واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


سلام کی ابتداء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-11-11, 10:38 AM   #1
سلام کی ابتداء
بنت حوا بنت حوا آف لائن ہے 30-11-11, 10:38 AM

حضرت ابو ھریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا کی جب اللہ تعالٰی نے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا اور انکے اندر روح پھونک دی تو انکو چھینک آئی انہوں نے الحمد للہ کہا انکے رب نے یر حمک اللہ فرمایا اور فرمایا کہ اے آدم ان فرشتوں کی طرف جاؤ جو وہاں بیٹھے ہیں ان کو جاکر السلام علیکم کہو حضرت آدم علیہ السلام نے وہاں پہنچ کر السلام علیکم کہا تو فرشتوں نے جواب دیا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ کہا پھر واپس آئے تو اللہ تعالٰی نے فرمایا کی بلاشبہ یہ تحیہ ہے تمہارا اور آپس میں تمہارے بیٹوں کا (رواہ الترمذی،مشکٰوۃ صفحۃ 400(
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ انسانوں میں سلام کی ابتداء اس طرح ہوئی کہ اللہ تعالٰی نے سب انسانوں کے باپ حضرت آدم علیہ السلام کو حکم دیا کہ فرشتوں کو جاکر سلام کرو

Last edited by بنت حوا; 30-11-11 at 04:40 PM..

بنت حوا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 141
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (04-12-11), سیفی خان (30-11-11)
پرانا 30-11-11, 01:24 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ خیرا
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (04-12-11), بنت حوا (30-11-11)
پرانا 30-11-11, 01:31 PM   #3
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بنت حوا مراسلہ دیکھیں
[CENTER][COLOR="Blue"][B]اللہ تعالٰی نے سب انسانوں کے باپ حضرت آدم علیہ السلام کو حکم دیا کہ فرچتوں کو جاکر سلام کرو
فرشتوں کو
درست کرلیں۔۔
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 08:25 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
جذاکِ اللہ خیرا
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (05-12-11)
جواب

Tags
color, فرمایا, پھونک, پیدا, واپس, معلوم, آئی, اللہ, الحمد, السلام, اندر, ابو, ابتداء, باپ, تمہارا, جواب, حکم, حدیث, حضرت, دی, روایت, روح, رسول, سلام, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger