واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات

متفرقات متفرقات

کیا یہ جائیز ہے؟

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-06-10, 12:24 AM   #1
کیا یہ جائیز ہے؟
محمدمبشرعلی محمدمبشرعلی آف لائن ہے 24-06-10, 12:24 AM

اسلام علیکم!

میں نے گزشتہ دنوں ایک موضوع ارسال کیا تھا جس میں میں نے اپنی نیٹ سپیڈ کے چند تبدلیوں حیرت انگیز طور پر بڑھ جانے کا تزکرہ کیا تھا

یہاں
http://pak.net/%D8%B9%D9%85%D9%88%D9...88-12mb-40297/

اور اس سے متعلق بہت سے افراد سوال کر رہے ہیں کہ ہمیں بھی بتایا جائے
اس بارہ میں

میں علماء اکرام جو اس فارم سے وابستہ ہیں سے پوچھنا چاہتا ہوں کیا اس کا بتانا صحیح ہے یا نہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

والسلام
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر

محمدمبشرعلی's Avatar
محمدمبشرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 579
9 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
sahj (24-06-10), shafresha (24-06-10), کنعان (24-06-10), پاکستانی (24-06-10), ھارون اعظم (26-06-10), مرزا عامر (28-06-10), مسلم بھائی (24-06-10), اویسی (24-06-10), راجہ اکرام (24-06-10)
پرانا 24-06-10, 09:39 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں جائز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھائی بتا بھی دیں اب
محمدخلیل آن لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
sahj (24-06-10), shafresha (24-06-10), کنعان (24-06-10), پاکستانی (24-06-10), اویسی (24-06-10)
کمائي نے محمدخلیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
24-06-10 اویسی واہ جی واہ مفتی ساب 150
پرانا 24-06-10, 12:34 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کیسا سوال ہے بھئی ۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-10), کنعان (24-06-10), اویسی (24-06-10)
پرانا 24-06-10, 01:17 PM   #4
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام !
جائز ناجائز کا سوال اگر پیدا ہورہا ہے اس میں تو آپ کا سوال یہ ہونا چاہیئے تھا
کہ اس طریقہ نیٹ اسپیڈ بڑھانا جائز ہے یا نہیں ؟
اگر آُپ کے لیے یہ صحیح ہو سکتی ہے تو ممبرز کو وہی طریقہ بتانے سے ان کے لیے بھی نا جائز ہونے کا سوال نہیں رہے گا
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
sahj (24-06-10), shafresha (24-06-10), کنعان (24-06-10), ھارون اعظم (26-06-10), اویسی (24-06-10), سحر (24-06-10)
کمائي نے ARHAM کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
24-06-10 اویسی دستیاب نہیں 150
پرانا 24-06-10, 01:42 PM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم!

میں نے گزشتہ دنوں ایک موضوع ارسال کیا تھا جس میں میں نے اپنی نیٹ سپیڈ کے چند تبدلیوں حیرت انگیز طور پر بڑھ جانے کا تزکرہ کیا تھا

یہاں

اور اس سے متعلق بہت سے افراد سوال کر رہے ہیں کہ ہمیں بھی بتایا جائے
اس بارہ میں

میں علماء اکرام جو اس فارم سے وابستہ ہیں سے پوچھنا چاہتا ہوں کیا اس کا بتانا صحیح ہے یا نہیں
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

والسلام
السلام علیکم

آپکا علما کرام کو پوچھنے پر مجھے بھی ایک بات یاد آ گئی آپ سب کی نظر کرتا ہوں،

ابوظہبی ائرپورٹ پر ایک لاٹری ملتی ھے جو صرف سفر کرنے والا ہی خرید سکتا ھے، ڈیوٹی فری شاپس میں مختلف بزنس ایجنسیوں نے کاریں لگائی ہوئی ھیں 1 لاٹری کی ٹکٹ کی قیمت 500 درھم ھے اور 1000 ٹکٹس پر قرعہ اندازی ہوتی ھے جس کا انعام نکلے اسے 5 لاکھ درھم مل جاتے ہیں، کاریں وہیں کھڑی رہتی ہیں۔

ابوظہبئی کمپنیوں میں کام کرنے والے اکثر لوگ جو اس کے شائقین ہیں وہ آپس میں دس دس، بیس بیس، پچاس پچاس درھم آپس میں ملا کر 500 درھم اکٹھے کرتے ہیں اور جو بھی کوئی ملک جا رہا ہو تو اسے ٹکٹ خریدنے کے لئے دے دیتے ہیں اور اکثر دیکھا گیا ھے کہ جب اس میں سے کسی کا انعام نکلتا ھے تو پھر وہ انعام کی رقم آپس میں بانٹ لیتے ہیں،

ایسا ہی ایک واقع ہمارے پاکستانی مینجر کے ساتھ پیش آیا جب وہ پاکستان جانے لگے تو کمپنی کے امپلائز نے انہیں 500 درھم دیا کہ ہماری ٹکٹ خرید لینا جس پر مینجر صاحب نے انکار کیا کہ یہ اسلام میں حرام ھے تو وہ انہیں مفتی صاحب کے پاس لے گئے، مفتی صاحب سے فتوی لیا، کہ رقم ان کی ھے آپکی نہیں، ٹکٹ سفر کرنے والے کو ملتا ھے تو آپ نے ٹکٹ ان کی خریدنی ھے، وہ حرام ھے تو ان کے لئے ھے، خیر مینجر صاحب فتوی لے کر راضی ہو گئے۔ ٹکٹ خریدی اور اللہ کی کرنی دیکھو انعام نکل آیا، مینجر صاحب ابوظہبی آئے ائرپورٹ سے 5لاکھ درھم کا انعام لیا اور کچھ دن ہوٹل میں رہنے کے بعد پاکستان بھاگ گئے۔

یہ خبر بہت پرانی ھے مگر ھے سچی۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-10), پاکستانی (24-06-10), ھارون اعظم (26-06-10), محمدخلیل (24-06-10), مرزا عامر (28-06-10), اویسی (24-06-10)
پرانا 24-06-10, 02:21 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اگر یہ بات ناجائز ہوئی تو کیا آپ خود بھی واپس 1ایم بی پر تشریف لے آئین گے؟‌اگر آپ کے لئے جائز ہے تو دوسروں کے لئے سوال کیوں؟

مگر ایک بات ضرور ہے کہ اگر آپ دوسروں کے علم دینے کی نیت سے بتائیں تو شاید جائز ہو لیکن اگر آپ اس نیت پر بتائیں کہ پی ٹی سی ایل والوں کو مل کے دھوکہ دیتے ہیں تو یقینا یہ ناجائز طریقہ کا ہو گا اور اس گناہ کا ذریعہ آپ بنے گے۔ باقی اہلِ علم بہن بھائی ہی اس بارے میں حتمی فیصلہ سنا سکتے ہیں کہ ہمارا دین اس بارے میں کیا حکم دیتا ہے۔

والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
sahj (24-06-10), shafresha (24-06-10), کنعان (24-06-10), ھارون اعظم (26-06-10), اویسی (24-06-10)
پرانا 24-06-10, 02:29 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم!

میں نے گزشتہ دنوں ایک موضوع ارسال کیا تھا جس میں میں نے اپنی نیٹ سپیڈ کے چند تبدلیوں حیرت انگیز طور پر بڑھ جانے کا تزکرہ کیا تھا

یہاں
http://pak.net/%D8%B9%D9%85%D9%88%D9...88-12mb-40297/

اور اس سے متعلق بہت سے افراد سوال کر رہے ہیں کہ ہمیں بھی بتایا جائے
اس بارہ میں

میں علماء اکرام جو اس فارم سے وابستہ ہیں سے پوچھنا چاہتا ہوں کیا اس کا بتانا صحیح ہے یا نہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

والسلام
میٹھا میٹھا آپ کھٹا کھٹا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
پاکستانی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-10), اویسی (24-06-10)
پرانا 24-06-10, 02:55 PM   #8
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے اس تھریڈ میں اپنے راؤٹر کا ایڈریس دیا ہے آپ دیکھ سکتے ہیں، میں نے اپنی سپیڈ نارمل ہی رکھی ہوئی ہے، جو کہ 2
Mb آ رہی ہے۔ ۔ ۔ ۔
اللہ خیر کرے ، نیم ملا خطرہ ایمان
والی بات لگ رہی ہے۔ ۔ ۔ ۔ !
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-10), ھارون اعظم (26-06-10)
پرانا 24-06-10, 02:59 PM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جی میں تو ملا نہیں ہوں
پاکستانی آف لائن ہے  
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-06-10)
پرانا 24-06-10, 03:02 PM   #10
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میں تو یہی کہوں گا اگر آپ علمی نیت سے بتانا چاہیں تو کوئی حرج نہیں ہو گا۔ باقی اس موضوع کو میں کچھ بھائیوں کی سپرد کر دیتا ہوں انشاءاللہ وہ راہنمائی کریں گے آپ تو بڑی جلدی فکر مند ہو رہے ہیں۔ اللہ بہتر کرے گا
پاکستانی آف لائن ہے  
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-06-10)
پرانا 24-06-10, 05:40 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے تو ونڈوز کا استعمال بھی حرام کے ذمرہ میں آتا ہے
اب کوئی یہ نا کہے کہ میں بھی تو استعمال کررہا ہوں جبکہ ایسا نہیں میں ونڈوز استعمال تو کررہا ہوں لیکن نا تو یہ رجسٹرڈ ہے اور نا ہی کریک
عبدالقدوس آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (28-06-10), اویسی (24-06-10), اخترحسین (25-06-10)
کمائي نے عبدالقدوس کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
24-06-10 اویسی حق بات کی ہے آپ نے ۔ بھائی! 150
پرانا 24-06-10, 05:42 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور ہاں یہ بھی یاد رکھئے گا کہ کمپنی سروسز پر جو فائدہ یعنی نفع لے رہی ہیں کیا وہ جائز منافع ہے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (24-06-10), اویسی (24-06-10), اخترحسین (25-06-10)
پرانا 24-06-10, 05:51 PM   #13
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا بھی یہی حال ہے لیکن مجھے ونڈوز والے خود Updates ضرور مہیا کر دیتے ہیں۔
پاکستانی آف لائن ہے  
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (25-06-10)
پرانا 24-06-10, 05:53 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور میں نے تو کبھی کرنے کی کوشش بھی نہیں کی :P ایویں مفت میں جگہ گھیرو:D
عبدالقدوس آن لائن ہے  
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (25-06-10)
پرانا 24-06-10, 06:50 PM   #15
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم!

یہاں
http://pak.net/%D8%B9%D9%85%D9%88%D9...88-12mb-40297/

اور اس سے متعلق بہت سے افراد سوال کر رہے ہیں کہ ہمیں بھی بتایا جائے
اس بارہ میں

میں علماء اکرام جو اس فارم سے وابستہ ہیں سے پوچھنا چاہتا ہوں کیا اس کا بتانا صحیح ہے یا نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

والسلام
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
میں نے اس تھریڈ میں اپنے راؤٹر کا ایڈریس دیا ہے آپ دیکھ سکتے ہیں، میں نے اپنی سپیڈ نارمل ہی رکھی ہوئی ہے، جو کہ 2Mb آ رہی ہے۔ ۔ ۔ ۔
اللہ خیر کرے ، نیم ملا خطرہ ایمان
والی بات لگ رہی ہے۔ ۔ ۔ ۔ !

السلام علیکم بھائی مبشر

کومنٹس آپ کی نٹ سپیڈ پر نہیں دئے جا رہے وہ 2 کر لیں یا 12 آنکھوں کا دھوکہ ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
اویسی (24-06-10), اخترحسین (25-06-10), عبدالقدوس (24-06-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
net, pak, url, فارم, گزشتہ, نیٹ, چند, چاہتا, موضوع, متعلق, افراد, اپنی, انگیز, ارسال, اسلام, بارہ, بتایا, جانے, حیرت, دنوں, سپیڈ, سوال, طور, علماء, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پلیز پلیز پلیز مددکریں مشال خان مائیکروسوفٹ آفس 9 01-03-11 07:00 PM
پلیز 25 روپے پلیز! فیصل ناصر گپ شپ 28 31-01-11 04:09 PM
بھارت کے حیرت انگیز گاؤں‌ کا ہر فرد چور ہے ALI-OAD دلچسپ اور عجیب 8 28-01-11 11:23 PM
پلیز بتائیے حسنین ایوب عمومی بحث 1 30-08-10 11:29 PM
الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:20 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger