|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 341
|
||||
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
دکھ ہوا۔ اپیل کرنی چاہیئے۔ لیکن جو ذمہ دار ہیں، مسجد کی انتظامیہ کو ان سے بھی پوچھ گچھ کرنی چاہیئیے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
اس کچھ نہیں ہو سکتا کیونکہ یہاں پر سب پاکستان سے وزٹ پر آتے ہیں اور کسی بھی طرح کچھ نظر نہ آنے کچھ علم ہونے پر مسجد میں جگہ بنا لیتے ہیں اگر تو قابلیت دکھائیں اور محنت سے کام کرتے رہیں تو انہیں کسی بھی طرح مسجد کی جانب سے ورک ویزہ دلوا دیا جاتا ھے ورنہ وہ اسی طرح کام کرتے ہیں اور جب ایسا کچھ واقعہ ہو جائے تو غائب ہو جاتے ہیں۔ مسجد کے حوالہ سے پرمننٹ بہت کم ہیں۔ والسلام |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (15-08-11), ھارون اعظم (15-08-11), نیلم خان (15-08-11), احمد نذیر (15-08-11), عبدالقدوس (15-08-11) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میئر یا کونسل سے رابطہ نہیں کیاجاسکتا کیا؟
اور مسجد میں اگر 100 نمازی بھی ہوتے ہیں تو میرے خیال سے باقاعدہ درخواست دینے پر شہر کی انتظامیہ اپنے فیصلہ پر نظر ثانی کرنے پر مجبور ہوجائے گی
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
کیا انتظامیہ نے ان حافظ اور حافظہ سے پوچھ گچھ نہیں کی اصولاً تو یہ ہونا چاہیے کہ ان دونوں کے خلاف ایکشن ہونا چاہیے تھا جن کی ذرا سی بے پروائی نجانے کتنے لوگوںکے لیے تکلیف کا بحث بنی اگر کوئی حادثہ ہو جاتا تو ۔۔۔۔۔۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
جو بھی ہوتا ھے وہ خاموشی سے کونسل کی جانب سے ہی ہوتا ھے اور معاملہ کورٹ میں جاتا ھے میئر کچھ نہیں، کورٹ میں اپیل بھی اس صورت میں ہوتی ھے جو پہلے فیصلہ پر کوئی گراؤنڈ نظر آتی ہو اس کے علاوہ اپیل بھی نہیں ہوتی۔ دیکھتے ہیں انتظامیہ کیا کرتی ھے۔ مسجد میں نمازی 100 سے بھی زیادہ ہیں مگر اس کے ساتھ اس کا کوئی تعلق نہیں یہاں پر جو بھی ہوتا ھے وہ کورٹ کے ذریعے ہوتا ھے۔ والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ کہیں تو وہاںمولوی بننے کو تیار ہوں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ مانچسٹر میںوکٹوریہ مسجد کے امام قاری جاوید اختر چشتی سے رابطہ کر لیں تو وہ ڈی ایم ڈیجیٹل کے میزبان علامہ شاہ جہان مدنی کے ساتھ مل کر کورٹ سے مسجد کا فیصلہ کروا کے وہاں حفاظ اکرام کی تعیناتی کروا سکتے ہیں
2005 میں جب میں مانچسٹر میں تھی تو وہاںبھی بھی ایسا ہی ایک کام ہوا تھا تو انہوں نے ہینڈل کر لیا تھا
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
نیلم سسٹر ڈی۔ایم ڈیجیٹل ٹی۔وے کے جو آنر ہیں ڈاکٹر لیاقت ملک ان کے جو پیر صاحب ہیں انہی کی سرپرستی میں یہ مسجد چل رہی تھی اور اب مانچسٹر میں ایک اسلامی یونیورسٹی بھی بنی بنائی خریدی گئی ھے جسے ایک سال ہو گیا ھے اور اس پر ابھی کچھ کام ہو رہا ھے وہ بھی ان کے پیر صاحب کے کی طرف سے ہی ھے اس پر وہ بھی جانتے ہونگے، مجھے اس مسجد کے بند ہونے پر کچھ شکوک ہیں اور ہمیں جو اطلاع دی گئی ھے وہ میں نے اوپر درج کر دی ھے۔ والسلام |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, com, کورٹ, ٹریفک, پاکستانی, ڈرائیو, قرآن, لوگ, موقع, ماں, مجید, مسجد, اللہ, الزام, انگلش, انتظامیہ, بچوں, تعلیم, خلاف, سال, شور, عید, غلط, صاحبہ, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|