|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 514
|
||||
| 17 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-05-09), فیصل ناصر (23-05-09), فاروق سرورخان (24-05-09), منتظمین (23-05-09), محمد یاسرعلی (20-06-11), محمد عاصم (30-07-10), محمد عدنان عباسی (09-07-09), مسلم بھائی (24-06-11), waseemsv (11-07-09), ام غزل (24-05-09), ابن آدم (24-05-09), احمد نذیر (17-06-11), رضی (24-05-09), سام (23-05-09), سحر (25-05-09), طاھر (24-05-09), عبداللہ حیدر (23-05-09) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم
بھائی آپ نے بہت اچھی باتیںپیش کیں۔ واقعی جب تک مسلمان قرآن و صحیح حدیثکی طرف نہیں لوٹتے، گروہ بندی ہوتی رہے گی۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 173
کمائي: 5,506
شکریہ: 100
145 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
باذوق بھائی اصل حوالے کے لیے شکریہ۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں اختلاف دو قسم کے ہیں
1 اجتہادی اختلاف 2 نظریاتی اختلاف اجتہادی اختلاف مجتہدین کے درمیان فروعی مسائل میں رونما ہوتا ہے یہ اختلاف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں کبھی کبھی رونما ہو ا ہے ایک موقع پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ رضی اللہ عنہ کو بنو قریظہ کی بستی میں پہنچنے کا حکم دیتے ہوئے فرمایا تم میں سے کوئی شخص عصر کی نماز نہ پڑھے مگر بنو قریظہ پہنچ کر۔ اتفاق سے وہاں پہنچنے میں صحابہ رضی اللہ عنہ کو تاخیر ہوگئی۔اور عصر کا وقت ضائع ہو نے لگا۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے مشورہ کیا کہ کیا ہونا چاہیئے؟ مشورے میںدو فریق بن گئے، ایک کی رائے یہ تھی کہ جب آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے صاف صاف فرمادیا کہ بنوقریظہ پنچنے سے پہلے عصر کی نماز نہ پڑھی جائے تو اب راستے میں پڑھنے کا کیا جواز ہے؟ اسلیئے خواہ نماز قضا ہو جائے ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعمیل ضروری ہے۔ دوسرے فریق کی رائے یہ تھی کہ اس حکم کا منشائے مبارک یہ تھا کہ ہمیں عصر کا وقت ختم ہونے سے پہلے پہلے بنو قریظہ پہنچ جانا چاہیئے اور عصر کی نماز وہاں پہنچ کر پڑھنی چاہیئے۔ لیکن اب جبکہ ہم غروب سے پہلے وہان نہیں پہنچ سکتے تو نماز عصر قضاء کرنے کے کوئی معنی نہیں۔ الغرض پہلے فریق نے ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعمیل میں عصر کی نماز کو قضاء کرنا گوارہ کر لیا، جبکہ دوسرے فریق نے منشائے نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعمیل ضروری سمجھی اور راستے میں اتر کر نماز عصر پڑھی اور بنو قریظہ پہنچے۔ جب بارگاہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں یہ واقعہ پیش ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی فریق کو عتاب نہیں فرمایا بلکہ دونوں کی تصویب فرمائی۔ یہ اختلاف جس کو اجتہادی اختلاف کہتے ہیں یہ نا صرف ایک فطری اور ناگزیر چیز ہے ۔ حنفی، مالکی، شافعی اور حنبلی مسالک اجتہادی اختلافات کی بنیاد پر مختلف ہیں۔ اجتہادی اختلاف میں بیک وقت دو باتیں صحیح ہو سکتی ہیں اس لیئے اس میں خواہ مخواہ بحثمیں پڑھنا مناسب نہیں۔ حضرت عبداللہ بن عمر روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : 'میری امّت پر بھی وہ حالات آئیں گے، جو بنی اسرائیل پر آئے تھے۔ بنی اسرائیل (72) فرقوں میں بٹ گئی تھی ۔ میری امّت (73) فرقوں میں بٹ جائے گی۔ لیکن ایک فرقہ کے سوا باقی تمام فرقے جہنم میں جائیں گے۔' صحابہ اکرام (رضوان اللہ عنہم اجمعین) نے پوچھا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، یہ کون سا ایک فرقہ ہوگا ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ' جو میری اور میرے صحابہ (رضوان اللہ عنہم اجمعین) کی سنّتوں پر عمل پیرا ہوگا۔' (جامع ترمذی ، کتاب الایمان ، باب: افتراق) مندرجہ بالا حدیث نظریاتی اختلاف کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ نظریاتی اختلاف میں کئی اختلافات شامل ہیں جن میں سے مندرجہ ذیل بطور مثال پیش ہیں: 1۔ صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی عزت و عظمت کا فرق - شیعہ سنی اختلاف 2- تقلید - حنفی اور وہابی اختلاف 3- نور و بشر کا مسئلہ - دیوبندی، بریلوی اختلاف ان فرقوں میں کوئی"ایک" فرقہ ہی صحیح ہو سکتا ہے، ہمیں سوچنا ہے کہ کیا ہمارے نظریات صحیح ہیں اور آنحضور صلی اللہ علیہ کے فرمان کے مطابق کیا ہم 72 فرقوں میں سے ہیں یا اس ایک میں ہیں جو کہ جنت کا حقدار ہو گا۔ اسلام کے نکات محض بحثکرنے سے نہیں بلکہ علم، غوروفکر اور عمل سے سمجھ آتے ہیں۔ اللہ ہم سب کو علم و عمل کی توفیق عطا فرمائے - آمین ! شکریہ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (26-05-09), فاروق سرورخان (24-05-09), منتظمین (24-05-09), مباح (11-06-09), مرزا عامر (23-06-11), ام غزل (24-05-09), ابرارحسین (24-05-09), احمد نذیر (17-06-11), عبداللہ حیدر (09-07-09), عبداللہ خراسانی (17-06-11) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر اپ اپنے مراسلے کو سرورق کے لیے پیش کریں
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
امت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں اختلاف دو قسم کے ہیں
1 اجتہادی اختلاف 2 نظریاتی اختلاف اجتہادی اختلاف مجتہدین کے درمیان فروعی مسائل میں رونما ہوتا ہے اجتہادی اختلاف میں بیک وقت دو باتیں صحیح ہو سکتی ہیں اس لیئے اس میں خواہ مخواہ بحثمیں پڑھنا مناسب نہیں۔ ایک فرقہ کے سوا باقی تمام فرقے جہنم میں جائیں گے۔' رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ' جو میری اور میرے صحابہ (رضوان اللہ عنہم اجمعین) کی سنّتوں پر عمل پیرا ہوگا۔' (جامع ترمذی ، کتاب الایمان ، باب: افتراق) 1۔ صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی عزت و عظمت کا فرق - شیعہ سنی اختلاف 2- تقلید - حنفی اور وہابی اختلاف 3- نور و بشر کا مسئلہ - دیوبندی، (بریلوی، شیعہ) اختلاف ان فرقوں میں کوئی"ایک" فرقہ ہی صحیح ہو سکتا ہے، ہمیں سوچنا ہے کہ کیا ہمارے نظریات صحیح ہیں کچھ کم یا زیادہ لوگ ہر فرقے میں اچھے ہیں ، ، ،ان کا کیا ہوگا، ؟؟؟/ یہ تمام فرقے اللہ کو مانتے ہیں ، رسول اللہ کو مانتے ہیں ، جنت ، دوزخ ، حساب کتاب، فرشتوں پر ایمان وغیرہ ، وغیرہ ، ، ، ان تمام شرائط کے بعد لوگ ، اللہ کے علم کو مانتے ہیں ، اللہ کے نور کو مانتے ہیں وہ لوگ جنتی ہیں ، ،
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک Last edited by حیدر Rehan; 26-05-09 at 03:29 PM. |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد نذیر (17-06-11) |
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[QUOTE=حیدر Rehan;171542]
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (26-05-09), فرحان دانش (01-06-09), مباح (11-06-09), احمد نذیر (17-06-11), حیدر Rehan (26-05-09) |
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 19
کمائي: 240
شکریہ: 54
10 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
کچھ یہ باتیں بھی انشاءاللہ مفید ثابت ھونگیاسلامی سیکشن کے حتمی قوانین - صفحہ 3 - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات! |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ تعالی ہم کو فرقہ واریت کے زہر سے محفوظ رکھے
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین رؤف الرحیم علیہ افضل الصلاۃوالتسلیم
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
جزاکم اللہ خیر
|
|
|
|
| مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا | muhammad asif virani (11-07-09) |
![]() |
| Tags |
| com, php, فرقہ واریت, قرآن, قرآنی, نماز, مکمل, مجید, مسائل, اللہ, اردو, اسلام, بھائی, تحریر, حدیث, دوست, سال, عورت, عمران, عبادت, عزیز, صالحین, صحیح, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بھارت بدترین ریاستی دہشت گردی پر اتر آیا | احمدنواز | خبریں | 1 | 08-07-10 01:21 PM |
| ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا | محمدعدنان | عمومی بحث | 5 | 24-01-10 07:17 PM |
| حریمِ ہستی | میاں شاہد | ذاکر دہلوی | 0 | 22-04-08 10:32 AM |
| مستونگ: بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 01:32 AM |
| ایک ہستی | Ashfaq Ahmed | شعر و شاعری | 3 | 19-09-07 06:48 PM |