واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات

متفرقات متفرقات

وانا آپریشن کے بارے میں پاکستان کے علما کا متفقہ فتوی'

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-08, 06:51 PM   #1
وانا آپریشن کے بارے میں پاکستان کے علما کا متفقہ فتوی'
پیاسا پیاسا آف لائن ہے 04-08-08, 06:51 PM

وانا آپریشن کے بارے میں پاکستان کے علما کا متفقہ فتوی'

Attached Thumbnails
1.jpg   2.jpg   3.jpg   4.jpg   5.jpg  

پیاسا's Avatar
پیاسا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 402
Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (05-08-08)
پرانا 04-08-08, 06:54 PM   #2
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وانا آپریشن کے بارے میں پاکستان کے علما کا متفقہ فتوی'

وانا آپریشن کے بارے میں پاکستان کے علما کا متفقہ فتوی'
Attached Thumbnails
6.jpg   7.jpg   8.jpg   9.jpg  
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (05-08-08)
پرانا 04-08-08, 09:43 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وانا آپریشن کے بارے میں پاکستان کے علما کا متفقہ فتوی'

بھائی کیا لال مسجد کا بھی کچھ اس طرح ہی ہ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-08, 08:33 AM   #4
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وانا آپریشن کے بارے میں پاکستان کے علما کا متفقہ فتوی'

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی کیا لال مسجد کا بھی کچھ اس طرح ہی ہ
بھائی یہ لال مسجد پر اعتراض کیوں ' مسلمانوں کے خلاف جہاں بھی کوئی دوسرا مسلمان لڑے گا اس کے لیئے یہی حکم ہے خواہ دنیا کے کسی حصے میں ہو.اس فتوے میں لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے دستخط بھی موجود ہیں .57 نمبر پر
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (05-08-08)
پرانا 05-08-08, 08:49 AM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وانا آپریشن کے بارے میں پاکستان کے علما کا متفقہ فتوی'

اچھی تحریر ہے جس سے کئی انجان دوستوں‌کی الجھن رفع ہوگی

شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
دلربا (05-08-08)
پرانا 05-08-08, 09:08 AM   #6
Senior Member
 
دلربا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: Pakistan
عمر: 22
مراسلات: 659
کمائي: 823
شکریہ: 214
215 مراسلہ میں 298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وانا آپریشن کے بارے میں پاکستان کے علما کا متفقہ فتوی'

اچھا کام کیا پیاسا جی
دلربا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-08, 09:48 AM   #7
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وانا آپریشن کے بارے میں پاکستان کے علما کا متفقہ فتوی'

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
اچھی تحریر ہے جس سے کئی انجان دوستوں‌کی الجھن رفع ہوگی

شکریہ
پسند کرنے کا شکریہ
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دلربا مراسلہ دیکھیں
اچھا کام کیا پیاسا جی
پسند کرنے کا شکریہ
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-08, 11:36 AM   #8
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وانا آپریشن کے بارے میں پاکستان کے علما کا

سلام،

ان سپاہیوں کا کیا ہوگا جنکو اپنے فرائض کی انجام دہی کرتےوقت اغوا کیا گیا اور قتل کیا گیا؟
ان پولیس اہل کاورں کا کیا ہوگا جنکو خودکش بم دھماکوں میں قتل کیا گیا؟
ان لوگوں کا کیا ہوگا جو عام مقامات پر خود کش حملوں میں قتل کیا گیا؟
ان لوگوں کا کیا ہوگا جن پر نماز کے دروان خود کش حملہ کیا گیا اور قتل کیا گیا؟
ان لوگوں کا کیا ہوگا جن پر محرم میں جلوس پر خودکش حملہ کیا گیا اور قتل کیا گیا؟
کیا یہ فتوی انپر بھی جاری ہوگا؟؟؟

نوٹ: یہ فقط سوال ہے لہذا اسکا فقط جواب دیا جائے

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-08, 11:53 AM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وانا آپریشن کے بارے میں پاکستان کے علما کا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

ان سپاہیوں کا کیا ہوگا جنکو اپنے فرائض کی انجام دہی کرتےوقت اغوا کیا گیا اور قتل کیا گیا؟
ان پولیس اہل کاورں کا کیا ہوگا جنکو خودکش بم دھماکوں میں قتل کیا گیا؟
ان لوگوں کا کیا ہوگا جو عام مقامات پر خود کش حملوں میں قتل کیا گیا؟
ان لوگوں کا کیا ہوگا جن پر نماز کے دروان خود کش حملہ کیا گیا اور قتل کیا گیا؟
ان لوگوں کا کیا ہوگا جن پر محرم میں جلوس پر خودکش حملہ کیا گیا اور قتل کیا گیا؟
کیا یہ فتوی انپر بھی جاری ہوگا؟؟؟

نوٹ: یہ فقط سوال ہے لہذا اسکا فقط جواب دیا جائے

وسلام
آپ فتویٰ دوبارہ پڑھ لیں‌ان سب کا تذکرہ ہوچکا ہے اور انکا جو جو کچھ ہوگا وہ بھی بتا دیا گیا ہے

والسلام
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (05-08-08)
پرانا 05-08-08, 12:46 PM   #10
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وانا آپریشن کے بارے میں پاکستان کے علما کا

سلام،

بہت شکریہ شاہد بھائی،

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (05-08-08), میاں شاہد (05-08-08)
پرانا 05-08-08, 04:42 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وانا آپریشن کے بارے میں پاکستان کے علما کا

آخر وانا آپریشن نے سب علما کو متفق کر ہی دیا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (05-08-08)
پرانا 05-08-08, 05:34 PM   #12
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وانا آپریشن کے بارے میں پاکستان کے علما کا

یہاں میں اپنا پرانا موقف دہرانا چاہوں گا کہ جس طرح وانا کے عوام کے خلاف ہونے والا ظلم درست نہیں ہے اسی طرح ان لوگوں کے گمراہ ہونے میں بھی کوئی شک نہیں‌ہونا چاہیے جو ردعمل میں معصوم لوگوں کی جانیں لے رہے ہیں، خود کش حملوں میں اپنے ہی بے گناہ مسلمانوں کو مار رہے ہیں۔ یہ لوگ شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے ایک فتوے کو توڑ مروڑ کر بے گناہوں کے قتل کا جواز پیدا کرتے ہیں۔ ان شاء اللہ جلد ہی اس فتوے کی حقیقت اور بے گناہوں کے قتل کی حرمت پر لکھنے کی کوشش کروں گا۔ ویسے اس موضوع پر میرا ایک مضمون یہاں موجود ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (05-08-08), عرفان حیدر (06-08-08)
پرانا 05-08-08, 05:39 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وانا آپریشن کے بارے میں پاکستان کے علما کا

اھے موقف بہت پرانا وا کویی نیو لے کے آو کش حکمت دیاں گلاں
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
php, پیاسا, پولیس, پاکستان, نماز, مسجد, آپریشن, اللہ, اچھا کام, اغوا, بھائی, تحریر, جواب, جلد, حکم, خودکش, خودکش حملہ, خلاف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں خود کش حملوں کے خلاف علماء کا متفقہ فتوی راجہ اکرام خبریں 5 02-11-09 02:30 PM
کراچی میں 26اپریل کو ہونے والا وکلا کنونشن ملتوی کرنے کا فیصلہ عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 02:07 PM
پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس ملتوی محمدعدنان کرکٹ 0 12-04-08 02:14 AM
سیکورٹی خدشات: بھارتی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ملتوی عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:36 AM
پاکستان میں انتخابی عمل ملتوی نہ کیا جائے ، امریکا خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:50 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger