واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


عورت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-10-11, 08:32 AM   #1
عورت
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 21-10-11, 08:32 AM

ٌ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوبصورت عورت ہیراہے اورخوب سیرت ایک خزانہ ۔
ٌ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دنیا سامان زیست ہےاوراس کی بہترین متاع نیک عورت ہے۔
ٌ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عورت ایک ایسی کتاب ہے جس کے اندر کچھ اورباہرکچھ۔
ٌ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عورت کی اطاعت شرمندگی کاباعث ہے۔
ٌ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عورت اور شراب دونوں مردکوبیوقوف بنادیتی ہیں ۔
ٌ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس کیعورت عقل وہوش والی ہو اس مرد سےزیادہ کوئی خوش نصیب نہیں ۔
ٌٌٌ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مس لمان عورت کاپردہ یاتواس کاخاوند ہے یا پھراس کی قبرہے۔

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 590
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-10-11), حسن قادری (21-10-11), رضی (25-10-11), سیفی خان (21-10-11), عروج (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 08:52 AM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیک عورت گھر جنت،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (21-10-11), ام معاویہ (21-10-11), حیدر (21-10-11), حیدر Rehan (21-10-11), سیفی خان (23-10-11)
پرانا 21-10-11, 09:07 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (21-10-11), حیدر (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 03:34 PM   #4
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,100
شکریہ: 1,348
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عورت ...
محض نسوانى جسم
كا نام نہيں ہے...
بلكہ
ايک نازک جذبے كا نام ہے...
جو اپنے وجود سے كسى بهى صورت ميں بےحسى اور انكار كو برداشت نہيں كرسكتى-
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (21-10-11), حیدر (21-10-11), حیدر Rehan (21-10-11), حسن قادری (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 03:38 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : mama_shalla مراسلہ دیکھیں
عورت ...
محض نسوانى جسم
كا نام نہيں ہے...
بلكہ
ايک نازک جذبے كا نام ہے...
جو اپنے وجود سے كسى بهى صورت ميں بےحسى اور انكار كو برداشت نہيں كرسكتى-
اسی لیے وہ کبھی اپنے خاوند کو دوسری شادی کی اجازت نہیں دیتی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (21-10-11), مرزا عامر (21-10-11), حیدر (21-10-11), حیدر Rehan (21-10-11), سیفی خان (23-10-11), عروج (23-10-11)
پرانا 21-10-11, 03:50 PM   #6
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,100
شکریہ: 1,348
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور بهى دكھ ہيں زمانے ميں "دوسرى شادى "كے سوا
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (21-10-11), آبی ٹوکول (21-10-11), ام معاویہ (21-10-11), حیدر (21-10-11), حیدر Rehan (21-10-11), عروج (23-10-11)
پرانا 21-10-11, 03:57 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن شادی دکھ نہیں ہے ۔۔ پتہ نہیں کیوں لوگ اسے دکھ سمجھتے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (21-10-11), حیدر (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 03:59 PM   #8
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں بالکل اور بھی دکھ ہیں دوسری شادی کے سوا جیسےےےےےےےےے تیسری اور چوتھی شادی
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (21-10-11), قاسمی (21-10-11), حیدر (21-10-11), حیدر Rehan (21-10-11), راجہ اکرام (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 04:01 PM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اسی لیے وہ کبھی اپنے خاوند کو دوسری شادی کی اجازت نہیں دیتی
یہاں اجازت لیتا کون ہے ۔ اطلاع دی جاتی ہے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (21-10-11), حیدر (21-10-11), حیدر Rehan (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 04:01 PM   #10
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
نیک عورت گھر جنت،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
اور ہر روز صبح "بے چارہ مرد" اس جنت سے نکال دیا جاتا ہے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
آخر کب تک مرد جنت سے نکالے جائیں گئے ؟
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-10-11), حسن قادری (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 04:02 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
یہاں اجازت لیتا کون ہے ۔ اطلاع دی جاتی ہے ۔
اگر لی جائے تو کیا خیال ہے مل جائے گی ؟
ایسی ایسی باتیں سننے کو ملیں گی کہ بندہ حیران و پریشان رہ جائے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (21-10-11), حیدر (21-10-11), حیدر Rehan (21-10-11), حسن قادری (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 04:06 PM   #12
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,100
شکریہ: 1,348
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

The most precious possession that ever comes to a man in this world Is " a" woman's heart.
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (21-10-11), حیدر (21-10-11), حیدر Rehan (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 04:08 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : mama_shalla مراسلہ دیکھیں
The most precious possession that ever comes to a man in this world Is " a" woman's heart.
تو کیوں نہ اس قیمی خزانے میں اضافہ کیا جائے اور ایک کے بجائے چار چار دنیا کی انتہائی قیمتی چیزیں بطور ملکیت رکھی جائیں؟؟
چار نہیں تو کم از کم دو تو ہونی چاہییں ناں ؟؟
کیا فرماتی ہیں آپ ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-10-11), حیدر Rehan (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 04:15 PM   #14
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
تو کیوں نہ اس قیمی خزانے میں اضافہ کیا جائے اور ایک کے بجائے چار چار دنیا کی انتہائی قیمتی چیزیں بطور ملکیت رکھی جائیں؟؟
چار نہیں تو کم از کم دو تو ہونی چاہییں ناں ؟؟
کیا فرماتی ہیں آپ ؟
ایک جگہ پر یہ چاروں آپس میں اتنا ٹکرائیں گی کہ خود تو پاش پاش ہونگی ہی ساتھ ساتھ دل کو بھی چکناچور کردیں گی ۔ ۔
۔
۔
۔
۔
۔
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (21-10-11), حیدر (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 04:18 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل ٹھیک کہا جناب ہونی تو چاہییں لیکن پہلی کویہ بات کون سمجھائے اس کا کوئی تعویزیاواظیفہ ہی بتادیں پیر صاحب اورساتھ ھی ساتھ پہلے آپ اس مبارک کام میں پہل کریں تاکہ کوئی اور بھی سوچے
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
ام معاویہ (21-10-11), حیدر (21-10-11), حیدر Rehan (22-10-11), حسن قادری (21-10-11)
جواب

Tags
کوئی, کاباعث, کتاب, گھر, والی, وجود, نصیب, متاع, ایسی, اندر, اطاعت, بہترین, بنادیتی, تصویر, خوش, خزانہ, دونوں, رنگ, زیست, سیرت, سامان, شرمندگی, شراب, عورت, عقل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے پاکستانی عوام کے اجتماعی شعور سے زیادہ طاقتور نہیں عارف اقبال خبریں 1 18-04-11 11:22 PM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟ عرفان حیدر آئیے ذہانت آزمائیے 24 14-04-09 02:40 PM
’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ چاچا کمال خبریں 1 07-04-08 06:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger