واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


محبوب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-10-11, 06:33 PM   #1
محبوب
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 23-10-11, 06:33 PM

وئی کہتا ھے میرا محبوب میری طرف دیکھتا نھیں ھے
کوئی کہتا ھے وہ مجھ سے محبت نھیں کرتا
کوئی کہتا ھے وہ مجھ سے نفرت کرتا ھے
کوئی کہتا ہے وہ بے وفا ہے
کوئی کہتا ہے وہ بے مروت ھے
ہر کسی کو شکوہ ھے اپنے محبوب کی بے مروتی کا بے التفاتی کا ہر کسی کی یہ غمگین صدا سن کے
میں نے کہا
ایسے محبوب کیلے کیا تڑپنا جو تمھاری طرف نہ دیکھے
ایسے محبوب کیلے پریشان کیوں ہونا جو تم سے نفرت کرتا ھے
ایسا محبوب جو بے مروت ہو جو بے وفا ہو اسے کیوں تلا ش کرتے ہو آو تمھیں ایک ایسا محبوب بتاتا ہوں
جو نفرت نھیں محبت کرتا ھے
جو نظرئیں پھیرتا نھیں ہردم نظر رکھتا ہے
جو ہر دم اپنی رحمت کا دروازہ کھلا رکھتا ھے
جسکا در دن کے اجالے اور رات کی تاریکی میں بھی کھلا رہتا ہے
جو کہتا ہے مانگتا جا،،، میں عطا کرتا جاوں گا
جو کہتا ہے تو روتا جا میں گناہ دھوتا جاوں گا
جو کہتا ہے عاجزی سے جھک جا میں اپنے کرم سے بلند کردوں گا
جو کہتا ہے تو وفا میں انتہا کردے میں بے حدو بے حساب عطا کروں گا
جو کہتا ہے تو میری دوستی کا اعلان کر میں بھی اور میرے فرشتے تیرے دوست بن جائیں گے
جو کہتا ہے تو سو جاتا ہے میرا ذکر کرتے کرتے ،،.، میں نہیں سوتا تجھے یاد رکھتا ہوں
جو کہتا ہے تو میرا بن جا ، میرا تیرا بن جاوں گا
جو کہتا ہے تیرے آنے میں دیر ہے میرے راضی ہونے میں دیر نھیں
اسی پیارے رب سے دوست کرلو جو ہمیشہ ہے اختیار والا ہے رحمت والا ہے
اس سے بہتر کون ہوگا
جب تیری کریمی پہ نظر جاتی ہے،،،،،،،،، ..زندگی کتنے مراحل سے گزر جاتی ہے
بے طلب ہی دیتا ہے مجھے دینے والا،،،،،،، ہا تھ اٹھتے نہیں کہ جھولی میری بھر جاتی ہے

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 135
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
سیفی خان (23-10-11), عروج (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 07:34 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی تحریر ھے جزاک اللہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونا, کھلا, کرتے, پہ, پیارے, ھے, پریشان, وفا, نفرت, محبت, اپنی, اپنے, اسے, بے, تیرا, تجھے, جائیں, دوستی, روتا, رات, زندگی, شکوہ, طلب, عاجزی, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger