|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 460
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
داڑھی سنت رسول صلی اللٰہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔ اس کے لئے ایسے مثالوں کی ضرورت نہیں۔
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by اجمل; 01-12-11 at 08:41 PM. |
|
|
|
|
| اجمل کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (01-12-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
داڑھی کے فضائل دوسروں کو پہنچانے کے لئے
حالانکہ اس معاملے میں میرا موقف کبھی یہ نہیں رہا کے داڑھی رکھنا فرض یا واجب ہے میں اسے سنت نبوی ہی سمجھتا ہوں لیکن داڑھی کے فائدے اسقدر ہیں کے بیان سے باہر ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر نیک فطرت انسان کی نشانی ہوتی ہے کہ اُس کو جس چیز سے فائدہ ہوتا ہے وہ دوسروں کو بھی تلقین کرتا ہے، خصیص انسان کی طرح اندر ہی دبا کر نہیں بیٹھ جاتا۔ مسلمانوں میں یہ "بُرائی" خاص طور پر زیادہ ہے کیونکہ ان کو اللہ نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو نیک کاموں کی وصیت کرتے رہا کرو۔
یہ ایسے ہی ہے کہ اگر کسی کو انٹرنیٹ پر کمائی کا کوئی طریقہ معلوم ہوتا ہے تو وہ اس کو فورم پر سبھی سے شئیر کرتا ہے تاکہ دوسرے بھی مستفید ہوں۔ تاہم اگر کوئی بندہ "غلطی" سے داڑھی کی تلقین کر ہی دے تو اس کو "معاف" کر دینا چاہیے۔ کیونکہ وہ اتنا زیادہ گناہگار بھی نہیں ہوا ہوتا۔ |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (04-12-11) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے مجھے ایک طالب علم کی حثیت سے بتا دیں کہ کہاں لکھا ہے کہ داڈھی رکھنے کا پیارے بنی:
نے فرمایا ہے؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسی داڑھی کی وجہ سے ہی تو میں نے داڑھی رکھ لی ہے
![]() پہلے میں بھی ایسا کرتا تھا کہ ہفتہ ہفتہ داڑھی چھوڑ دیتا تھا۔ پھر ایک دن سوچا کہ اپنی سُستی کاہلی کی وجہ سے یاپھر ٹام کروز کو دیکھ کر فیشنی داڑھی رکھ لیتا تھا۔ایک دن اللہ نے دماغ میں ڈالی کہ جو کام میں اپنی نا اہلی کی وجہ سے کرتا ہوں ، اگر سنت سمجھ کر کروں تو بونس میں ثواب بھی ملے گا، تو بس داڑھی رکھ لی۔ وما توفیقی الا باللہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| deen, lion, muslim, quote, real, shah, size, ہوتی, ہوتا, ہے۔, فرمائیں, وآلہ, وسلم, نہیں۔, without, ایسے, اللٰہ, بکرے, دل, داڈھی, داڑھی, رسول, سنت, شیر, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| REAL HIDE IP۔۔فل | محمدخلیل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 17-05-11 10:48 AM |
| Inspiring Lion کو سال گرہ مبارک ہو۔ | منتظمین | سالگراہیں | 10 | 21-12-10 08:51 PM |
| SUN+LION+1/4 | شیراز احمد | قہقہے ہی قہقے | 3 | 15-08-09 06:11 PM |
| How to catch a Lion? | ابو عمار | Chit Chat | 3 | 17-05-08 02:22 PM |
| Lion Hugs His rescuer | شیخ ہمدان | خبریں | 1 | 20-01-08 07:41 AM |