| متفرقات متفرقات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 166
|
||||
|
|
#2 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رزق اُنکے مقدر میں لکھا ہے بدربھائی اورجلد یا بدیراُنکو ملنا ہی ہے کیونکہ جسکوجتنا اللہ نے دیناہے اُتنا ہی ملے گا نہ کوشش کرکے زیادہ نہ بغیر کوشش کے کم۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رزق کے لیئے قران اور انجیل میں پرندوں کی مثال دی گئی ہے جو اپنے رزق کی فکر نہیں کرتے لیکن انہیں رزق مل کر رہتا ہے
لیکن پروندوں کی مثال اس لیئے بھی دی گئی ہے کہ عام طور پر رزق کی تلاش میں نکلنا پڑتا ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وَلاَ تَجْعَلْ يَدَكَ مَغْلُولَةً إِلَى عُنُقِكَ وَلاَ تَبْسُطْهَا كُلَّ الْبَسْطِ فَتَقْعُدَ مَلُومًا مَّحْسُورًا
إِنَّ رَبَّكَ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَن يَشَاءُ وَيَقْدِرُ إِنَّهُ كَانَ بِعِبَادِهِ خَبِيرًا بَصِيرًا سورۃ الاسراء 29-30 اور نہ اپنا ہاتھ اپنی گردن سے باندھا ہوا رکھو (کہ کسی کو کچھ نہ دو) اور نہ ہی اسے سارا کا سارا کھول دو (کہ سب کچھ ہی دے ڈالو) کہ پھر تمہیں خود ملامت زدہ (اور) تھکا ہارا بن کر بیٹھنا پڑے بیشک آپ کا رب جس کے لئے چاہتا ہے رزق کشادہ فرما دیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کر دیتا ہے، بیشک وہ اپنے بندوں (کے اعمال و احوال) کی خوب خبر رکھنے والا خوب دیکھنے والا ہے
__________________
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (20-01-12), shafirajput (19-01-12), skjatala (20-01-12), ملک اظہر (20-01-12), مرزا عامر (20-01-12), حیدر Rehan (21-01-12), زارا (20-01-12) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 259
کمائي: 5,659
شکریہ: 447
126 مراسلہ میں 516 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت ابودرداء کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ رزق بندے کی اس طرح تلاش کرتا ہے جس طرح انسان کو اس کی موت ڈھونڈتی ہے۔ اس روایت کو ابو نعیم نے کتاب حلیہ میں نقل کیا ہے۔
مطلب یہ ہے کہ رزق اور موت دونوں کا پہنچنا ضروری ہے کہ جس طرح کہ اس بات کی کوئی حاجت نہیں ہوتی کہ کوئی اپنی موت کو ڈھونڈے اور اس کو پائے بلکہ خود موت اس کے پاس ہر صورت میں اور یقینی طور پر آتی ہے، سی طرح رزق کا معاملہ ہے کہ اس کو تلاش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے بلکہ جو کچھ مقدر میں ہوتا ہے وہ ہر صورت میں لازمی طور پر پہنچتا ہے، خواہ اس کو ڈھونڈاجائے یا نہ ڈھونڈاجائے۔ تاہم اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ ڈھونڈنے کی صورت میں رزق نہیں ملتا، بلکہ حقیقت یہ ہے کہ حصول رزق کے لئے سعی تلاش بھی تقدیر الٰہی اور نظام قدرت کے مطابق ہے البتہ جہاں تک قلبی اعتماد وبھروسہ کا تعلق ہے اور وہ صرف خدا کی ذات پر ہونا چاہئے نہ کہ سعی وتلاش پر ۔ لہٰذا اس سلسلے میں انسان کو خدا پر توکل اور اعتماد کرنا چاہئے اور یہ پختہ یقین رکھنا چاہئے کہ رزق کا ضامن اللہ تعالیٰ ہے ۔ نیز اگر رز ق ملنے میں کوئی رکاوٹ اور تاخیر ہوجائے تو اضطراب وبے چینی کا مظاہرہ نہیں کرناچاہئے پھر اس اعتقاد کے ساتھ اپنی ضرورت وحاجت اور ہمت وطاقت کے بقدر معتدل ومناسب طریقہ پر حصول معاش کی سعی وتلاش میں لگنا چاہئے کہ اصل رازق تو اللہ تعالیٰ ہے، لیکن یہ بھی طریقہ عبودیت ہے کہ اپنا رزق حاصل کرنے کے لئے مناسب جدوجہد اورکی جائے؛ ملا علی قاری نے حدیث کے خاتمہ پر لکھا ہے کہ یہی نہیں کہ جس طرح انسان کو اس کی موت کا پہنچنا یقین ہے اسی طرح اس کے رزق کا بھی اس تک پہنچنا یقینی ہے بلکہ انسان کو اس کا رزق اس کی موت سے بھی پہلے اور موت سے بھی جلدی پہنچتا ہے، کیونکہ جب کسی کی موت آتی ہے تو وہ اپنا رزق اس سے پہلے پاچکا ہوتا ہے جس کو وہ اپنے مقدر میں لے کر اس دنیا میں آیا تھا، چنانچہ اگر غور کیا جائے تو اللہ تعالیٰ کے اس ارشاداﷲ الذی خلقکم ثم رزقکم ثم یمیتکم ثم یحییکم ھل من شرکائکم من یفعل من ذلکم من شیئ سبحٰنہ وتعالٰی عمّا یشرکون۴ ؎۔اﷲ وہ ہے جس نے تمہیں بنایا ، پھر روزی دی ، پھر مارے گا پھر جِلائے گا۔ تمہارے شریکوں میں کوئی ایسا ہے جو ان کاموں میں سے کچھ کرے ؟ پاکی اور برتری ہے اُسے ان کے شریک سے۔سے بھی یہی بات ثابت ہوتی ہے ملا علی قاری نے یہ بھی لکھا ہے کہ ابو نعیم نے اپنی کتاب حلیہ میں بطریقہ مرفوع یہ بات بھی نقل کی ہے لون ابن ادم ہرب من رزقہ کما یہرب من من الموت لادرکہ رزقہ کما یدرکہ الموت اگر انسان اپنے رزق سے بھی اس طرح بھاگے جس طرح وہ اپنی موت سے بھاگتاہے تو یقینا اس کا رزق بھی اس کو اسی طرح پالے جس طرح کہ اس کی موت اس کو پالیتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
آیات قرانی اور احادیث محمد ص و آل محمد ع سے مدد لیں
مولا علی علیہ سلام کا فرمان ہے رزق دو طرح کے ہیں ایک رزق وہ ہے جو تمھیں تلاش کرتا ہے اور دوسرا وہ ہے جسے تم تلاش کرتے ہو اگر وہ جسے تم تلاش کرتے ہواگر نہ بھی پاو، تو وہ جو تمھیں تلاش کررہا ہے تمھیں مل کررہے گا۔ |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (21-01-12) |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اسا مہ بن لاڈن کی موت یا موت کا ڈرامہ ۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی | سیفی خان | عمومی بحث | 18 | 10-06-11 12:38 AM |
| بغاوت کامیاب ہو جائے تو انقلاب بن جاتی ہے اور انقلاب ناکام ہو جائیں تو بغاوت کہلاتے ہیں | ذوالفقار علی | عمومی بحث | 1 | 30-04-11 09:28 PM |
| اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) | ایکسٹو | متفرقات | 2 | 09-03-11 01:54 PM |
| نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت | عبداللہ حیدر | عقیدہ رسالت | 12 | 31-12-10 02:09 PM |
| احسان سخاوت اور بُخل | حنا | اخلاق و آداب | 1 | 08-11-08 10:55 PM |