| متفرقات متفرقات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 508
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (18-02-11), یاسر عمران مرزا (17-02-11), محمدعدنان (17-02-11), مرزا عامر (17-02-11), آبی ٹوکول (17-02-11), حیدر Rehan (17-02-11), عبدالقدوس (17-02-11), غیاث (18-02-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم اور بہت شکریہ کنعان بھائی اس قدر خوبصورت اور معلوماتی دھاگے کا زیل میں 27 ویں عالمی میلاد کانفرنس جو کہ ہر سال کی طرح منھاج القرآن انٹرنیشنل کہ زیر انتظام مینار پاکستان لاہور میں منعقد ہوئی کی چند تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں تاکہ آپکے دھاگا کا حسن اور بھی بڑھ سکے ۔ ۔ ۔ والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | کنعان (17-02-11), ھارون اعظم (18-02-11), یاسر عمران مرزا (17-02-11), محمدعدنان (17-02-11), مرزا عامر (17-02-11), حیدر Rehan (17-02-11), غیاث (18-02-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوسرے تھریڈز میں بحث اپنے عروج پر ہے اس لیئے مناسب سمجھا کہ اپنا مراسلہ اسی تھریڈ میں لکھ دوں
جس ہستی کی آمد سے مجھے دن میں 5 مرتبہ معراج نصیب ہوتی ہے تو اس کی آمد پر خوش کیوں نہ ہوں؟ ہم تو نا اہل سال میں ایک مرتبہ خوشی منا کر خاموش ہو جاتے ہیں صحابہ سے لے کر تبع تابیعن کا ہر دن آپ کی آمد کی خوشی میں گزرتا تھا ۔ اللہ نے کائنات کی اس عظیم ہستی کے ذریعے ہمیں قران عطا کیا اور آپ نے اس پر عمل کر کے بھی دکھا دیا ۔ اب صرف خوشیاں منانے سے کام نہیں چلے گا ۔ ہمیں اللہ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اگر خوش کرنا ہے تو حتی الامکان گناہوں سے بچتے ہوئے صراط مستقیم کی راہ لینی ہوگی ۔ میرے دل میں ہے یاد محمد میرے ہونٹوں پہ ذکرِ مدینہ تاجدار حرم کے کرم سے آگیا زندگی کا قرینہ
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
Last edited by مرزا عامر; 17-02-11 at 01:19 PM. وجہ: sher ka azafaa |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت خوبصورت شئرنگ کنعان بھائی۔ بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
کمال کردیا کنعان بھائی نے ۔ ۔ ۔ ۔
ہمیشہ کوئی زبردست انفارمیشن شیئر کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ شکریہ ۔ ۔ اللہ اور اس کے فرشتوں کا ہمہ وقت ’’درود و سلام ‘‘ بھیجنا میلاد النبی صلی علیہ والہ وسلم ہی تو ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by آبی ٹوکول; 17-02-11 at 04:15 PM. |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھر دم کو غنیمت جانو اورھرایک سنت کے ادا کیے جانے کا سو شھیدوں کے برابر ثواب کی کوشش کریں داڑھیاں بڑھانے اور شلوار قمیض پہننے میں شرم نہ کریں تاکہ نبی صلعم بھی ھمیں حلیے ھی سے پہچان سکیں۔ کسی بھی سکول میں قیمتی لباس پر مکمل یونیفارم کو ترجیح دی جاتی ھے پھر دنیا میں نبی صلعم ھی کی سنت لباس و حلیے سے انکار؟ کیا محبت کیا جان فروشی کی امید؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (19-02-11), مرزا عامر (18-02-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مہت سارے فورمز اور سوشلل نیٹ ورکس پرنہایت تیزی کیساتھ میلاد النبی کی تصاویر پوسٹ کی جارہی ہیں۔ ان تصاویر میں اسم محمد کی کچھ تصاویر گرامر کے لحاظ سے غلط ہیں۔ بالخصوص دل میں بنائی گئی اسم محمد کی تصویر جسمیں اسم محمد کی "د" کے نیچے دوزیریں لگی ہوئی ہیں۔ بعض جگہ ایک پیش کیساتھ بھی تصویر دکھنے میں آئی ہیں۔
عربی زبان میں جب اسم علیحدہ لکھا جائے توکسی بھی اسم کے آخری حرف پر دو پیش ہوتے ہیں۔ مگر جب عبارت میں آتاہے توعامل کی وجہ آخری حرف کا اعراب بدل جاتاہے۔ اسلیے اپنے پوسٹرزاور تصاویر میں اسم محمد کی "د" پر دو پیش لگائیں یا بغیر اعراب کے لکھیں۔ مگر غلطی والی تصاویر کو مزید نہ پھیلائیں۔ انکی تصحیح کر دیں۔ "دال" میں اسم محمد والی تصاویر کوتحریک منہاج القرآن نے بہت فروغ دیا۔ انتظامی عہدوں اور ڈیزائننگ سےمتعلقہ شعبوں میں موجود لوگوں کی عربی سے عدم واقفیت کی بنا پر پہلے دوسال توجہ نہ دیجا سکی۔مگر دوسرے سال ہی جب دوبارہ یہ صورتحال دیکھنے میں آئی تو سختی سے اس غلطی کو دہرانے سے منع کیا گیا۔ لہذا جو دوست بھی یہ تحریر پڑھیں وہ اپنے پاس موجود تصاویر میں تصحیح کریں۔ یا غلطی والی تصاویر کو ختم کر دیں۔ Last edited by غیاث; 18-02-11 at 07:08 PM. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ایران / فارس میں عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
رسول خدا، حضرت محمد(صلوات الله علیه) فرمودند: « مَن نَسَی الصَلاة عَلیَ اخطَا طَریقَ الجنَةِ» کسی که صلوات بر من را فراموش کند راه بهشت را گم کرده است (منبع: آثار و برکات صلوات ص97 ) یکی از ختمهای بسیار مهمی که مورد توجه بزرگان دین است، ختم صلوات می باشد که اگر هر دردمندی به آن متوسل شود به روی او باب عافیت و رحمت گشوده می گردد. چنانکه رسول خدا(ص) فرمود:هر که برمن صلوات فرستد حق تعالی در عافیت را بر او بگشاید و حاجت معنوی و مادی ،دنیوی و آخروی او به حرمت صلوات بر محمد و آل بر آورده می گردد. صلوات و درود خداوند در قرآن کریم برای محمد (ص) « تسبیح عرشیان و فرشیان» : «اِنَّ اللهَ و مَلائکتهُ یُصلونَ عَلی النبی یا اَیها الذینَ آمنُوا صَلوُّا علیهِ و سَلَّمِوُا تَسلیما» اللهم لبیک (احزاب/56) خدا و فرشتگانش بر پیامبر درود می فرستند. ای کسانی که ایمان آورده اید، بر او درود فرستید و به فرمانش به خوبی گردن نهید. ابوحمزه ثمالى از کعب - که یکى از اصحاب رسول الله (ص) است - نقل مى کند که: « هنگامی که آیه صلوات نازل شد، از پیامبر پرسیدم: این را فهمیدیم که باید بر شما سلام بدهیم، اما چگونه بر شما صلوات بفرستیم؟ |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (19-02-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ایران/ فارس میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی
تصاویری جھلکیاں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| allah, city, color, com, green, holy, iraq, messenger, muhammad, over, say, کرتے, پہل, وآلہ, وسلم, ممالک, مسلمانوں, you, اللہ, بہتر, باعث, جسے, دولت, ذریعے, عید |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " | سیپ | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 57 | 06-09-11 02:49 PM |
| پھر دو عیدیں: خیبر پختونخوا میں جمعہ اور ملک بھر میں عید ہفتے کو ہو گی | جاویداسد | خبریں | 13 | 10-09-10 10:35 PM |
| سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے | جاویداسد | خبریں | 0 | 09-09-10 02:23 PM |
| سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیںآیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا | جاویداسد | خبریں | 0 | 08-09-10 10:43 PM |
| عید کے لمحات میں | سیپ | شاعری اور مصوری | 6 | 07-10-08 08:10 PM |