| متفرقات متفرقات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 944
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوپر پوسٹ کو میں نے اقتباس کرنا تھا اور شائد غلطی سے تدوین کا بٹن دب گیا اور میری میل میں اورئجنل پروف تھا اسی لئے دوبارہ لگا دی یہ غلطی ایکسیڈنٹلی ہو گئی جس کی معذرت چاہتا ہوں۔
السلام علیکم بھائی! اگر تو آپ نے پاکستان سے پے۔پال اکاؤنٹ خود بنایا ھے تو پھر یہ مشورہ فائدہ مند ہو گا، یہ بتا دیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کیا آپ VCC فروخت کرتے ہیں؟
آپ کے پاس کس ملک کے VCC ہیں؟ آپ کے پاس کس مالیت کے VCC ہیں؟
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یقینا یہ معلومات اہم ہو گی
اگر مزید تفصیلات اور طریقہ کار کی وضاحت ہو جائے تو مفید تر ہو گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
یہ پے پال لنک ھے یہاں جائیں اور رجسٹرڈ ہونے کی کوشش کریں، دائیں طرف اوپر ملک سلکشن ھے وہاں پہلے دیکھیں آپ جونسے ملک میں ہیں اس کا نام یہاں پر ھے کہ نہیں، پاکستان کا نام یہاں نہیں لکھا ہوا تو آپ رجسٹرڈ کیسے ہو سکتے ہیں، شائد کسی کے پاس کوئی ٹیکنیکس ہو تو کامیاب ہو جائے مگر ایسا ہونا ناممکن ھے۔ https://www.paypal.com/uk/cgi-bin/we...-general&nav=0 والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (08-03-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
و علیکم السلام
کنعان بھائی اگر کوئی بندہ بیٹھا پاکستان میں ہو اور رجسٹریشن میں کسی اور ملک کا نام منتخب کر لے تو کیا کامیاب نہیں ہو سکتا؟ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
بھائی اس میں بینک اکاؤنٹس مانگا جاتا ھے، جس سے ان کا نٹ ورکس وایا بینک ایڈریس اور کریڈٹ ریٹنگ ویریفائی کرتا ھے۔ اور پھر یہ آپ کو کریڈٹ کارڈ کی طرح اپنی کریڈٹ لمٹ دیتے ہیں۔ آپ نے ڈائریکٹ دیبٹ کونسے کارڈ سے کرنا ھے اس کے لئے آپ چاہے تو اے۔ٹی۔ایم کارڈ رجسٹرڈ کر لیں یا کوئی کریڈٹ کارڈ۔ اگر یہاں کا ایڈریس چاہئے تو وہ میں دے سکتا ہوں آپ س پر بھی ٹرائی کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (08-03-11) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا پے پال بلکل صیح ہے لیکن اس کے باوجود چار بار سے زائد دفعہ بلاک ہو چکا ہے۔ اور ہر دفعہ ان کو گھر کی کوئی رسید بھیجنا پڑی۔
پیسے کے ساتھ اس طرح کا کھلواڑ مناسب نہیں ہے اس سے بہتر ہے الرٹ پے اور منی بکرز استعمال کر لیں۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
میرا ایک مرتبہ بلاک ہوا تھا کیونکہ میں نے گھر کا فون کمپنی بدلی تھی اور پے۔پال میں نیا نمبر ایڈ کرنے کے لئے وقت نہیں تھا، جس نے ایک سوفٹویئر خریدا تھا جس نے میرا لیپ ٹاپ ڈیمیج کر دیا تھا جس پر میں نے منفی رپورٹ پیش کی اور سیلر مجھ سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتا رہا اور اس نے رپورٹ کی دی اور اکاؤنٹ بلاک ہو گیا ساتھ میں پیغام تھا کہ اس پتہ پر اپنی بینک سٹیٹمنٹس بھیجو ، پھر انہیں بینک سٹیٹمنٹس اور فون بدلی کی کاپی اور ایک لیٹر میں پوری رپورٹ پیش کی جس سے وہ دوبارہ بحال ہو گیا تھا۔ جب میل چیک کی تو سیلر مینٹیننس کی فیس دینے کو تیار تھا مگر میرا اس سے رابطہ نہ ہونے پر خود سے 130 £ مینٹیننس پر لگے جس میں اس کی ہارڈ ڈسک، وینڈو ویسٹا اور مائکرو سافٹ لائسنس نیا پڑا۔ والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (08-03-11) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
VCC کا طریقہ کارگر ہے اور کافی پرانا بھی ہے لیکن مسئلہ پھر جوں کا توں ہی ہے کہ پاکستانی VCC خریدے تو خریدے کیسے
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم! بھائی یہ کارڈ جہاں سے آن لائن خریدنا ھے اس کے لئے آن لائن فیس بھی دینی ھے جس کے لئے اے۔ٹی۔ایم سے فیس سینٹ نہیں ہو گی کریڈٹ کارڈ چلے گا۔ اور جب آپ کے پاس کریڈٹ کارڈ ھے تو پھر اس کی ویلیو وی۔سی۔سی۔ سے زیادہ ھے۔ جو بھی بھائی وی۔سی۔سی کارڈ سے لفظ ویریفائی کا دعوٰی کرتا ھے وہ اس کارڈ کو اپلائے کرے پاکستان سے اور حاصل بھی کرے، اس کارڈ کی فیس 6 ڈالر سے لے کر 15 ڈالر تک ھے، جب آپکو کارڈ مل جائے گا تو اسے پے۔پال سے ویریفائی کروا کے مجھے بتا دینا اس کارڈ کی جتنی بھی فیس آپ نے ادا کی ہو گی وہ میں آپ کے کارڈ میں ٹرانسفر کروا دوں گا۔ ایک مرتبہ اس پر بھی تجربہ کر کے دیکھیں۔ پے۔پال پر یہاں ایک دھاگہ پہلے ہی بہت سی معلومات کے ساتھ لگا ہوا ھے مگر "تلاش" والا آپشن کام نہیں کر رہا اگر کوئی اسے ڈھونڈ سکتا ھے تو اسے ڈھونڈ کر یہاں لنک پیش فرما دیں شکریہ کے ساتھ۔ والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (08-03-11) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
چلیں آپکی سہولت کے لئے پے۔پال ویریفیکیشن وی۔سی۔سی کارڈ حاصل کرنے کے لئے ایڈریس میں آپکو دے دیتا ہوں پوری تفصیل بھی ان میں پڑھ سکتے ہیں اور نوٹ میں بھی کچھ ایڈ کر دیا ھے۔ یا آپ کے پاس اس کا کوئی آسان لنک ھے تو وہاں سے بھی حاصل کر سکتے ہیں مگر ایک مرتبہ اس کی تفصیل پر بھی غور فرمائیں Virtual Credit Card For Paypal Verification - Paypal Vcc
Please Note: UK , Australia , and Canadian PayPal accounts also need a bank account for full verification ------------------------------ Buy VCC (Virtual Credit Card) & "Get Verified" in Paypal, Ebay, Adwords, Ioffers & FaceBook - PayPal VCC (Powered by CubeCart) Note: In case of USA (United States of America) paypal account you may require your bank account to complete your verification |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
site:pak.net "پےپال" ![]() پےپال کا استعمال Last edited by عبدالقدوس; 08-03-11 at 06:05 AM. |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| paypal, ہے۔, کوئی, گی۔, گوگل, پیسے, پڑے, پاکستان, یا, ویب, لیکن, لے, ملک, امریکہ, اسے, استعمال, بنا, جائیں, جائے, دوستو, سکتی, سائٹس, سرچ, شخص, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-10-10 06:52 AM |
| وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان | ابن جلال | خبریں | 2 | 18-09-08 11:51 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 08:36 AM |
| بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-09-07 03:57 PM |