واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


غلام اور لونڈی

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-10, 12:21 AM   #1
غلام اور لونڈی
قاسم شاہ قاسم شاہ آن لائن ہے 25-10-10, 12:21 AM

یہ ایک ایسا موضوع ہے جس کے بارے میں اکثر لوگ تذبذب کا شکار ہیں چند سوالات ہیں
1 غلام اور لونڈیاں کیا ہوتا ہے
2 کیا سب غیر مسلم مسلمانوں کیلئے اور مسلمان غیر مسلم کیلئے غلام اور باندیاں بن سکتے ہیں
3 یہ سلسلہ کب ختم کیا گیا۔
4 اس کوختم کرنا کس کے اختیار میں ہیں
5 کیا آج بھی یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہو سکتا ہے

قاسم شاہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 482
2 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-10-10), مرزا عامر (25-10-10)
پرانا 25-10-10, 12:32 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ایک پُرانی اور اختلافی بحث ہے!!!!
جلد ہی یہ موضوع ختم کردیا جائے گا!!!!
shafresha آف لائن ہے  
پرانا 25-10-10, 11:05 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوائے سياسي رسہ كشي كے اور كون سي بحث يہاں پر نئي ہے۔۔۔۔ سب ہي پراني ہيں۔۔۔۔‌يہي اختلافات صديوں سے چلے آ رہے ہيں اور صديوں تك چلتے رہيں گے۔۔۔۔ بس فرق اتنا ہے كہ حالات ،‌وقت، اور علم كي آگاہي كے‌مطابق نئے سوالات كا جنم ہو گا نئے جوابادت ديئے جائيں‌گے۔۔۔۔ باقي بحثيں في نفسہ وہي پراني ہي ہوں‌گي۔۔۔
ويسے موجودہ دور ميں جب كہ۔۔۔۔‌جہاد۔۔۔ دہشت گردي۔۔۔ جنگ۔۔۔ امن ۔۔۔۔ عالمي بھائي چارہ۔۔۔۔ مذہبي روا داري۔ وغيرہ كا دور دورہ ہے۔۔۔‌ايسے ميں ان مباحث كا تازہ ہونا۔۔نئے نكات كا سامنے آنا۔۔۔ ميرا خيال ہے مفيد رہے‌گا۔۔۔۔ اگر يہاں پر بحث سنجيدگي سے ہو تو۔۔۔۔ويسے اگر پاك نٹ پر پہلے اس پر سير حاصل بحث ہو چكي ہے تو۔۔۔ اس كا لنك دے ديا جائے تا كہ قاسم شاہ صاحب اپني علمي تسكين وہاں پوري كر ليں۔۔۔۔
اور اگر اس بحث كے ح والے سے انتظاميہ كا ماضي ميں كوئي تلخ تجربہ رہا ہے۔۔۔ تو اسے فيصلہ كا بہر حال اختيار ہے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-10-10), قاسم شاہ (25-10-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
ہوتا, کیلئے, کردیا, کس, لوگ, چند, موجودہ, موضوع, مسلم, مسلمانوں, آج, اکثر, ایسا, اختیار, اختلافی, بحث, جائے, ختم, دوبارہ, سوالات, سلسلہ, شکار, شروع, علم, غلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں سونیا ثانی Ask Experts ماہرین کی رائے 1 17-04-09 10:47 PM
اشاعت دین کیلئے ابن حسن رضوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مولانا عون نقوی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:41 AM
بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:11 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:58 AM
انتخابات کے بائیکاٹ کیلئے اے آر ڈی اوراے پی ڈی ایم کے مذاکرات تعطل کا شکار عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger