہ مطالعہ کے لئے ھے تو بہت بہتر ھے، اور اگر وہ یہاں پر ممبران کے حوالہ سے ھے تو میں نہیں سمجھتا کہ یہاں پر جتنے بھی ممبران نے پارٹسپیٹس کیا ھے معاذ اللہ انہیں حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے بغض ھے، ایسا نہیں ہو سکتا۔

عمر کا ابتدائی حصہ سے دومیانی حصہ تک اکثر بیشتر انسان جب کسی سے کوئی بات سنتا ھے تو اسے وہی سچی لگتی ھے پھر وہی بات تھوڑی سی ہٹ کے کسی اور سے سنتا ھے تو پہلے سنی ہوئی نذرانداز کر دیتا ھے اور نئی کو سچ مانتا ھے یہ اتار چڑھاؤ اسی سٹیج تک زیادہ ہوتا ھے۔

اس لئے جس نے جو پڑھا اور سنا وہی بیان کرنا ھے کوئی بھی موضوع ہو اسے صرف مطالعہ کی نظر سے دیکھنا چاہئے تو اس سے فائدہ ہوتا ھے اس پر سچ/جھوٹ ثابت کرنے سے ہی وائیولینس کا خطرہ لازمی بڑھ جاتا ھے۔ ہر انسان اپنے اعمال کا خود ذمہ دار ھے اگر ہم اپنی بات اچھے طریقے سے اچھے الفاظ میں پیش کریں گے تو یقیناً بات اثر کرے گی اور اس کے لئے ضروری نہیں کہ سامنے والے کے اقرار کا انتظار کیا جائے۔

والسلام
میرے خیال سے مبالغ آرائی بالکل نہیں‌ہے سارے ثبوت بندے کے اپنے پاس ہی ہیں اگر سوچے تو۔
خیبر کے موقع پر بہت بہت بہادر لوگ تھے علم حضرت علی علیہ السلام کو کیوں دیا گیا تھا؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (03-07-11), اویسی (04-07-11), حیدر (14-07-11), حیدر Rehan (04-07-11), شھزادباجوہ (04-07-11)
پرانا 04-07-11, 05:22 AM   #13
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر سوچیں تو سوائے خیبر کے باقی غزوات میں علم کس کے پاس رہا ۔ ۔ ۔؟

سارے صحابہ کرام آپ کو کہا کرتے تھے ۔ ۔ فداک ابی و امی یا رسول اللہ ۔ ۔ ۔

مگر ایک غزوہ میں آپ نے حضرت سعد کو کہا ۔ ۔ فداک ابی وامی ۔ ۔ ۔ ایسی شان کسی اور کی ہے ۔ ۔؟

یہ تو سب سے بڑا اعزاز ہوا کہ جس کو نبی کہیں کہ میرے ماں باپ تمہارے اوپر قربان ۔ ۔

حضرت علی کو ایسا کیوں نہ کہا؟
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (04-07-11), ارشد کمبوہ (04-07-11), حیدر (14-07-11), حسن قادری (14-07-11), شھزادباجوہ (04-07-11)
پرانا 04-07-11, 11:12 AM   #14
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں

علم کے طلبگار ہیں اور جہالت سے بیزار ہیں
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
کنعان (04-07-11), محمدخلیل (04-07-11), اویسی (04-07-11), حیدر (14-07-11)
پرانا 04-07-11, 12:30 PM   #15
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام صحابہ سے رسول اللہ کوپیار تھا ۔ کسی کے بارے میں دل میں بغض رکھنے والا اللہ اور اس کے رسول کا پیارا نہیں ہو سکتا ۔ یہ صرف اہلسنت کانہیں بلکہ امت مسلمہ کا عقیدہ ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (07-07-11), نورالدین (05-07-11), ارشد کمبوہ (04-07-11), حیدر (14-07-11), شھزادباجوہ (07-07-11), شمشاد احمد (07-07-11), غلام خان (19-07-11)
جواب

Tags
ہے۔, نظر, موت, ملک, محبت, ایمان, اللہ, امیر, اعلیٰ, بے, حیات, حامل, حسن, خدا, دنیا, زندگی, زمانہ, طور, عہد, علی, علم, عاشق, عدل, عشق, صفات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا یہ انسان ہیں؟ علی عمران گپ شپ 12 08-09-11 09:18 PM
سب سے لمبے بال کس کے ہیں؟ nsa47 دلچسپ اور عجیب 25 25-06-10 07:50 PM
کیا آپ کچھ کرنا چاہتے ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 2 02-06-09 07:10 PM
خود کُش حملہ آور کہاں سے آتے ہیں؟ میاں شاہد اسلام اور عصر حاضر 3 04-11-08 11:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger