واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی عظمت اور احترام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-01-12, 07:19 AM   #1
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی عظمت اور احترام
نبیل خان نبیل خان آن لائن ہے 18-01-12, 07:19 AM

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ کے مرتبے اور فضیلت کو جانتے تھے اسی لئے وہ ہر معاملہ میں ان کو آ گےرکھتے تھے ، ان سے مشورہ لیتے اور ان کی رائے پر عمل کرتے تھے ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اپنی پنی خلافت کے زمانے میں گھوڑے وغیرہ پر سوار کہیں سے گزرتے اور راستے میں انہیں حضرت عباس رضی اللہ عنہ نظر آجاتے تو وہ فورا اپنی سواری سے اتر کر ان کے احترام میں پیدل چلتے یہاں تک کہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ وہاں سے گزر جاتے ، اکثر ایسا ہوتا کہ خلیفہ ان کے اعزازو احترام کی وجہ سے راستے میں اپنی سواری سے اتر کر ان کے گھر تک ان کے ساتھ ساتھ جاتے ۔ اس احترام کی وجہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد تھا کہ عباس کو دیکھ کر میری یاد تازہ کیا کرو کیونکہ وہ میرے چچا اور میرے والد کے ماں جائے ہیں ۔ ایک روایت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد ہے کہ عباس میرے آباء و اجداد کی نشانی ہیں ۔ {سیرۃ حلبیہ ج2}
رضی اللہ عنہ ورضوعنہ

نبیل خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 126
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
compaq (23-01-12), رضی (18-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم,,,,لاؤڈ اسپیکر…ڈاکٹرعامرلیاقت حسین آبی ٹوکول عمومی بحث 2 31-03-11 08:11 PM
با محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہوشیار...محمد سلیم قریشی آبی ٹوکول عمومی بحث 0 16-01-11 03:33 PM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
خراب موسم کے باوجود امداد جاری محمدعدنان خبریں 0 14-05-08 09:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger