واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات

متفرقات متفرقات

کربلا کا معرکہ نہ ہوتا اگر

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-11, 01:18 PM   #1
کربلا کا معرکہ نہ ہوتا اگر
حیدر Rehan حیدر Rehan آف لائن ہے 29-11-11, 01:18 PM

اگر لوگ غدیر کو نہ بھُلا لتے تو کربلا کا معرکہ نہ ہوتا
’فرمانِ فرزندِ رسول ص امام جعفرصادق ع‘

حیدر Rehan's Avatar
حیدر Rehan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 718
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (29-11-11), حیدر (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 01:59 PM   #2
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عجیب قصے ہیں آپ کے
پہلے کہتے ہیں کے کربلا کے واقعے کا رسول اللہ کو پہلے سے پتہ تھا (کے یہ ہونا ہے )
اب امام جعفر کہتے ہیں " اگر لوگ غدیر کو نہ بھُلا لتے تو کربلا کا معرکہ نہ ہوتا"
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (09-12-11), قاسمی (30-11-11), نبیل خان (29-11-11), مرزا عامر (29-11-11), wajee (29-11-11), بلال الراعی (29-11-11), بنت حوا (01-12-11), حیدر (29-11-11), سیفی خان (29-11-11), شھزادباجوہ (02-12-11)
پرانا 29-11-11, 02:40 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
عجیب قصے ہیں آپ کے
پہلے کہتے ہیں کے کربلا کے واقعے کا رسول اللہ کو پہلے سے پتہ تھا (کے یہ ہونا ہے )
اب امام جعفر کہتے ہیں " اگر لوگ غدیر کو نہ بھُلا لتے تو کربلا کا معرکہ نہ ہوتا"
توباہ ہ ہ ہ ہ ۔ تو آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی بات کا گویا علم ہی نہیں تھا۔استغفراللہ
حیدر آف لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-11-11), نبیل خان (29-11-11), wajee (29-11-11), بنت حوا (01-12-11), سیفی خان (29-11-11), شھزادباجوہ (02-12-11)
پرانا 29-11-11, 03:04 PM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اگر لوگ غدیر کو نہ بھُلا لتے تو کربلا کا معرکہ نہ ہوتا
’فرمانِ فرزندِ رسول ص امام جعفرصادق ع‘
کیا بات ہے اب غدیر پر آگے ہو
حسن قادری آف لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (30-11-11), نبیل خان (29-11-11), بنت حوا (01-12-11), حیدر (29-11-11), سیفی خان (29-11-11), شھزادباجوہ (02-12-11)
پرانا 29-11-11, 03:36 PM   #5
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
پہلے کہتے ہیں کے کربلا کے واقعے کا رسول اللہ کو پہلے سے پتہ تھا (کے یہ ہونا ہے )
اب امام جعفر کہتے ہیں " اگر لوگ غدیر کو نہ بھُلا لتے تو کربلا کا معرکہ نہ ہوتا"

اللہ بھی جانتا تھا اور وحی کے زریعے رسول اکرم ص کو بھی خبر دی جاچکی تھی اس لیے رسول اکرم ص نے امام حسین ع سے وعدہ لیا کہ تمھیں آنے والے دور کے امت کے لوگوں کی فلاح کے لیے قربانی دینی ہوگی کیونکہ لوگ غدیر کو بھلا دیں گئے۔
۔
۔
۔
آیت لیجئے تحقیق کیجئے۔۔
يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنزِلَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ وَإِن لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ وَاللّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ إِنَّ اللّهَ لاَ يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ 5:57
اے (برگزیدہ) رسول! جو کچھ آپ کی طرف آپ کے رب کی جانب سے نازل کیا گیا ہے (وہ سارا لوگوں کو) پہنچا دیجئے، اور اگر آپ نے (ایسا) نہ کیا تو آپ نے اس (ربّ) کا پیغام پہنچایا ہی نہیں، اور اﷲ (مخالف) لوگوں سے آپ (کی جان) کی (خود) حفاظت فرمائے گا۔ بیشک اﷲ کافروں کو راہِ ہدایت نہیں دکھاتا۔

یوم غدیر پر آیت کا نزول ۔۔
کیا کافرین سے مراد صرف انکار کرنے والے ہیں ؟ یا اس کا ایک مطلب چپھانے والے بھی ہیں ؟
اسی آیت میں اللہ نے رسول اکرم ص کی جان کی حفاظت کی زمہ دار بھی لی۔ عجیب بات یہ ہے کہ سوا لاکھ اصحاب رسول ص کی موجودگی میں رسول اکرم ص کو خوف ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ نہ صرف یہ کہ غدیر کو بھلادیا جائے گا بلکہ آج ’اعلان ولایت علی ع‘ کے بعد دشمنی بھی ظاہر ہوجائےگی۔کیونکہ لوگوں کے زہنوں میں کچھ اور ہی چل رہا تھا اور اللہ اور اس کا رسول ص جانتے تھے۔
ورنہ یہ بات تعجب خیز کیوں نہ ہوکہ اعلان ولایت علی ع پر اتنے سارے مسلمانوں/ اصحابوں کی موجودگی میں اللہ نے اپنے رسول ص کی جان کی حفاظت کی زمہ داری لے رہا ہے جبکہ جان کی حفاظت کی زمہ داری تو اس وقت لینی چاہیے تھی جب رسول اکرم ص اعلان نبوت کے بعد مکہ میں کافروں کے بیچ تنہا تھے۔

اعلان ولایت علی ع کی مثال اعلان خلافت آدم کی مثل ہے۔
تعجب نہ کریں کہ اللہ کی بارگاہ میں ہزاروں سال رہنے کے باوجود بھی شیطان کو ھدایت کا نہ ملنا ثابت ہوا
اللہ نے جب فرشتوں کو آدم کے سامنے سجدے کا حکم دیا تو وہ جو ہزاروں سال سے عبادت کررہا تھا کھل کر سامنے آگیا یعنی اللہ کے بنائے وئے خلیفہ کی دشمنی پر اتر آیا۔
حیدر Rehan آف لائن ہے  
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-11-11)
پرانا 29-11-11, 03:48 PM   #6
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھای ریحان اتنی تفصیل کے بجائے ہمارے اٹھائے پوائنٹ پر کچھ عرض کرتے تو اچھا ہوتا
ایک واقعہ جو طے شدہ ہونا تھا اس پر امام جعفر کے اس قول " اگر لوگ غدیر کو نہ بھُلا لتے تو کربلا کا معرکہ نہ ہوتا" کی کیا توجیح ہے ؟
کیا امام جعفر کو رسول اللہ کے فرمودات کا علم نا تھا ؟ یا جو آیت اپ نے پیش کی اس کی تفسیر کا علم نا تھا ؟ جبکہ امام کے پاس تو آپکے نزدیک علم غیب بھی ہوتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (30-11-11), نبیل خان (29-11-11), محمد عاصم (08-01-12), حیدر (30-11-11), شھزادباجوہ (02-12-11)
پرانا 29-11-11, 04:36 PM   #7
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ایک واقعہ جو طے شدہ ہونا تھا اس پر امام جعفر کے اس قول " اگر لوگ غدیر کو نہ بھُلا لتے تو کربلا کا معرکہ نہ ہوتا" کی کیا توجیح ہے ؟
کیا امام جعفر کو رسول اللہ کے فرمودات کا علم نا تھا ؟ یا جو آیت اپ نے پیش کی اس کی تفسیر کا علم نا تھا ؟ جبکہ امام کے پاس تو آپکے نزدیک علم غیب بھی ہوتا ہے
مجھے لگا کہ شائد اپ کسی بہت ہی مشکل نظریے سے سوچ رہے ہیں اس لیے تمھید باندھ دی کیونکہ یہ بات تو بہت آسان تھی ۔

اس کی مثال بھی قرآن سے ہی ڈھونڈتے ہیں۔

جب اللہ نے کہا کہ میں زمین پر اپنا خلیفہ بنانے والہ ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پھر جب وقت گذر گیا اور وہ دونوں جنت کے باغوں کے درمیاں رہنے لگے
پھر ایک دن آدم و حوا دونوں ایک شجر کے نذیک پہچ گئے جہاں اللہ نے منع فرمایا تھا

بس اللہ کو جلال آیا ان دونوں کے ستر ظاہر ہوگئے تھے اس لیے ان دنوں کو جنت سے نکال دیا

علمائے امت یہ کہتے ہیں کہ اگر آدم و حوا شجر کے نذدیک نہ جاتے تو وہ جنت سے نکالے نہ جاتے

اب اپنے سوال کا جواب خودسمجھ جائیں
جب یہ بات طے تھی کہ اللہ نے آدم کو خلق ہی اس لیے کیا تھا کہ وہ زمین پر آئیں اور اللہ کی عطا کی ہوئی خلافت کو دنیا میں ظاہر کریں ۔تو پھر امت کے علما کا یہ کہنا کہ اگر آدم و حوا جنت میں اس شجر کے نذدیک نہ جاتے تو وہ دونوں جنت سے نکالے نہ جاتے کیا معنی رکھتا ہے؟ ۔۔
حیدر Rehan آف لائن ہے  
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-11-11)
پرانا 29-11-11, 10:46 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 259
کمائي: 5,659
شکریہ: 447
126 مراسلہ میں 516 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر لوگ غدیر کو نہ بھُلا لتے تو کربلا کا معرکہ نہ ہوتا
’فرمانِ فرزندِ رسول ص امام جعفرصادق ع‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
یقیناً حیدر ریحان کی مراد( اگر لوگ غدیر کو نہ بھُلا لتے تو کربلا کا معرکہ نہ ہوتا( حدیث غدیر ہے اوراستدلال فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حضرت مولٰی علی رضی اللہ عنہ کی خلافتِ بلا فصل کو ثابت کرتی ہے۔غالباً حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ سے ایک قول منسوب کر کے کہنا چاہتے ہیں اگر حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خلیفہ اول مانا جاتا تو واقعہ کربلا پیش نہ آتا۔

جناب اھل بیت رضی اللہ عنہم پیکر راضی برضائے الٰہی تھے اگر مگر سے انہیں کیا کام؟

فریضہ حج سے واپسی پر غدیر کے مقام پر،کم و بیش ایک لاکھ بیس ہزار صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے خطاب کرتے ہوئے خاتم النبین، رحمت اللعالمین، اشرف الانبیاء احمد مجتبٰی حضرت محمد مصطٰفی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔

الا فمن کنت مولاہ فھذا علی مولاہ اللھم وال من والاہ و عاد من عاداہ وانصر من نصرہ واخذل من خذلہ۔
خبردار جس کا میں مولا ہوں پس اس کے یہ علی کرم اللہ وجہہ مولا ہیں۔۔۔ خداوندا!۔ تو اس کو دوست رکھ جو علی کرم اللہ وجہہ کو دوست رکھے اور تو اُس کو دشمن رکھ جو علی کرم اللہ وجہہ سے دشمنی رکھے جو علی کو چھوڑ دے تو بھی اُسے چھوڑ دے۔

بلا شبہ اس حدیث شریف سے بدیہی طور پر سیدنا علی کرم اللہ وجہہ کی غایت درجہ فضیلت اور تکریم ظاہر ہوتی ہے۔ اور ہر اھل ایمان کے لیے ترغیب بھی ہے کہ وہ عترت پاک کے ساتھ اسی طرح محبت رکھے جیسا کہ حضور صل اللہ علیہ وسلم ذات گرامی کے ساتھ کہ اس پر ایمان کا دار ومدار ہے۔ اسکے سننے کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے اثنائے ملاقات فرمایا کہ اے ابو طالب کے بیٹے خوش ہو اور تجھے بشارت ہو کہ تو ہر مومن مرد اور مومنہ عورت کا مولا ہو گیا ہے۔

اس حدیث کی تقریب کے متعلق بریدہ اسلمی سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رم اللہ وجہہ کو لشکر دے کر یمن بھیجا تھا جس میں میں بھی تھا فتح کے بعد مال خمس ۔۔۔۔کی وجہ سے میرے دل میں انکے متعلق کدورت پیدا ہوئی۔۔۔۔ واپسی پر غدیر خم کے مقام پر میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں آپکی شکایت کی تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ علی کو دشمن نہ سمجھ خمس میں علی کا حصہ اور بھی تھا۔
خم غدیر کے واقعہ کے بیان سےصاف ظاہر ہے کہ فرمان نبوی الا فمن کنت مولاہ فھذا علی مولاہ بریدہ کی شکایت کی وجہ سے تھا۔ جسکا مطلب یہ ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے دوستی اور محبت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے دوستی اور محبت ہے نہ کہ یہ خلافت علی کا اعلان تھا۔اور یہیں سے ”مولیٰ علی“ کی اصطلاح چلی ہے، اہل سنت اس کو مانتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ہمارے محبوب ہیں ، اور ان کی محبت اور ان کی آل و اولاد کی محبت، اہل سنت کے نزدیک جزو ایمان ہے اور جو شخص ان کی محبت سے خالی ہو، اسے معلوم ہونا چاہئے کہ وہ ایمان سے فارغ ہوگیا۔
__________________
یکے آنکہ در خویش خود بیں مباش
دوم آنکہ در غیر بد بیں مباش

Last edited by ملک اظہر; 29-11-11 at 10:58 PM.
ملک اظہر آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے ملک اظہر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-12-11), حیدر Rehan (30-11-11), شھزادباجوہ (02-12-11)
پرانا 30-11-11, 11:53 AM   #9
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
اگر لوگ غدیر کو نہ بھُلا لتے تو کربلا کا معرکہ نہ ہوتا
’فرمانِ فرزندِ رسول ص امام جعفرصادق ع‘
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
اس کی مثال بھی قرآن سے ہی ڈھونڈتے ہیں۔
جب اللہ نے کہا کہ میں زمین پر اپنا خلیفہ بنانے والہ ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پھر جب وقت گذر گیا اور وہ دونوں جنت کے باغوں کے درمیاں رہنے لگے
پھر ایک دن آدم و حوا دونوں ایک شجر کے نذیک پہچ گئے جہاں اللہ نے منع فرمایا تھا
بس اللہ کو جلال آیا ان دونوں کے ستر ظاہر ہوگئے تھے اس لیے ان دنوں کو جنت سے نکال دیا

جب یہ بات طے تھی کہ اللہ نے آدم کو خلق ہی اس لیے کیا تھا کہ وہ زمین پر آئیں اور اللہ کی عطا کی ہوئی خلافت کو دنیا میں ظاہر کریں ۔تو پھر امت کے علما کا یہ کہنا کہ اگر آدم و حوا جنت میں اس شجر کے نذدیک نہ جاتے تو وہ دونوں جنت سے نکالے نہ جاتے کیا معنی رکھتا ہے؟ ۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملک اظہر مراسلہ دیکھیں
یقیناً حیدر ریحان کی مراد( اگر لوگ غدیر کو نہ بھُلا لتے تو کربلا کا معرکہ نہ ہوتا( حدیث غدیر ہے اوراستدلال فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حضرت مولٰی علی رضی اللہ عنہ کی خلافتِ بلا فصل کو ثابت کرتی ہے۔غالباً حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ سے ایک قول منسوب کر کے کہنا چاہتے ہیں اگر حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خلیفہ اول مانا جاتا تو واقعہ کربلا پیش نہ آتا۔

فریضہ حج سے واپسی پر غدیر کے مقام پر،کم و بیش ایک لاکھ بیس ہزار صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے خطاب کرتے ہوئے خاتم النبین، رحمت اللعالمین، اشرف الانبیاء احمد مجتبٰی حضرت محمد مصطٰفی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔

الا فمن کنت مولاہ فھذا علی مولاہ اللھم وال من والاہ و عاد من عاداہ وانصر من نصرہ واخذل من خذلہ۔
خبردار جس کا میں مولا ہوں پس اس کے یہ علی کرم اللہ وجہہ مولا ہیں۔۔۔ خداوندا!۔ تو اس کو دوست رکھ جو علی کرم اللہ وجہہ کو دوست رکھے اور تو اُس کو دشمن رکھ جو علی کرم اللہ وجہہ سے دشمنی رکھے جو علی کو چھوڑ دے تو بھی اُسے چھوڑ دے۔
سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں
اظہر بھائی ۔۔۔۔۔یہ صرف ایک قول نہی ہے کہ امام جعفر صادق ع سے منصوب کرکے کہنا چاہتاہوں میں تو خود چاہتا ہوں کہ اس قول پر رشنی ڈالی جائے

اب اس جملہ کو دوسرے نظریے سے بھی دیکھتے ہیں اور یوں سمجھتے ہیں
کہ خدا اور رسول اکرم ص کا اقدام غدیر اس لیے تھا کہ واقعہ کربلا نہ ہو
لیکن لوگوں نے غدیر کو بھلادیا بس ۔۔۔
اگر لوگ غدیر کو نہ بھُلا لتے تو کربلا کا معرکہ نہ ہوتا

۔
حیدر Rehan آف لائن ہے  
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-12-11, 09:59 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمال ہے، غدیر کو بھلایا تو لوگوں‌نے۔ اور اس کی سزا ملی تو بجائے ان لوگوں‌کو ملتی جنہوں‌نے بھلایا، سزا ملی اہل بیت کو؟ کیا یہی انصاف ہے؟
یہ دعویٰ‌عیسائیوں‌کے اس دعویٰ‌سے ماخوذ معلوم ہوتا ہے کہ حضرت عیسٰی ہمارے گناہوں کی وجہ سے صلیب چڑھ گئے۔ کمال ہے گناہ لوگ کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ‌سزا ایک نبی کو دے کر ان کے گناہ معاف کرتا ہے۔۔؟
__________________
نہیں، اے محمدؐ، تمہارے رب کی قسم یہ کبھی مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے باہمی اختلافات میں یہ تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں،پھر جو کچھ تم فیصلہ کرو اس پر اپنے دلوں میں بھی کوئی تنگی نہ محسوس کریں، بلکہ سر بسر تسلیم کر لیں۔ [النساء: 65]
شکاری آن لائن ہے  
7 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (09-12-11), کنعان (01-12-11), نبیل خان (01-12-11), بنت حوا (01-12-11), حسن قادری (01-12-11), راجہ اکرام (02-12-11), شھزادباجوہ (02-12-11)
پرانا 01-12-11, 10:43 AM   #11
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شکاری مراسلہ دیکھیں
کمال ہے، غدیر کو بھلایا تو لوگوں‌نے۔ اور اس کی سزا ملی تو بجائے ان لوگوں‌کو ملتی جنہوں‌نے بھلایا، سزا ملی اہل بیت کو؟ کیا یہی انصاف ہے؟
یہ دعویٰ‌عیسائیوں‌کے اس دعویٰ‌سے ماخوذ معلوم ہوتا ہے کہ حضرت عیسٰی ہمارے گناہوں کی وجہ سے صلیب چڑھ گئے۔ کمال ہے گناہ لوگ کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ‌سزا ایک نبی کو دے کر ان کے گناہ معاف کرتا ہے۔۔؟
لوگوں پر لازم تھا کہ قران سے تمسک اختیار کرتے اور اس سے پیروی حاصل کرتے اور عام امت کا فرض تھا کہ قران کے پیغام کو دنیا کے ہر مذہب تک پہچاتے

لیکن امت مسلمان ایسا نہ کرسکئ اور اللہ کے حکم کو بھلادیا اور قران پاک کی شان لوگوں کو بیان کرنا تھی وہ نہ کرسکئے ۔

امریکہ میں ایک غیر مسلم نے قران پاک کو جلا دیا

ہمارے جرم کی سزا قرآن کو کیوں ملی ؟
اور خود اس کے بدعمل کی سزا قرآن کو کیوں ملی ؟

اس کے بعد

کسی غیر مسلم کے ہاتھوں قرآن پاک کے جلائے جانے کے عمل سے مسلمانوں کا دل جلنا ، دکھ ہونا ، پریشان ہونا اور اللہ سے معافی مانگنا کیا معنی رکھتا ہے؟

عمل کسی کا سزا کسی کو ؟

Last edited by حیدر Rehan; 01-12-11 at 01:47 PM.
حیدر Rehan آف لائن ہے  
پرانا 01-12-11, 11:15 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
کسی غیر مسلم کے ہاتھوں قرآن پاک کے جلائے جانے کے عمل سے مسلمانوں کا دل جلنا ، دکھ ہونا ، پریشان ہونا اور اللہ سے معافی مانگنا کیا معنی رکھتا ہے؟
عمل کسی کا سزا کسی کو ؟
بہت خوب۔
برادر من،
یہ سزا نہیں‌، بلکہ محبت کی نشانی ہے۔ اور دنیا بھر میں‌ یہ اصول رائج ہے کہ جس کسی سے ہمیں‌محبت ہو، اس کو تکلیف پہنچنے پر ہم بھی تکلیف محسوس کرتے ہیں۔ یہ براہ راست محبت کا تعلق ہے جو بالکل فطری ہے۔

جبکہ آپ اس فطری تعلق سے جو دلیل کشید کر رہے ہیں‌وہ یہ ہے کہ چوری کی عین نے، اور سزا ملی غین کو۔ محترم، سمجھنے کی کوشش فرمائیں‌کہ ہم یہاں‌جرم و سزا کی بات کر رہے ہیں۔

آپ ہی بتائیں غدیر کو بھلانا جرم تھا کہ نہیں؟ اب اس جرم پر اہل بیت دکھی ہوتے، پریشان ہوتے، اللہ سے معافیاں‌طلب کرتے تو یہ فطری بات ہوتی، جس پر آپ کی پیش کردہ مثال بالکل صادق آتی۔ لیکن اس جرم پر غدیر کو بھلانے والوں‌کو تو کچھ نہیں‌کہا گیا، الٹا ان دکھی، پشیمان، پریشان، معافیاں‌طلب کرنے والے اہل بیت ہی کو سزا سنا دی گئی؟؟؟ اب بتائیں‌کیا یہی اللہ تعالیٰ‌کا انصاف ہے؟ اور کیا یہ عقیدہ عیسائیوں‌کے عقیدہ سے ملتا جلتا نہیں، کیونکہ عیسائیوں‌کے عقیدہ میں‌بھی جرم و گناہ، بلکہ ازلی گناہ اور اس کی معافی کے لئے حضرت عیسٰی علیہ السلام کی سولی کا تذکرہ ہے۔

لہٰذا آپ کی مثال کو سامنے رکھیں تو بات یوں‌بنتی ہے کہ ایک عیسائی نے قرآن کی بے حرمتی کی۔ مسلمان پشیمان، دکھی ، مغفرت کے طلبگار ہوئے۔ اور اللہ تعالیٰ‌نے بجائے اس کے کہ بے حرمتی کرنے والے عیسائی کو سزا دیتا، انہی پشیمان، دکھی اور طلبگار مغفرت مسلمانوں کو سزا دینی شروع کر دی۔

اللہ تعالیٰ‌سے دعا ہے کہ ہمارے عقائد کی اصلاح فرما دے۔ آمین یا رب العالمین۔
شکاری آن لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-12-11), حیدر Rehan (01-12-11), حسن قادری (01-12-11), شھزادباجوہ (02-12-11)
پرانا 01-12-11, 11:56 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غدیر کا معرکہ بھی کوئی بیان کر دو
wajee آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-12-11), حیدر Rehan (01-12-11), شھزادباجوہ (02-12-11)
پرانا 01-12-11, 01:52 PM   #14
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شکاری مراسلہ دیکھیں
اللہ تعالیٰ‌سے دعا ہے کہ ہمارے عقائد کی اصلاح فرما دے۔ آمین یا رب العالمین۔

شکاری بھائی ۔ ۔ ۔میں جو کہنا چاہ رہا تھا سمجھا نہی سکا تھا اس لے ترمیم کردی ہے ۔۔اوپر والے مراسلے کو دوبارہ پڑھیں کیا یہ اپ کے سوال کا جواب ہے ؟
حیدر Rehan آف لائن ہے  
پرانا 01-12-11, 02:26 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
غدیر کا معرکہ بھی کوئی بیان کر دو
حجۃ الوداع سے فارغ ہو کر سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ شریف سے مدینہ طیبہ کی طرف روانہ ہوئے صحابہ کرام کی کثیر جماعت بھی آپ کے ساتھ تھی ۔جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم غدیر خم : غدیر عربی میںجوہڑ یا تالاب کو کہتے ہیں جو : میں پنچے تو اس مقام پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ دیر آرام فرمایا ۔ اس دوران بعض صحابہ کی طرف سے وہ شکایات پیش کی گئیں جو سفرِ یمن میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے متعلق پیش آئی تیں ۔ غدیر خم کے مقام پر 18 ذوالحجہ 10 ھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک خطبہ ارشاد فرمایا ۔ اس خطبہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جن ضروری امور کو ذکر فرمایا تھا ان میں سے ایک چیز رفع شبہات کے درجہ میں تھی ۔
وہ حضرت علی کے متعلق تھی جو اعتراضات سفرِ یمن میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہم سفر احباب کو اب کے خلاف پیدا ہوئے تھے ان کی مدافعت کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی کی فضیلت بیان فرمائی ۔ اور حضرت علی کی امانت و دیانت کا واضح طور پر ذکر فرمایا ان کلمات میں ایک کلمہ سب سے زیادہ مشہور ہے : من کنت مولاہ فعلی مولاہ :

ان کلمات میں حضرت علی سے اعتراضات کا ازالہ مقصؤد تھا اور حضرت علی کی فضیلت اور ان کے حسن کردار کا بیان کرنا پیش نظر تھا ۔یہ ایک وقتی مسئلہتھا اس فرمانِ نبوت کے ذریعہ حسن اسلوبی کے ساتھ اختتام پزیر ہو گیا ۔۔مقام غدیرخم میں کوئی جنگ وغیرہ نہیں ہوئی ۔

نبیل خان آن لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
فکری (01-12-11), wajee (01-12-11), بنت حوا (01-12-11), حیدر Rehan (02-12-11), شھزادباجوہ (02-12-11)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, size, ہونا, ہوتا, کربلا, پتہ, واقعے, قرآن, قصے, لوگ, مکہ, معرکہ, آگے, آج, اہل بیت, اللہ, امام, بھُلا, جعفر, رسول, علی, علم, عبادت, عجیب, غدیر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:05 AM
نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا The Great شعر و شاعری 1 14-09-09 02:43 PM
! کبوتر امن کی علامت ! nsa47 دلچسپ اور عجیب 39 15-02-09 11:52 PM
عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتا میاں شاہد داغ دہلوی 0 14-04-08 05:13 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger