واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


پاني كا ٹائم بم ۔۔۔۔(دريائے فرات كا خزانہ)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-11, 10:09 PM   #1
پاني كا ٹائم بم ۔۔۔۔(دريائے فرات كا خزانہ)
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 13-06-11, 10:09 PM

محمد فتح اللہ گولن تركي كے ايك عظيم سكالر ہيں جن كي تحرير كردہ كتابوں كي تعداد 60 سے‌زائد ہے۔۔ جن كے 35 مختلف زبانوں ميں ترجمے ہو چكے ہيں۔ جن ميں سے‌اردو ميں ان كي تقريبا 13 كتابوں كا ترجمہ ہو چكا ہے۔

نور سرمدي، فخر انسانيت حضرت محمد صلي اللہ عليہ والہ وسلم ( دو جلديں) سيرت پرديے گئے مساجد ميں‌خطبات پر مشتمل ہے۔۔۔ دلچسپ كتاب ہے۔۔ آج كل اس كامطالعہ كر رہا ہوں سوچا اس كي خاص خاص باتيں آپ سے بھي شيئر كر لوں۔۔۔

ميں مصنف كو پہلي بار پڑھ رہا ہوں۔۔۔۔ اس لئے يہاں صرف ان كي تحرير كو بلا تبصرہ پيش كر رہا ہوں۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مصنف اور اس كے‌كارناموں كے بارے‌ميں مزيد معلومات ميں‌دلچسپي ركھنے‌والے ساتھي اس يہاں بہت كچھ پائيں‌گے۔
اردو كے لئے
انگريزي كے لئے
عربي كے لئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دريائے فرات كا خزانہ
ارشاد نبوي ہے
عنقريب دريائے فرات سونے كا خزانہ ( يا آپ نے ارشاد فرمايا سونے كا پہاڑ)اگلے گا جو اس موقع پر موجود ہ وہ اس ميں سے كوئي چيز نہ لے۔

دريائے فرات كے قريب بڑي بڑي جنگيں ہو چكي ہيں‌ماضي قريب كي تاريخ ميں جھانك كر ديكھيں تو عراق اور ايران كے درميان ہونے‌والي خون ريز جنگ بھي دريائے فرات كے‌قريب ہي ہوئي تھي نيز 1958 ميں‌دريائے فرات كے نزديك قتل عام ہوا جس ميں آل رسول كا خون بہا۔

تاہم ان دونوں حادثوں كو مذكورہ بالا حديث كا مصداق قرار نہيں ديا جا سكتا۔ بلكہ اس حديث ميں يقيني طور پر مستقبل كے‌كسي ايسے واقعہ كي طرف اشارہ ہے‌جو يہاں پيش آئے‌گا مثلا ہو سكتا ہے كہ مستقبل ميں كبھي فرات كا پاني سونے كي طرح مہنگا ہو جائے‌اور حديث شريف ميں‌مجازا اس طرف اشارہ ہو يا اس پر بند اور ڈيم تعمير ہو جانے كے بعد اس سے حاصل ہونے والي آمدني سونے كي طرح قيمتي ہو جائے يا دريائے فرات كا پاني مكمل طور پر خشك ہو جائے‌اور اس كے نيچے سے تيل كے چشمے يا سونے كي كانيں‌دريافت ہو جائيں۔ چاہے كوئي بھي مطلب ہو اتني بات يقيني ہے كہ دريائے فرات كا علاقہ ٹائم بم كي طرح كسي بہي وقت عالم اسلام كے ليے خطرے كا باعث بن سكتا ہے۔

يہ حوادث ابھي تك پيش نہيں آئے بلكہ مستقبل ميں وقوع پذير ہوں گے اور جو لوگ اس وقت موجود ہوں گے اور اس پيش گوئي كا مشاہدہ كريں‌گے‌وہ رسول اللہ صلي اللہ عليہ والہ وسلم كي صداقت كي گواہي دے كر اپنے ايمان كو تازگي بخشيں گے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 220
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-11), یاسر عمران مرزا (13-06-11), محمد عاصم (24-06-11)
پرانا 13-06-11, 10:30 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ خیر، شئرنگ کا شکریہ۔ دریائے فرات آج کل کہاں واقع ہے ؟
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-06-11)
پرانا 13-06-11, 10:35 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عراق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-06-11)
جواب

Tags
com, ہے۔۔۔, ٹائم بم, وقت, وسلم, لوگ, موقع, موجود, آج, اپنے, اللہ, اسلام, بار, ترجمہ, جانے, خون, خاص, دے, رسول, طور, علاقہ, عالم, عراق, صداقت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger