واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


سنت کی خوشبو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-11, 08:49 AM   #1
سنت کی خوشبو
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 10-10-11, 08:49 AM

شیخ التفسیرمولانااحمد علی لاہوری رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ :
اگر کوئ شخص ہوامیں اڑناشروع کردے اورپانی کے اوپرچلے اس کے پاوں بھی گیلے نہ ہوں ،اگر وہ انگاروں پرچلنا شروع کردے اوراسکےپاوں نہ جلیں اگر اس میں سنت نبوی کی خوشبو نہ ہو تو میں اس کوپیر نہیں مانتا ۔
اگر وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں پرچلتا ہے اسمیں سنت کی خوشبو ہے تو ہم اسکوولی مانیں گےاگروہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں پرنہیں چلتا تو ہم اسکو ولی نہیں مانیں گے بلکہ شیطان کہیں گے-

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 264
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (10-10-11), محمدعدنان (10-10-11), حسن قادری (10-10-11), راجہ اکرام (10-10-11), رضی (11-10-11), سیفی خان (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 04:13 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک
جب تک اللہ اور اس کے نبی کی تعلیمات اس کی زندگی کا حصہ نہیں اور فرائض و سنن سے اس کی زندگی کا ایک ایک پل معطر نہیں تو اسے ولی کہنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (11-10-11), حیدر Rehan (10-10-11), حسن قادری (10-10-11), رضی (11-10-11), سیفی خان (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 06:43 PM   #3
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بے شک
جب تک اللہ اور اس کے نبی کی تعلیمات اس کی زندگی کا حصہ نہیں اور فرائض و سنن سے اس کی زندگی کا ایک ایک پل معطر نہیں تو اسے ولی کہنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
زبردست جواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (11-10-11), حسن قادری (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 06:48 PM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ولایت کی بنیادے شرط اللہ نےالذین امنو ایمان اور کانو یتقون تقوی ھے اور یہ سب اللہ ورسول کریم صل اللہ علیہ وسلم کی اتباع کے بغیر حاصل نھیں ھوتے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (11-10-11), حیدر Rehan (11-10-11), راجہ اکرام (10-10-11), رضی (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 06:57 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزا ک اللہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرمایا, کوئ, کردے, پاوں, پرنہیں, وسلم, لاہوری, نبوی, مانیں, مانتا, آقا, ایمان, اللہ, بے, بلکہ, جلیں, خوشبو, رحمۃ, زندگی, سنت, شیخ, شیطان, شخص, طریقوں, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger