|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 248
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہاں ہیں سارے کلمے اور اداس ۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (09-12-11), کنعان (10-12-11), ھارون اعظم (14-12-11), نبیل خان (11-12-11), حسن قادری (09-12-11), رضی (10-12-11) |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی تصویر نظر نہیں آرہی ؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تصویر نظر نہیں آ رہی ہے اور انکو شہید مت کہوں انہوں نے جوابی کاروائی تک نہیں کی انکا ہیلی کپوٹر تک نہیںگرایا تو شہید نہیں ہے یہ ہاں امریکی حملے میںہلاک ہوئے ہیں یہ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگتا ہے پاک نیٹ پر لوگ جتنے سینیر ہوتے ہیں، اتنے ہی وہ آپے سے باہر ہو جاتے ہیں۔ ساڑھے تین ہزار مراسلوں کے بعد شاید وہ تمیز اور اخلاق کو بھی نظر انداز کر دیتے ہیں۔ پاکستان کو چھوڑ کر بھی وہ پاکستان اس طبقے کی عکاسی کرتے ہیں، جن کو قصور وار اس لیے نہیں ٹھہرا سکتے کیوں کہ پڑھائی لکھائی بھی ان کے اخلاق کو اجاگر کرنے میں فیل ہو جاتی ہے۔ خیر، اس معیار کی پستی پر صرف افسوس ہے۔
رہ گئی اس بچی کی بات، تو اللہ تعالی کی حکمت سے شاید آپ لوگوں کا یقین ختم ہو گیا ہو لیکن اللہ ہی "رازق" ہے اور اللہ ہی نے اس بچی کو انشاآللہ "بھاگ" لگانے ہیں۔ اس یتیم بچی کے لیے اور اس کی قسمت کے لیے، آئیے سب مل کر دعا کرتے ہیں، اس کے اچھے نصیب کے لیے، اس کی ماں اور اس کی باپ کے خاندان کے لیے صبر کی دعا کرتے ہیں۔ اللہ ہی مسب الاسباب ہے۔ ویسے جس نمک کی لوگوں کو فکر ہے، اس کی حلالی تو کر لیں۔ پتا نہیں لوگوں کو شاید یہ غلط فہمی ہے کہ انھوں نے دوسروں کی قبر میں سونا ہے اور دوسروں کے اعمال کا جواب دینا ہے۔ لیکن ، ان لوگوں کے لیے سوائے ترس کے کچھ بھی نہیں کیا جا سکتا، جو اپنے گمان میں کن کن غلط فہمیوں کا شکار ہوتے ہیں۔
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اپنے فرائض بخوبی سرانجام دیتے رہیں۔ اور خوش رہیں |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, کہاں, کھا, کیپٹن, کلمے, گمان, ڈپارٹمنٹ, نظر, مواد, موصول, ماہ, انکی, انتظار, اداس, بھائی, بیٹی, تین, تصویر, رکھا, سٹیٹ, سارے, شھید, شاید, علی, عثمان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیپٹن احسان ملک | وقار | پاکستان کے ہیروز | 6 | 15-05-11 11:17 PM |
| یار بہیھٹے ہیں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 25-06-08 05:53 PM |
| سال قبل پاک فوج کے کیپٹن کیلئے برطانوی کمپنی کی جانب سے رشوت کے اسکینڈل کاانکشاف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 29-10-07 09:58 AM |
| گھر بیھٹے پیسے کمائیں | عبدالقدوس | کمپیوٹر کی باتیں | 21 | 16-07-07 04:45 PM |