واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


دس خطرناک غلطیاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-10-11, 05:21 PM   #1
دس خطرناک غلطیاں
ام معاویہ ام معاویہ آف لائن ہے 21-10-11, 05:21 PM

ٌاس خیال میں‌کھوئے رہنا کہ ھمیشہ تندرست اور خوبصورت رہونگا -
ٌاس نیت سے گناہ کرنا کہ دوچار مرتبہ کرکے چھوڑدوں گا -
ٌ اپنا راز کسی دوسرے کو بتاکر اس سے پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا -
ٌلوگوں کی تکلیف میں اُن کے کام نہ آنا اور پھر اُن سے ھمدردی کی اُمید رکھنا -
اپنے اپ کو سب سے زیادہ لائق اور عقلمند تصور کرنا -
ٌ ازمائے ہوئے کو دوبارہ آزمانا -
ٌکوئی کام ادھورا چھوڑ کر کسی اور وقت میں مکمل کرنے کی اُمید رکھنا -
ٌدوسروں کی موت کا حال دیکھتے ہوئے بھی اپنے آپ کو اس سے آزدسمجھنا
ٌ ٌ ادائیگی قرض کے متعلق دلفریب ذرائع امدنی کا تسور باندھ کر غیر ضروری اخراجات کے لیے بے دھڑک قرض‌لینا -
ٌ کسی کی بتائی ہوئی بات پر بلا تحقیق عمل کرنا -

ام معاویہ
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 13
شکریہ: 40
13 مراسلہ میں 87 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 211
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام معاویہ کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (02-02-12), حسن قادری (21-10-11), رضی (22-10-11), سیفی خان (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 05:49 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آزمودہ اقوالِ زرین ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
ام معاویہ (26-10-11), سیفی خان (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 05:58 PM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
ام معاویہ (26-10-11), سیفی خان (21-10-11)
جواب

Tags
گناہ, پوشیدہ, وقت, مکمل, موت, متعلق, اُن, بے, تصور, حال, خیال, خوبصورت, خطرناک, دیکھتے, دوچار, دوسرے, درخواست, دس, رکھنے, رکھنا, راز, زیادہ, ضروری, عقلمند, غلطیاں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger