واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


نواسہء رسول سیدناعلی بن ابولعاص رضی اللہ عنہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-11, 10:44 PM   #1
نواسہء رسول سیدناعلی بن ابولعاص رضی اللہ عنہ
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 01-07-11, 10:44 PM

صف بستہ تھے عرب جوانان تیغ بند تھی منتظر حناکی عروس زمین شام
اک نوجوان سیما مضطرب آ کر ہوا امیر عساکر سے ہم کلام
اے بوعبیدہ رخصت پیکار دے مجھے لبریزہوگیا مرے صبروسکوں کا جام
بےتاب ہو رہاہوں فراق رسول (صلعم) میں اک دم کی زندگی بھی محبت میں ہے حرام
جاتاہوں میں حضور رسالت مآب میں لے جاوں گا خوشی سے اگرہوکوئ پیام
یہ ذوق وشوق دیکھ کرپرنم ہوئ وہ آنکھ جس کی نگاہ تھی صفت تیغ بے نیام
بولاامیر فوج کہوہ نوجواں ہےتو پیروں پہ تیرے عشق کا واجب ہے احترام
پوری کرے خداءےمحمد(صل اللہ علیہ وسلم)تیری مراد کتنابلندتیری محبت کا ہے مقام
پہنچے جوبارگاہ رسول امیں میں تو کرنا یہ عرض میری طرف سے پس ازسلام
ہم پرکرم کیاہےخدائ غیورنے پورےہوے جووعدےکیےتھے حضور نے

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 273
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (02-07-11), نورالدین (03-07-11), محمدخلیل (01-07-11), راجہ اکرام (01-07-11), شھزادباجوہ (02-07-11)
پرانا 01-07-11, 10:48 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ بتائیں گے یہ کونسے نواسے تھے؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
سیفی خان (01-07-11), شھزادباجوہ (02-07-11)
پرانا 01-07-11, 10:53 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ حضرت زینب بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادے تھے
حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی شادی حضرت ابوالعاص رضی اللہ عنہ سے ہوئی تھی
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (02-07-11), قاسمی (01-07-11), نورالدین (03-07-11), محمدخلیل (01-07-11), راجہ اکرام (01-07-11), شھزادباجوہ (02-07-11)
پرانا 01-07-11, 10:59 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ مجھے نہیں علم تھا آج ہی ہوا ہے۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (02-07-11)
پرانا 01-07-11, 11:00 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی ان کی تاریخ کوئی واقعہ کوئی اور تفصیل کیوں نہیں ہے ان کی؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-07-11, 11:03 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قاسمی مراسلہ دیکھیں
صف بستہ تھے عرب جوانان تیغ بند
تھی منتظر حناکی عروس زمین شام

اک نوجوان سیما مضطرب
آ کر ہوا امیر عساکر سے ہم کلام

اے بوعبیدہ رخصت پیکار دے مجھے
لبریزہوگیا مرے صبروسکوں کا جام

بےتاب ہو رہاہوں فراق رسول (صلعم) میں
اک دم کی زندگی بھی محبت میں ہے حرام

جاتاہوں میں حضور رسالت مآب میں
لے جاوں گا خوشی سے اگرہوکوئ پیام

یہ ذوق وشوق دیکھ کرپرنم ہوئ وہ آنکھ
جس کی نگاہ تھی صفت تیغ بے نیام

بولاامیر فوج کہوہ نوجواں ہےتو
پیروں پہ تیرے عشق کا واجب ہے احترام

پوری کرے خداءےمحمد(صل اللہ علیہ وسلم)تیری مراد
کتنابلندتیری محبت کا ہے مقام

پہنچے جوبارگاہ رسول امیں میں
تو کرنا یہ عرض میری طرف سے پس ازسلام

ہم پرکرم کیاہےخدائے غیورنے
پورےہوے جووعدےکیےتھے حضور نے
بہت خوبصورت شیئرنگ ہے۔۔ مصرعوں کے درمیان فاصلہ ختم ہو جانے کے باعث ذرا پڑھنے میں مزا نہیں آ رہا تھا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
کنعان (02-07-11), نورالدین (03-07-11)
پرانا 01-07-11, 11:17 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابوالعاص


نام لقیط، کنیت ابوالعاص۔ ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بھانجے تھے۔ زمانہ جاہلیت میں ان کا بہت بڑا کاروبار تھا۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی فرمائش پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بڑی بیٹی حضرت زینب رضی اللہ عنہا کا نکاح ان سے کردیا۔ آنحضرت کی بعثت پر ابوالعاص ایمان نہ لائے۔ بلکہ غزوہ بدر میں مشرکین کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف لڑے اور جب قید ہو کر رسول اللہ کی خدمت میں پیش ہوئے تو آنحضرت نے اس شرط پر رہا کر دیا کہ اپنی زوجہ یعنی رسول اللہ کی بیٹی زینب رضی اللہ عنہا کو مکہ سے مدینہ بھجوا دیں گے۔ انھوں نے حسب وعدہ حضرت زینب کو نبی اکرم کے پاس مدینہ بھجوا دیا۔ کچھ عرصے کے بعد آپ مسلمان ہوگئے۔ ١٠ ھ میں حضرت علی کی سرکردگی میں یمن جانے والے سریہ میں شریک ہوئے۔ یمن سے واپسی پر حضرت علی نے انھیں اس علاقہ کا عامل بنا دیا ۔١٣ھ میں انتقال کیا۔

حوالہ ویکیپیڈیا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (02-07-11), قاسمی (02-07-11), نورالدین (03-07-11), محمدخلیل (01-07-11), احمد بلال (02-07-11), سیفی خان (02-07-11), شھزادباجوہ (02-07-11), شمشاد احمد (02-07-11)
پرانا 03-07-11, 01:44 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرقہ واریت اور شدت پر مبنی کچھ پوسٹس کو ختم کردیا گیا ہے

Moderated Message:
تمام ممبران سے گذارش ہے کے کوئی ایسا مراسلہ نا بھیجیں کے انتظامیہ کے لئے مشکلات پیدا ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (03-07-11), نورالدین (03-07-11)
جواب

Tags
فوج, فراق, کرے, پہ, پیکار, وسلم, لے, نگاہ, محبت, مراد, آنکھ, اللہ, امیر, حضور, خوشی, دیکھ, دے, رخصت, رسول, زندگی, عرب, عرض, عشق, صف, صفت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مراد رسول شہید محراب حضرت سید نا فاروق اعظم رضی اللّٰہ عنہ میاں شاہد تاریخ و عبر 7 22-12-11 05:41 PM
تفسیر ضیاءالقرآن از پیر محمد کرم شاہ الازہری جلد اول تا سوم گوندل کتاب گھر 2 14-10-10 10:24 AM
::: سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم (7) ::: عادل سہیل پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 03-09-08 04:00 AM
::: سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (6) ::: عادل سہیل پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 29-08-08 11:58 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger