| متفرقات متفرقات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 667
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے باذوق کا شکریہ ادا کیا | rabab (06-03-11), فیصل ناصر (14-09-10), کنعان (06-03-11), محمد عاصم (16-09-10), محمدمبشرعلی (17-09-10), مرزا عامر (13-09-10), ابوسعد (06-03-11), ارشد کمبوہ (06-03-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
6:93 وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللّهِ كَذِبًا أَوْ قَالَ أُوْحِيَ إِلَيَّ وَلَمْ يُوحَ إِلَيْهِ شَيْءٌ وَمَن قَالَ سَأُنزِلُ مِثْلَ مَا أَنَزلَ اللّهُ وَلَوْ تَرَى إِذِ الظَّالِمُونَ فِي غَمَرَاتِ الْمَوْتِ وَالْمَلَآئِكَةُ بَاسِطُواْ أَيْدِيهِمْ أَخْرِجُواْ أَنفُسَكُمُ الْيَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذَابَ الْهُونِ بِمَا كُنتُمْ تَقُولُونَ عَلَى اللّهِ غَيْرَ الْحَقِّ وَكُنتُمْ عَنْ آيَاتِهِ تَسْتَكْبِرُونَ
اور اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹا بہتان باندھے یا (نبوت کا جھوٹا دعوٰی کرتے ہوئے یہ) کہے کہ میری طرف وحی کی گئی ہے حالانکہ اس کی طرف کچھ بھی وحی نہ کی گئی ہو اور (اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا) جو (خدائی کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہوئے یہ) کہے کہ میں (بھی) عنقریب ایسی ہی (کتاب) نازل کرتا ہوں جیسی اللہ نے نازل کی ہے۔ اور اگر آپ (اس وقت کا منظر) دیکھیں جب ظالم لوگ موت کی سختیوں میں (مبتلا) ہوں گے اور فرشتے (ان کی طرف) اپنے ہاتھ پھیلائے ہوئے ہوں گے اور (ان سے کہتے ہوں گے تم اپنی جانیں جسموں سے نکالو۔ آج تمہیں سزا میں ذلّت کا عذاب دیا جائے گا۔ اس وجہ سے کہ تم اﷲ پر ناحق باتیں کیا کرتے تھے اور تم اس کی آیتوں سے سرکشی کیا کرتے تھے9:101 وَمِمَّنْ حَوْلَكُم مِّنَ الْأَعْرَابِ مُنَافِقُونَ وَمِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ مَرَدُواْ عَلَى النِّفَاقِ لاَ تَعْلَمُهُمْ نَحْنُ نَعْلَمُهُمْ سَنُعَذِّبُهُم مَّرَّتَيْنِ ثُمَّ يُرَدُّونَ إِلَى عَذَابٍ عَظِيمٍ اور (مسلمانو!) تمہارے گرد و نواح کے دیہاتی گنواروں میں بعض منافق ہیں اور بعض باشندگانِ مدینہ بھی، یہ لوگ نفاق پر اڑے ہوئے ہیں، آپ انہیں نہیں جانتے، ہم انہیں جانتے ہیں۔ عنقریب ہم انہیں دو مرتبہ عذاب دیں گے، اور وہ بڑے عذاب کی طرف پلٹائے جائیں گے 40:45 فَوَقَاهُ اللَّهُ سَيِّئَاتِ مَا مَكَرُوا وَحَاقَ بِآلِ فِرْعَوْنَ سُوءُ الْعَذَابِ پھر اللہ نے اُسے اُن لوگوں کی برائیوں سے بچا لیا جن کی وہ تدبیر کر رہے تھے اور آلِ فرعون کو بُرے عذاب نے گھیر لیا 40:46 النَّارُ يُعْرَضُونَ عَلَيْهَا غُدُوًّا وَعَشِيًّا وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ أَدْخِلُوا آلَ فِرْعَوْنَ أَشَدَّ الْعَذَابِ آتشِ دوزخ کے سامنے یہ لوگ صبح و شام پیش کئے جاتے ہیں اور جس دن قیامت بپا ہوگی (تو حکم ہوگا آلِ فرعون کو سخت ترین عذاب میں داخل کر دو14:27 يُثَبِّتُ اللّهُ الَّذِينَ آمَنُواْ بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ وَيُضِلُّ اللّهُ الظَّالِمِينَ وَيَفْعَلُ اللّهُ مَا يَشَاءُ ثبات عطا فرماتا ہے اللہ اہلِ ایمان کو قولِ حق (کی برکت) سے دُنیاوی زندگی میں بھی اور آخرت میں بھی اور گمراہ کردیتا ہے اللہ ظالموں کو اور کرتا ہے اللہ جو چاہے۔ -------------------------------------------------------------------- برادر من باذوق، السلام علیکم آپ کی فراہم کردہ آیات میں نے اوپر نقل کردی ہیں۔ عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ۔ سچ سچ بتائیے کہ آپ نے کبھی ان آیات کو ترجمے کے ساتھ خود بھی کبھی پڑھا ہے؟ اس متن یا ترجمہ میں کہیں لفظ عذاب قبر کہاں پر ہے کچھ ایسی ہی سنی سنائی باتیں ہم سب کو بھائی عادل سہیل نے پہنچائی تھی۔ خیالات ان کے نہیں تھے بلکہ کسی پیش رو کے تھے۔ صاحب ان میںسے ایک بھی آیت سے واضح نہیںکہ عذاب قبر بھی کچھ ہوتا ہے۔ 6:93 میںصرف یہ بتایا جارہا ہے کہ جن لوگوں نے جعلی وحی کا دعوی کیا ہوتا ہے انکی موت کے وقت فرشتے جان تکلیف و عذاب دے کر نکالتے ہیں۔ یہ سب جانتے ہیں کہ جان نکل جانے سے قبر تک جانے میں کچھ نہ کچھ وقت ہوتا ہے۔ یہ عذاب ان کو اس وقت دیا جارہا ہے جب کہ جان ان کے جسم کے اندر ہے اور جب نکالی جارہی ہے تو تکلیف ہورہی ہے۔ جان نکل جانے کے بعد ، دفنانے کے بعد کسی عذاب کا تذکرہ اس آیت میںنہیںہے۔ لہذا یہ آیت کسی طور بھی عذاب قبر کی دلیل نہیں بنتی۔ 9:101 میںبھی عذاب قبر کا نام بھی نہیںلیا گیا ہے۔ دوبار عذاب ان لوگوں کو دیا جائے گا جو منافق ہیں۔ ایک بار اس دنیا میں اور ایک بار آخرت میں 40:45 میں زندہ لوگوں کا تذکرہ کیا جارہا ہے کہ اللہ نے ان پر عذاب نازل کیا اور عذاب نے ان کو گھیر لیا۔ یہاں بھی عذاب قبر یا موت کے بعد قیامت تک عذاب میں مبتلا رہنے کے بارے میںکوئی بات نہیں ہورہی ہے۔ 40:46 میں یہ بتایا جارہا ہے کہ ان کو روز آتش دوزخ کے سامنے پیش کیا جاتا ہے لیکن ڈالا نہیں جاتا، بروز قیامت حکم ہوگا کہ ان کو اس آگ میں ڈال دو یعنی عذاب شروع قیامت کے بعد ہوگا جب سب لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے۔ 14:27 اس آیت میں تو عذاب کا کوئی تذکرہ ہی نہیں ۔ جو کوئی بھی اس سے عذاب قبر کا نظریہ لایا ہے اس کی بات سمجھ میں نہیں آتی۔ اس تعلق کو آپ واضح کیجئے۔ بھائی ۔ موت کے بعد ، کسی کو کچھ احساس نہیں ہوگا۔ اس لئے وقت کا احساس بھی نہ ہوگا۔ لہذا قیامت تک ایسا لگے گا کہ کوئی وقت ہی نہیں گذرا۔ گویا ایسا لگے گا کہ ادھر مرے اور ادھر اٹھے ، قیامت واقع ہوچکی ہوگی تو سب کو اٹھایا جائےگا، یہ سار وقت گویا فوراً گذر جائے گا۔ پھر حساب اور پھر سزا و جزا ، یہی ایمان ہے مسلم کا۔ یہی فرمان ہے اللہ تعالی کا۔ میری آپ سے استدعا ہے۔ اللہ تعالی نے آپ کو دین کی محبت میں مبتلا کیا ہے آپ تھوڑا تھوڑا کرکے پورا قرآن حکیم ایک بار پڑھئے، غور و خوض کے ساتھ۔ والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 173
کمائي: 5,506
شکریہ: 100
145 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سب سے پہلے تو آپ نے مجھ سے پوچھا ہے کہ : آپ نے کبھی ان آیات کو ترجمے کے ساتھ خود بھی کبھی پڑھا ہے؟ فاروق بھائی ! میرا خیال ہے کہ یہ سوال ازحد غیرضروری ہے۔ فرض کیجئے کہ اگر کوئی راست عربی سے سمجھ سکتا ہو تو اس کو کسی ترجمے کی کیا ضرورت؟؟ دوم ، آپ نے پوچھا : اس متن یا ترجمہ میں لفظ عذاب قبر کہاں پر ہے؟ بھائی ! قرآن میں تو بہت کچھ الفاظ نہیں ہیں ، لیکن حدیث میں تو ہیں۔ اور صحیح حدیث کو ماننے سے انکار تو آپ نے کیا نہیں کبھی۔ مثلاَ قرآن میں نمازِ جنازہ کا ذکر نہیں مگر گمان اغلب ہے کہ آپ نے کبھی نہ کبھی یا اکثر وبیشتر فوت شدہ مسلمان کی نمازِ جنازہ ضرور ادا کی ہوگی۔ اگر میں بھی آپ کی طرح پوچھ بیٹھوں کہ : قرآن کے متن یا ترجمہ میں لفظ نماز جنازہ کہاں پر ہے؟ تو ظاہر ہے کہ آپ کا جواب ہوگا کہ حدیث میں اس کا ذکر ہے۔ تو بالکل اسی طرح جب صحیح احادیث میں عذابِ قبر کا ذکر ہے تو پھر اسے ماننے سے انکار کیوں ؟؟ اور آپ نے لکھا ۔۔۔۔ ان میںسے ایک بھی آیت سے واضح نہیںکہ عذاب قبر بھی کچھ ہوتا ہے۔ بڑے بھائی !! قرآن کی کسی ایک بھی آیت سے واضح نہیں کہ نماز جنازہ کیا ہے ؟ کب ادا ہوگی اور کس طرح ادا ہوگی ؟؟ حالانکہ ساری امت مسلمہ 1400 سال سے یہ نماز ادا کرتی آئی ہے اور ان شاءاللہ تاقیامت ادا کرتی رہے گی۔ اب کوئی اٹھ کر کہہ دے کہ چونکہ قرآن میں نماز جنازہ کا ذکر نہیں لہذا میں اسے نہیں مانتا !! تو بتائیے کہ کس کی بات قبول کی جائے گی اور کس کا رد کیا جائے گا؟ 1400 سال سے امت مسلمہ کا جس بھی موضوع پر اتفاق ہو کیا وہ درست ہے یا کسی ایک فرد کا وہ خیال جو صرف قرآن کے ترجمہ یا تراجم پر منحصر ہوتا ہو؟؟ فاروق بھائی !! اگر آپ کہتے ہیں کہ "عذاب قبر" محض ہمارے پیش روؤں کا "خیال" ہے کیونکہ قرآن میں تو اس کا ذکر نہیں۔ تو فاروق بھائی ۔۔۔ عرض ہے کہ ہمارے پیش روؤں نے بھی تو قرآن کو اسی مخلصانہ نیت سے سمجھا ہوگا جس طرح آپ سمجھنے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ پھر کیا وجہ ہے کہ کسی ایک بھی "پیش رو" نے عذاب قبر کا انکار نہیں کیا۔ فاروق بھائی ! یا تو آپ کو یہ دعویٰ کرنا چاہئے کہ قرآن کو بس میں نے ہی درست سمجھا ہے یا پھر کھلے دل سے مان لینا چاہئے کہ امت کا اجماع جس بات پر ہے وہ حق الیقین ہے !! دو میں سے ایک بات آپ کو کھل کر واضح کر دینا چاہئے !! آخر میں میری بھی آپ سے استدعا ہے کہ ۔۔۔ اللہ تعالی نے آپ کو دین کی محبت میں مبتلا کیا ہے آپ تھوڑا تھوڑا کرکے قرآن حکیم کو خود سے سمجھنے کے ساتھ ساتھ اس پر بھی غور و خوض کیجئے کہ امت کے جو جو پیش رو مثلاَ صحابہ کرام ائمہ محدثین علماء عظام گزرے ہیں ، انہوں نے قرآن کو کیسے سمجھا تھا ؟؟ |
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے باذوق کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (11-12-10), rabab (06-03-11), فیصل ناصر (14-09-10), کنعان (06-03-11), محمد عاصم (16-09-10), محمدمبشرعلی (17-09-10), مرزا عامر (13-09-10), مسٹر شیف (15-09-10), ابوسعد (06-03-11), احمد بلال (21-09-10), ارشد کمبوہ (06-03-11), راجہ اکرام (14-09-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی باذوق،
آپ جانتے ہیں کہ یہ ایک اختلافی مسئلہ ہے۔ پھر آپ ایسا کیوںکہتے ہیں کہ یہ تمام امت کا خیال ہے؟ والسلام |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (14-09-10), نورالدین (14-09-10), مرزا عامر (13-09-10), احمد بلال (21-09-10), ارشد کمبوہ (06-03-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی باذوق،
صحیح حدیث ، قرآن کی روشنی میں ثابت ہوتی ہے۔ اس کا کوئی نہ کوئی ثبوٹ قرآن حکیم سے ملتا ہے۔ اور اس کے مخالف آیات کبھی قرآن حکیم سے نہیںملتی ہین۔ قرآن حکیم فرمان الہی اور رسول اکرم کی زبان مباراک سے ادا ہوا۔ قرآن بہت صاف صاف اس بات کا تعین کرتا ہے کہ موت کے بعد قیامت تک کوئی احساس نہیں ہے ۔ اس کی واقعاتی شہادت حضرت عزیز کی قرآنی روایت سے ثابت ہے کہ بعد از موت کوئی احساس نہیں رہتا۔ اب اس نظریہ کے مخالف روایات پر کس طور یقین کیا جاسکتا ہے؟ تمام تر خلوص سے عرض کررہا ہوں کہ یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ عربی میںہی قرآن حکیم سمجھ لیتے ہیں۔ انشاء اللہ ضرورت ہوئی تو آپ سے مدد حاصل کروں گا۔ والسلام |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 173
کمائي: 5,506
شکریہ: 100
145 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ تو میں صرف آپ سے سن رہا ہوں کہ یہ ایک اختلافی مسئلہ ہے۔ ورنہ بچپن سے اب تک تو میں عذاب قبر کے معاملے کو امت کا اجماعی مسئلہ سنتا اور پڑھتا آیا ہوں۔ خیر اگر آپ کہتے ہیں تو چلئے مان لیتا ہوں کہ یہ ایک اختلافی مسئلہ ہے۔ مگر بھائی ! کیا صرف یونہی کہنے سے مان لوں ؟ آخر اتنے اہم معاملے پر صحابہ کرام یا تابعین عظام یا ائمہ محترمین کے ارشادات تو موجود ہوں گے ہی۔ کیا آپ ان میں سے کسی کے ایسے حوالے دے سکتے ہیں جن میں انہوں نے عذاب قبر کا قرآنی آیات کے سہارے انکار کیا ہو؟ دیکھئے فاروق بھائی۔ آپ کے قرآنی فہم کا میں انکار نہیں کر رہا۔ مگر میں سوچتا ہوں کہ جس طرح آپ قرآن کریم کے ساتھ مخلص ہیں بالکل اسی طرح بلکہ اس سے کئی گنا بڑھ کر قرآن سے مخلص صحابہ / تابعین / ائمہ رہے ہیں۔ یہ بات تو یقیناَ آپ بھی مانتے ہوں گے۔ تو ذرا آپ اپنی تحقیق سے وہ حوالہ جات فراہم کریں جن میں صحابہ / تابعین / ائمہ نے بالکل آپ کی طرح قرآنی آیات کی مدد سے "عذاب قبر" کا انکار کیا ہو۔ امید ہے کہ دیگر قارئین کے نزدیک اپنے موقف کو صحیح ثابت کرنے کے لئے آپ ضرور حوالے لے آئیں گے۔ میں منتظر ہوں۔ |
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے باذوق کا شکریہ ادا کیا | کنعان (06-03-11), محمد عاصم (16-09-10), مرزا عامر (13-09-10), مسٹر شیف (15-09-10), اویسی (15-09-10), ابوسعد (06-03-11), احمد بلال (21-09-10), ارشد کمبوہ (06-03-11), راجہ اکرام (14-09-10) |
|
|
#7 | ||
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 173
کمائي: 5,506
شکریہ: 100
145 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔بعد از موت کوئی احساس نہیں رہتا۔ اب اس نظریہ کے مخالف روایات پر کس طور یقین کیا جاسکتا ہے؟ ٹھیک ہے فاروق بھائی۔ آپ کی یہ بات مان لیتے ہیں کہ اس نظریہ کی مخالف روایات پر یقین نہیں کیا جا سکتا۔ مگر بھائی۔ کم سے کم آپ اپنی بات کی دلیل کے طور پر وہ روایات تو لے آئیں جو آپ کے نظریے سے اتفاق کرتی ہوں۔ اب آپ یہ مت کہئے کہ : صرف قرآن کی گواہی کافی ہے۔ بھائی۔ اگر صرف قرآن کی گواہی کافی ہوتی تو پھر آپ کو یہ کہنے کی ضرورت کیوں پیش آئی تھی کہ : اقتباس:
تو بھائی۔ جب اختلاف ہے تو ایسی صورت میں آپ کو وہ قرآنی آیت تو یاد ہوگی جہاں اختلاف کے موقع پر بات کو اللہ اور رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی طرف پلٹانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ تو آپ کا فرض ہے کہ کوئی ایسا صحیح فرمانِ نبوی لے آئیں جس میں عذابِ قبر کا واضح طور سے انکار کیا گیا ہو۔ بصورت دیگر آپ ہمیں بتائیے کہ پھر ہم حق تک کیسے پہنچیں ؟؟ |
||
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے باذوق کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (11-12-10), فیصل ناصر (14-09-10), کنعان (06-03-11), محمد عاصم (16-09-10), مرزا عامر (13-09-10), مسٹر شیف (15-09-10), اویسی (15-09-10), ابوسعد (06-03-11), احمد بلال (21-09-10), ارشد کمبوہ (06-03-11), راجہ اکرام (14-09-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَاذَا ھُم مِّنَ الْاَجْدَاثِ اِلَى رَبِّھمْ يَنسِلُونَOقَالُوا يَا وَيْلَنَا مَن بَعَثَنَا مِن مَّرْقَدِنَاھَذَا مَا وَعَدَ الرَّحْمَنُ وَصَدَقَ الْمُرْسَلُونَO
اور صُور پھونکا جائے گا تو وہ فوراً قبروں سے نکل کر اپنے رب کی طرف دوڑ پڑیں گےo کہیں گے: ہائے ہماری کم بختی! ہمیں کس نے ہماری خواب گاہوں سے اٹھا دیا، وہی تو ہے جس کا خدائے رحمان نے وعدہ کیا تھا اور رسولوں نے سچ فرمایا تھاo (سورۃ یس آیات 51 ، 52 ) مندر جہ بالا آیات کے ترجمے سے پہلی بات تو یہ واضح ہو رہی ہے کہ یہ آیات مومنوں کے لئیے نہیں بلکہ مجرمین کے لئیے ہیں ۔ دوسری یہ کہ اگر ان کو قبر میں عذاب ہو رہا ہوتا تو وہ خواب سے جاگنے کی بات کرتے ؟؟؟؟
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی مرزا عامر صاحب ، آپ نے یہ سوال میرے ایک تھریڈ میں بھی ارسال فرمایا ہے ، اس کا جواب وہاں پیش کیا جا چکا ہے ، دیکھ لیجیے ، باقی گفتگو ان شاء اللہ وہیں جاری رکھی جا سکتی ہے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (11-12-10), محمد عاصم (23-09-10), مرزا عامر (17-09-10), ابوسعد (06-03-11), احمد بلال (21-09-10), ارشد کمبوہ (06-03-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جزاک اللہ خیرا |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
|
| dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا | ابوسعد (06-03-11) |
![]() |
| Tags |
| color, com, eman, hadeeth, magenta, گمان, قرآن, قرآنی, آج, ایمان, اللہ, توحید, حدیث, دیکھو, زندگی, شام, عالم, عباس, عبدالرحمٰن, عذاب, عذاب قبر, عذابِ, عظیم, صبح, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) | ایکسٹو | متفرقات | 2 | 09-03-11 01:54 PM |
| امام کی تلاوت اور جدید سائنس | wajee | اسلام اور معاشرہ | 5 | 09-03-11 06:55 AM |
| نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت | عبداللہ حیدر | عقیدہ رسالت | 12 | 31-12-10 02:09 PM |
| ماہ مقدس رمضان اور تلاوت قرآن | Real_Light | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 0 | 21-08-09 05:39 PM |
| موت ایک اٹل حقیقت !!!!!ایک منتخب تحریر | وجدان | آخرت | 7 | 17-08-09 09:12 AM |