واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


شاید غم حسین کا موسم قریب ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-11, 04:02 PM   #1
شاید غم حسین کا موسم قریب ہے۔
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 19-11-11, 04:02 PM

آنکھوں کے ساحلوں پر اشکوں کا ہے ہجوم
شاید غم حسین کا موسم قریب ہے۔


 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 638
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (22-11-11), سیپ (21-11-11)
پرانا 20-11-11, 07:16 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حسین کل بھی زندہ تھا ، حسین آج بھی زندہ ہے۔تاقیامت حسین زندہ رہے گا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-11-11), محمدخلیل (20-11-11), مرزا عامر (29-11-11), حیدر Rehan (22-11-11), رضی (04-12-11), سیفی خان (22-11-11)
پرانا 21-11-11, 07:40 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

روؤئیں وہ جو منکر ہیں شہادت حسین کے
ہم زندہ و جاوید کا ماتم نہیں کرتے
واہ واہ حسین ۔ ۔ ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (21-11-11), نبیل خان (22-11-11), محمدخلیل (21-11-11), مرزا عامر (29-11-11), ایکسٹو (03-12-11), سیفی خان (21-11-11), عبدالقدوس (22-11-11)
پرانا 21-11-11, 09:47 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حسین کو کوئی ماتم نہیں‌کرتا
یہ تو ہونے والے ظلم پر ماتم کیا جاتا ہے۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (29-11-11), حیدر Rehan (28-11-11), سیپ (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 09:54 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آواز تو ہائے حسین کی ہی آتی ہے ۔ ۔ ۔حالانکہ حسین رضی اللہ عنہ کے لئے واہ واہ ہے۔ ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-11-11), مرزا عامر (29-11-11), بلال الراعی (22-11-11)
پرانا 21-11-11, 09:55 PM   #6
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بنت حوا مراسلہ دیکھیں
روؤئیں وہ جو منکر ہیں شہادت حسین کے
ہم زندہ و جاوید کا ماتم نہیں کرتے
واہ واہ حسین ۔ ۔ ۔
واہ واہ حسین
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-11-11), مرزا عامر (29-11-11)
پرانا 21-11-11, 10:24 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
آواز تو ہائے حسین کی ہی آتی ہے ۔ ۔ ۔حالانکہ حسین رضی اللہ عنہ کے لئے واہ واہ ہے۔ ۔ ۔
آپ جو سننا چاہتے ہیں وہی آپ کو سنائی دے گا۔
اس ہائے میں جو درد ہوتا ہے وہ قسمت والا ہی جان سکتا۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (29-11-11), سیفی خان (22-11-11), سیپ (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 10:39 PM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کبھی غم حمزہ یا غم عمر یا غم عثمان وغیرھم کا موسم کیوں نہیں آتا ۔ ۔ ۔؟
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-11-11), مرزا عامر (29-11-11), ایکسٹو (03-12-11), بلال الراعی (22-11-11), عدنان دانی (22-11-11)
پرانا 21-11-11, 10:57 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو آپ کو پتا ہوگا۔ آپ لے کر آئیں وہ والا۔
لیکن آپ تو معاویہ کا ہی کرتے ہین ہاہاہہاہا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-11, 11:02 PM   #10
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امام حق و امام حسن والحسین ،کاتب وحی خال المسلمین امیرالمؤمنین سیدنا امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ سمیت ہم کسی کے لئے بھی ”” ہائے ہائے““ نہیں کہتے ۔ ۔

ہاں ہم ”” واہ واہ ““ ضرور کہتے ہیں
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-11-11), بلال الراعی (22-11-11)
پرانا 21-11-11, 11:19 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت جلد ایک شاندار مضمون آ رہاہ ے آپ کے کاتب وحی خال المسلمین امیرالمؤمنین سیدنا امیرمعاویہ پر انتظار کرین۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (22-11-11)
پرانا 21-11-11, 11:30 PM   #12
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم کبھی ان کو کاتب وحی نہ کہتے اگر رسول اللہ انکو کاتب وحی نہ بناتے اور رسول اللہ ہرگز انہیں کاتب وحی نہ بناتے جب تک اللہ رب العزت نہ کہتے اللہ کبھی حکم نہ کرتے اگر سیدنا معاویہ اللہ کو پسند نہ ہوتے ۔ ۔

اللہ نے معاویہ کو پسند کر کے اپنے رسول کو حکم دیا معاویہ کو کہو کہ قرآن پاک کی کتابت کرے ۔ ۔ معاویہ نے قرآن پاک کی کتابت کی کاتب وحی بنے ۔ ۔ ۔

جو شخص اللہ کا انتخاب نبی کا پیارا حسن و حسین کا امام ، عام و خاص مسلمانوں کا امیر ، جنت کی بشارت والا ، ہادی و مہدی کے لقب والا ہو بھلا میری کیا جرات کہ میں اس کو کاتب وحی ،
امیرالمؤمنین نہ کہوں ۔ ۔ ۔ ۔

باقی مضمون آنے دیں مگر ادب و احترام کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹنے پائے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-11-11), ایکسٹو (03-12-11)
پرانا 22-11-11, 02:22 AM   #13
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,882
شکریہ: 821
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
یہ تو آپ کو پتا ہوگا۔ آپ لے کر آئیں وہ والا۔
لیکن آپ تو معاویہ کا ہی کرتے ہین ہاہاہہاہا
حد ہی کرتے ہو بغِض معاویہ رضی اللہ عنہ میں۔۔بلکہ بہانہ تلاش کرتے ہو تم ہمیشہ۔
بلال الراعی آن لائن ہے   Reply With Quote
بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (22-11-11)
پرانا 22-11-11, 05:57 AM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے ٹھیک سے یاد نہیں کہاں لیکن میں نے پڑھا تھا کہ حضور نے حضرت معاویہ کو یہ سارا واقع بیان کردیا تھا جس پر آپ نے شادی نہیں کی بالاخر آپ بیمار ہوئے اور طبیب نے کہا شادی ہی اس بیماری سے نجات کا حل ہے۔
واللہ عالم
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (22-11-11), رضی (04-12-11)
پرانا 22-11-11, 06:55 AM   #15
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مجھے ٹھیک سے یاد نہیں کہاں لیکن میں نے پڑھا تھا کہ حضور نے حضرت معاویہ کو یہ سارا واقع بیان کردیا تھا جس پر آپ نے شادی نہیں کی بالاخر آپ بیمار ہوئے اور طبیب نے کہا شادی ہی اس بیماری سے نجات کا حل ہے۔
واللہ عالم
اے کیو بھائی ۔ ۔صحیح روایات میں ایسا کوئی واقعہ ذکر نہیں ہے ۔ ۔ یہ شیعہ ڈاکرین کہاں سے نقل کرتے ہیں یہ وہی بتا سکتے ہیں ۔ ۔ ۔

حقیقت کے ساتھ اس واقعہ کا تعلق نہیں ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-11-11), مرزا عامر (29-11-11), عبدالقدوس (22-11-11)
جواب

Tags
color, size, ہونے, ہے۔, کوئی, کرتے, واہ, قریب, نہیں‌کرتا, موسم, منکر, ماتم, آنکھوں, آج, اللہ, اشکوں, جاوید, جاتا, حسین, رض, زندہ, شہادت, شاید, ظلم, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موسم کی شدت اور بجٹ کی گرمی میں باد نسیم کا جھونکا umalbaneeen خبریں 2 15-06-11 03:21 PM
ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم,,,,لاؤڈ اسپیکر…ڈاکٹرعامرلیاقت حسین آبی ٹوکول عمومی بحث 2 31-03-11 08:11 PM
امداد کی شفاف تقسیم ،قا بل بھروسہ افراد پر مشتمل بورڈ بنا نے پر نواز شریف اور کیلانی میں اتفا ق جاویداسد خبریں 6 15-08-10 09:57 AM
شاید غم حسین کا موسم قریب ہے رانا امر اسلام اور معاشرہ 0 28-12-09 03:30 PM
غم حسین ّ کا موسم قریب ہے محمدخلیل شاعری اور مصوری 6 18-12-09 08:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger