واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


مہران بیس حملہ ، پاک فوج کے خلاف نجی چینل کے ڈرامے کا شرم ناک ڈراپ سین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-06-11, 01:30 PM   #1
مہران بیس حملہ ، پاک فوج کے خلاف نجی چینل کے ڈرامے کا شرم ناک ڈراپ سین
قاسم کیانی قاسم کیانی آف لائن ہے 16-06-11, 01:30 PM

السلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ
ايك طرف تو وطن عزيز چہار جانب سے مكار دشمنوں سے گھرا ہے اور دوسرى طرف اس كى مہربان آغوش ميں پلنے والے سنپولیے صحافت كے نام پر حماقت كو فروغ دے رہے ہیں۔ مہران بيس حملے نے جہاں ہر محب وطن پاكستانى كو لرزا كر ركھ ديا وہاں شہرت كے بھوکے صحافيوں نے قومى وقار اور افواج پاكستان كى ساكھ كو داغ دار كرنے کے ليے ايك بے وقوف انسان كو ايك بے سروپا كہانى بيان كرنے کے لیے اپنے چینل كا پليٹ فارم مہیا كيا اور اس كو مہران بيس حملے کی پلاننگ كے "عينى شاہد" ے طور پر پیش كرکے یہ تاثر ديا كہ یہ حملہ پاك فوج كے اپنے اندر موجود عناصر نے كيا۔
کلام

اس جھوٹے كا ضمير زيادہ دير تك اپنے جھوٹ كا بوجھ سہار نہ سکا اور اس نے اعتراف كر ليا كہ یہ كہانى من گھڑت تھی
عوام معاف کر دیں‘ ایک فوجی سے بدلہ لینے کیلئے مہران بیس حملے کی جھوٹی کہانی سنائی: محمد جنید
سوال يہ ہے کہ كيا اس نجى چینل کے مالك اور شو كا ميزبان صحافى كبھی اپنی غير ذمہ دارانہ صحافت كا اعتراف كريں گے ؟ یا سوات ميں لڑکی كو كوڑے مارے جانے كى جھوٹی وڈیو كى طرح اس جھوٹ كو بھی پوری ڈھٹائی سے ہضم كر جائيں گے؟
كيا عوام آئندہ بھی اس گھٹیا ساكھ کے حامل چينل كى خبروں پر اعتبار كرتے رہیں گے؟


ماخوز اردووی بی

قاسم کیانی
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 39
شکریہ: 39
22 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 279
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسم کیانی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-06-11), عبدالقدوس (16-06-11)
پرانا 16-06-11, 01:38 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہو سکتا ہے اس کو سلیم شہزاد جیسا بنا دینے کی دھمکی دی گئی ہو اور یہ ڈرامہ کروایا ہو
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-06-11), کنعان (16-06-11), قاسم کیانی (16-06-11)
پرانا 16-06-11, 02:23 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جس دن ویڈیو منظر عام پر آئی تھی میں نے اُسی دن پہلی مرتبہ دیکھنے پر ہی کہہ دیا تھا کہ ڈرامہ ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-06-11, 02:35 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-06-11, 03:14 PM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by کنعان; 16-06-11 at 03:19 PM.
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-06-11, 03:34 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 39
کمائي: 775
شکریہ: 39
22 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جس دن ویڈیو منظر عام پر آئی تھی میں نے اُسی دن پہلی مرتبہ دیکھنے پر ہی کہہ دیا تھا کہ ڈرامہ ہے
میرے زہین نے بھی یہی کہاتھا
قاسم کیانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-06-11, 03:36 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 39
کمائي: 775
شکریہ: 39
22 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
کیا یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی..........................
قاسم کیانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, green, pakistan, فارم, کہانی, کلام, پاک, وقار, لڑکی, چینل, نام, اللہ, انسان, بے, جانے, حامل, خلاف, دے, شو, طور, عوام, عناصر, عزيز, صحافت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایم ایس اکسیل سکھانے والی کتاب ابوسعدقاسمی کتاب گھر 1 31-10-10 03:12 AM
پولیس کا لاٹھی” عید گفٹ“ بیس سیلاب متاثرین زخمی کر دیئے جاویداسد خبریں 0 10-09-10 02:31 PM
گوگل اردو ٹرانسیلٹر پلگ ان برائے ورڈ پریس عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 5 09-11-09 05:00 PM
آل پاکستان فٹبال: ایس ایس جی سی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 12:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger