واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


گری پڑی چیزوں کے بیان میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-07-10, 06:08 PM   #1
گری پڑی چیزوں کے بیان میں
ابن آدم ابن آدم آف لائن ہے 20-07-10, 06:08 PM

سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ میں نے ایک تھیلی پائی جس میں سو اشرفیاں تھیں پس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا (بیان کیا) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ایک سال تک لوگوں سے پوچھو۔” چنانچہ میں نے دریافت کیا مگر مجھے کوئی ایسا شخص نہ ملا جو اس کو پہچان لیتا پھر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ایک سال تک اور لوگوں سے پوچھو۔” چنانچہ میں نے دریافت کیا مگر کوئی شخص نہ ملا۔ پھر میں تیسری بار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اس کی صورت، گنتی اور بندش کو یاد رکھو اگر اس کا مالک آ جائے (تو اس کو دے دینا) ورنہ اسے اپنے استعمال میں لے آنا۔”

رواہ بخاری
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز

 
ابن آدم's Avatar
ابن آدم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 418
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (20-07-10), مرزا عامر (20-07-10), عبدالقدوس (21-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 02:56 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تھریڈ دینی سیکشن میں ہونا چاہیے جانب ابن ادم صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 03:51 PM   #3
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
یہ تھریڈ دینی سیکشن میں ہونا چاہیے جانب ابن ادم صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
ناظمین سے گزارش ہے کے اس دھاگے متعلقہ سیکشن میں موو کر دیں
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرمایا, کوئی, پہچان, پڑی, وسلم, لے, مگر, ملا, مالک, آیا, اپنے, ایسا, اللہ, اسے, استعمال, بیان, بار, بخاری, جائے, دینا, دے, دریافت, سیدنا, سال, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کھانے کی چیزوں کے نام تلاش کریں ALI-OAD گپ شپ 5 21-11-10 09:24 PM
کھانے پینے کی مختلف چیزوں میں چینی کی تعداد- ایک دلچسپ موازنہ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 4 11-09-09 04:47 PM
جن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا عبداللہ حیدر ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 3 19-08-09 02:04 AM
چھ چیزوں کو چھ چیزوں میں چھپا رکھا ہے مسافر عمومی بحث 5 17-08-09 11:33 AM
بے کا چیزوں کو کارآمد کیسے بنائیں مسافر دلچسپ اور عجیب 2 03-02-09 02:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger