واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


شاہ است حسین بادشاہ است حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-11-11, 12:01 AM   #1
شاہ است حسین بادشاہ است حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ
ملک اظہر ملک اظہر آن لائن ہے 24-11-11, 12:01 AM

ہدیہ عقیدت بحضور شہیدِ کربلا از سید نصیر الدین نصیر رحمۃاللہ علیہ


تڑپ اٹھتا ہے دل لفظوں میں دہرائی نہیں جاتی
زباں پر کربلا کی داستاں لائی نہیں جاتی

حسین ابن علی کے غم میں دنیا سے بیگانہ
ہجوم خلق میں بھی میری تنہائی نہیں جاتی

اداسی چھا رہی ہے روح پر شام غریباں کی
طبیعت ہے کہ بہلانے سے بہلائی نہیں جاتی

کہا عباس نے افسوس بازو کٹ گئے میرے
سکینہ تک یہ مشک آب لے جائی نہیں جاتی

جتن ہر دور میں کیا کیا نہ اہل شر نے کر دیکھے
مگر زہرا کے پیاروں کی پذیرائی نہیں جاتی

دلیل اس سے ہوبڑھ کر کیا شہیدوں کی طہارت پر
کہ میت دفن کی جاتی ہے نہلائی نہیں جاتی

طمانچے مار لو ، خیمے جلا لو ، قید میں رکھ لو
علی کے گل رخوں سے بوئے زہرائی نہیں جاتی

کہا شبیر نے عباس تم مجھ کو سہارا دو
کہ تنہا لاش اکبر مجھ سے دفنائی نہیں جاتی

حسینت کو پانا ہے تو ٹکر لے یزیدوں سے
یہ وہ منزل ہے جو لفظوں میں سمجھائی نہیں جاتی

وہ جن چہروں کو زینت غازہ خاک نجف بخشے
دم آخر بھی ان چہروں کی زیبائی نہیں جاتی

نصیر آخر عداوت کے بھی کچھ آداب ہوتے ہیں
کسی بیمار کو زنجیر پہنائی نہیں جاتی
__________________
یکے آنکہ در خویش خود بیں مباش
دوم آنکہ در غیر بد بیں مباش

Last edited by ملک اظہر; 24-11-11 at 12:04 AM..

ملک اظہر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 259
شکریہ: 447
126 مراسلہ میں 516 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 213
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ملک اظہر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (24-11-11), مہتاب (24-11-11), محمدخلیل (24-11-11), بنت حوا (25-11-11), حیدر (24-11-11), سیفی خان (24-11-11)
پرانا 24-11-11, 05:45 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بادشاہ نہیں پادشاہ ہے عنوان درست کرلیں
شاہ است حسین پادشاہ است حسین د ین است حسین د ین پناہ است
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (24-11-11), حیدر (24-11-11), سیفی خان (24-11-11)
پرانا 24-11-11, 09:57 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (24-11-11), بنت حوا (25-11-11)
پرانا 24-11-11, 10:02 AM   #4
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حسینت کو پانا ہے تو ٹکر لے یزیدوں سے
یہ وہ منزل ہے جو لفظوں میں سمجھائی نہیں جاتی

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خیر
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
ملک اظہر (24-11-11), بنت حوا (25-11-11)
پرانا 24-11-11, 11:06 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
ملک اظہر (24-11-11), بنت حوا (25-11-11)
پرانا 24-11-11, 11:22 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 259
کمائي: 5,659
شکریہ: 447
126 مراسلہ میں 516 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہ بادشاہ نہیں پادشاہ ہے عنوان درست کرلیں
شاہ است حسین پادشاہ است حسین د ین است حسین د ین پناہ است
بہت شکریہ جناب

سلام اسے کہ اگر بادشا کہیں اُس کو
تو پھر کہیں کہ کچھ اِس سے سوا کہیں اُس کو

نہ بادشاہ نہ سلطاں، یہ کیا ستائش ہے؟
کہو کہ خامسِ آلِ عبا کہیں اُس کو
ملک اظہر آن لائن ہے   Reply With Quote
ملک اظہر کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (25-11-11)
پرانا 25-11-11, 05:02 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (25-11-11), ملک اظہر (25-11-11)
پرانا 25-11-11, 06:54 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔
۔
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-11-11, 07:00 PM   #9
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حسین رب کا حسین سب کا نشان منزل حسین حق کا
جو ہیں حسینی آج بھی دیکھو وہ حق کی خاطر ڈٹے ہوے ہیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
ملک اظہر (25-11-11), بنت حوا (30-11-11)
جواب

Tags
ہوتے, کٹ, کربلا, پیاروں, لو, لے, نصیر, مگر, آب, اکبر, اللہ, ابن, از, بادشاہ, جلا, دور, دل, دنیا, روح, سید, شاہ, شام, عقیدت, عباس, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شاہ است حسین رض: سیفی خان ویڈیوز 1 23-11-11 07:59 PM
راہ راست (طلعت حسین ) ابرارحسین عمومی بحث 2 07-01-11 01:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger