واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


ضرور جنت میں جائے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-11-11, 07:36 PM   #1
ضرور جنت میں جائے گا
بنت حوا بنت حوا آف لائن ہے 21-11-11, 07:36 PM

حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں ، حضور نے فرمایا: تم میں سے آج روزہ کس نے رکھا ؟

حضرت صدیق اکبر نے فرمایا میں نے۔

پھر آپ نے پوچھا : تم میں سے آج کس نے کسی بیمار کی عیادت کی ؟

حضرت صدیق اکبر نے فرمایا میں نے

پھر آپ نے پوچھا: تم میں سے آج کون جنازے میں شریک ہوا؟

حضرت صدیق اکبر نے فرمایا میں ۔

پھر آپ نے پوچھا : آج کس نے کسی مسکین کو کھانا کھلایا ہے؟

حضرت صدیق اکبر نے فرمایا میں نے

آپ نے فرمایا: جو آدمی ایک دن میں یہ سارے کام کرے گا وہ جنت میں ضرور جائے گا ۔ ۔ ۔ سبحان اللہ

(حیاۃ الصحابہ ج 2 ص 248(

بنت حوا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 143
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (21-11-11), نبیل خان (21-11-11), محمدخلیل (21-11-11), سیفی خان (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 07:49 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیفہ بلا فصل سسرِ نبی کریم صلی للہ علیہ وسلم حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی شان ہی نرالی ہے ۔
بہت خوب بنت حوا
بہت خوبصورت انتخاب ہے ۔
جزاکِ اللہ خیرا
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 08:45 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حوصلہ افزائی کا شکریہ نبیل بھائی
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (22-11-11)
پرانا 21-11-11, 10:02 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک ِ اللہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (22-11-11)
جواب

Tags
فرمایا, فرماتے, کھانا, کرے, کس, پوچھا, مسکین, آج, آدمی, اکبر, اللہ, بیمار, جنازے, جنت, جائے, حضور, حضرت, رکھا, روزہ, رض, سارے, سبحان, شریک, عیادت, صدیق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger