واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


رزق كو بند كرنے والےاعمال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-11-10, 08:06 PM   #1
رزق كو بند كرنے والےاعمال
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 01-11-10, 08:06 PM

رزق کو بند کرنے والا اعمال

(۱) کھڑے ہو کر ننگے سر جوتوں سمیت کھانا کھانا۔
(۲) ننگے سر باتھ روم جانا۔
(۳) مہمان کے آنے پر تنگی محسوس کرنا۔
(۴) مسجد میں دنیا کی باتیں کرنا۔
(۵) فقیر کو جھڑکنا۔
(۶) نماز کو قضاء کرنا۔
(۷) فجر اور مغرب کے بعد بلا شرعی کے عذر سونا۔
(۸) جھوٹ بولنا۔
(۹) گانے بجانے میں دل لگانا۔
(۱۰) اولاد کو برا بھلا کہنا۔
(۱۱) قرآن پاک کو بے وضو چھونا۔
(۱۲) نا محرم عورتوں کو دیکھنا اور بد نظری کرنا۔
(۱۳) اہل و عیال سے لڑتے رہنا۔
(۱۴) نا پاکی کی حالت میں رہنا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 514
Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (01-11-10)
جواب

Tags
color, کھانا, گانے, پاک, والا, وضو, قرآن, قضاء, نماز, محسوس, مسجد, اعمال, بھلا, بے, بلا, بد, جھوٹ, حالت, دل, دنیا, روم, سمیت, شرعی, عورتوں, عذر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رزق كو بڑھانے والے اعمال شمشاد احمد متفرقات 1 01-11-10 11:47 PM
بچہ: امي امي ايك روپيہ ديجئے فقير كو دينا ہے۔ The Great قہقہے ہی قہقے 2 13-10-09 10:37 PM
موبائل پر آنے والے ميسج كو نشر كرنے كا مطالبہ عبداللہ حیدر مذہبی مسائل اور ان کا حل 7 06-05-09 07:07 PM
بےپردگى اور گانے بجانے والے تفريحى مقامات پر اہل و عيال كو لے كر جانے كا حكم چیتا چالباز مذہبی مسائل اور ان کا حل 3 24-02-09 01:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger