واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات

متفرقات متفرقات

ہم مسلمان ہیں

اس موضوع کے 11 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 184 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-08, 11:49 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,255
کمائي: 23,271,446
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,023
2,467 مراسلہ میں 5,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہم مسلمان ہیں

ہم مسلمان ہیں

ہم مسلمان ہیں
بہت پہلے ہی ہمیں پتہ چل گیا تھا کہ ہم مسلمان ہیں لیکن ہمیں اس بات کا پتہ نہیں تھا کہ ہم کون سے مسلمان ہیں پہلی دفعہ جب ہندستان میں بابری مسجد کو شہید کیا گیا تو ہم نے سوچا ہم تو پاکستانی مسلمان ہیں ہمیں کیا لگے ہندستان کے مسلمان جانے اور بابری مسجد جانے اس کے بعد جب افغانستان اور عراق پر امریکہ نے حملہ کیا تو ہم اس وقت بھی خاموش رہے یہی بات ذہین میں آئی ہم تو پاکستانی مسلمان ہیں ہمیں کیا لگے عراقی اور افغانی خود امریکہ سے مقابلہ کریں ہم کیوں کریں بات یہی پر نہیں روکی بات آگے بڑتی بڑتی پاکستان تا آ گی اور پاکستانی حکومت نے پاکستانی مسلمانوں کو قتل کرنا شروع کر دیا اس وقت بھی ہم خاموش رہے ارے بھائی کیا ہو جو وہ پاکستانی ہیں ہمارے مسلک کے تو نہیں ہے نا ہم اپنے مسلک اور فرقے میں آنا کی چادر میں چھپ گے لال مسجد ، وزیرستان، کرم اجنسی، سرحدی علاقے وغیرہ وغیرہ میں حکومت اور امریکہ نے اپنے اپنے حصہ کی گولہ باری کی اور ہم بھی بھی خاموش رہے بھائی ہمارا مسلک تو امن پسند ہے اس لے ہم پر حکومت حملہ نہیں کرتی جو لوگ امن پسند نہیں ہے ان پر تو حکومت حملہ کرے گی نا ۔
ہماری آنکھیں ابھی تک نہیں کھلی کبھی ہم پاکستانی ہو کر اپنی جان بجانے کی سوچتے ہیں اور کبھی مسلکی بن کر سوچتے ہیں ہم نے کبھی یہ غور نہیں کیا جب ہمارا دشمن ہم پر حملہ کرتا ہے اور جب گستاخی کرتا ہے تو وہ یہ نہیں سوچتا کہ یہ صحابہ (ر) کس مسلک کے ہیں وہ جب رسول اللہ (ص) کی شان میں گستاخی کرتے ہیں تو اس وقت بھی وہ نہیں سوچتے کہ وہ کسی خاص فرقے کے نبی ہیں (ص) اور جب وہ قرآن پاک کی شان میں گستاخی کرتے ہیں تو وہ یہ نہیں سوچتے کے یہ قرآن کسی ایک مسلک کا ہے ان کا مقصد صرف اور صرف دنیا سے مسلمانوں کو ختم کرنا ہے ہمیں اس بات کی سمجھ کیوں نہیں آتی ہم کیوں نہیں جاگ جاتے خدا کے لیے آنکھیں کھولو اور اتحادِ اسلامی میں حصہ لو ۔ اتحادِ اسلامی کسی ایک مسلک کے لیے نہیں ہے بلکے مسلمانوں کے لیے ہے اس کا مقصد مسلمانوں کو ایک جگہ جمع کرنا ہے فرقہ بندی اور مسلکی بنیادوں کو ختم کرنا ہے آو ہم سب مل کر عہد کریں کے ہم عملی طور پر مسلمانوں کے اتحاد کے لیے کام کریں گے مسلمان جہاں کا مرضی ہو جس فرقے کا جس مسلک کا مرضی ہو اس کے حلاف ہونے والی کاروائی کے خلاف آواز اٹھائیں گے تاکہ دشمن یہ نا سمجھے کہ مسلمانوں میں اتحاد نہیں ہے آو ہم سب ایک ہو جائے اور دنیا کو بتا دے ۔ ہم سنی ، شعیٰہ ، وہابی ، اہلحدیث وغیرہ نہیں بلکے ہم سب مسلمان ہیں ۔ ہم مسلمان ہیں
خرم شہزاد خرم
__________________
میری وجہ سے جس جس کو بھی تکلیف پہنچی ہے میں ان سب سے معافی چاہتا ہوں ۔ خاص طور پر آپ سے جو اس دستخط کو پڑھ رہے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arslansun (06-02-09), پیاسا (11-10-08), میاں شاہد (11-10-08), منتظمین (12-10-08), waseemsv (07-02-09), زین خان (12-10-08)
پرانا 11-10-08, 11:58 AM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,644
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,426
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم مسلمان ہیں

جزاک اللہ خرم بھائی آنکھیں‌کھول دینے والی تحریر ہے

Last edited by میاں شاہد; 11-10-08 at 12:02 PM.
میاں شاہد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے میاں شاہد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پیاسا (11-10-08), خرم شہزاد خرم (11-10-08), زین خان (12-10-08)
پرانا 11-10-08, 12:04 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,255
کمائي: 23,271,446
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,023
2,467 مراسلہ میں 5,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم مسلمان ہیں

بہت شکریہ کوشش کریں اس کو بھی گروپ میں میل کر دیں اگر ممکن ہو تو شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پیاسا (11-10-08), میاں شاہد (11-10-08), زین خان (12-10-08)
پرانا 11-10-08, 12:09 PM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,644
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,426
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم مسلمان ہیں

انشا اللہ ۔
میاں شاہد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے میاں شاہد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پیاسا (11-10-08), خرم شہزاد خرم (11-10-08), زین خان (12-10-08)
پرانا 11-10-08, 12:27 PM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,644
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,426
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم مسلمان ہیں

[IMG][/IMG]
میاں شاہد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے میاں شاہد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پیاسا (11-10-08), خرم شہزاد خرم (11-10-08), زین خان (12-10-08)
پرانا 11-10-08, 12:30 PM   #6
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 27
مراسلات: 1,824
کمائي: 1,922
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,712
822 مراسلہ میں 1,600 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم مسلمان ہیں

ماشااللہ .خرم بھائی آپ نے آنکھیں کھول دیں ........میاں شاہد صاحب آپ سے گزارش ہے کہ اس تحریر کو بھی ....وہیں پہ لگا دیں .........اور ہاں اس میں کچھ ٹائپنگ کی غلطیاں ہیں انہیں درست کر لیجئے گا..............خرم بھائی آپ کو میری طرف سے اتنا اچھا مضمون لکھنے پر مبارک ہو........
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے پیاسا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (11-10-08), خرم شہزاد خرم (11-10-08), زین خان (12-10-08)
پرانا 11-10-08, 12:32 PM   #7
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 27
مراسلات: 1,824
کمائي: 1,922
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,712
822 مراسلہ میں 1,600 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم مسلمان ہیں

ماشااللہ .......شاہد صاحب آپ تو بڑے تیز نکلے..............آپ نے اسے بہت پیارا ڈئزائن دیا.......بہت شکر یہ
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے پیاسا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (11-10-08), خرم شہزاد خرم (11-10-08), زین خان (12-10-08)
پرانا 12-10-08, 02:46 AM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,470
کمائي: 37,379
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,102
3,831 مراسلہ میں 9,548 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم مسلمان ہیں

شاہد بھائی گروپ پر تو اپ لگا لیتے ہو تو پاک۔نیٹ کا بھی کچھ خیال کر لیا کریں۔ ایک ادھ لنک ڈال دیا کریں۔
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں"
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (12-10-08), زین خان (12-10-08)
پرانا 12-10-08, 10:30 AM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,644
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,426
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم مسلمان ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی گروپ پر تو اپ لگا لیتے ہو تو پاک۔نیٹ کا بھی کچھ خیال کر لیا کریں۔ ایک ادھ لنک ڈال دیا کریں۔
میرے ھر ای میل پر پاک نیٹ‌کا لنک جاتا ہے بٹن دباکے اور کہیں‌کا بتادیں‌وہ بھی کردیا کروں‌گا
میاں شاہد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-10-08, 01:46 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,470
کمائي: 37,379
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,102
3,831 مراسلہ میں 9,548 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم مسلمان ہیں

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب مقالا جات ایک میل سے دوسری میل میں جاتے ہیں تو لنک وغیرہ ختم کر دیے جاتے ہیں۔ اپ مقالے کے اندر کچھ استادی دیکھائیں۔
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (13-10-08), زین خان (13-10-08)
پرانا 13-10-08, 03:21 PM   #11
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,644
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,426
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم مسلمان ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب مقالا جات ایک میل سے دوسری میل میں جاتے ہیں تو لنک وغیرہ ختم کر دیے جاتے ہیں۔ اپ مقالے کے اندر کچھ استادی دیکھائیں۔
آپ کی بات درست، کچھ گروپ یہی کرتے ہیں مگر اکثر نہیں‌کرتے اور میرے اپنے بھی گروپ ہیں سب ملا کے کم از کم تین سے چار ہزار ای میل تو لنک کے ساتھ جاتے ہیں باقی 50/50 یا 20/20 بٹن دباکے
میاں شاہد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-02-09, 08:48 AM   #12
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 618
کمائي: 4,400
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,072
194 مراسلہ میں 290 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم مسلمان ہیں

بہت اچھی تحریر ہے۔ ۔
arslansun آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, com, پاکستانی, پسند, قرآن, لوگ, مقابلہ, ممکن, مسجد, اللہ, انشا, امریکہ, اسلامی, بھائی, تحریر, جواب, خلاف, خدا, خرم, شہزاد, عہد, صحابہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم کملا ہیں کملا تعارف 58 16-05-09 02:55 PM
ہم مسلمان ہیں بخشے جائینگے راجہ صاحب عمومی بحث 4 04-08-08 12:32 PM
ہم سب ایک ہیں میاں شاہد عمومی بحث 4 15-05-08 05:24 PM
کیا ہم مسلمان ہیں ؟ خرم شہزاد خرم اپکے کالم 18 22-03-08 03:44 PM
غزل - ہم نہ نکہت ہیں نہ گل ہیں جو مہکتے جاویں - میر حس عبدالقدوس شعر و شاعری 4 18-08-07 06:52 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger