| مجاز مجاز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
زندگی کا لطف تجھ بن دلربا کوئی نہیں
زندگی کا لطف تجھ بن دلربا کوئی نہیں تو نہیں ہے جب سے جینے کا مزہ کوئی نہیں قافلہ جاتے ہوئے تو سب نے دیکھا تھامگر کب لٹا ، کیسے لُٹا ، یہ جانتا کوئی نہیں وقف کر دی زندگی سب کی بھلائی کے لئے میں تو سب کا ہو گیا میرا ہوا کوئی نہیں حُسن والے یوں تو ملنے کو ملے لاکھوں مگر آپ کے بعد آپ سا مجھ کو ملا کوئی نہیں عیب ا وروں کے تو سبھی دیکھتے ہیں اے مجاز اپنے عیبوں پر نگاہ ڈا لتا کوئی نہیں یونس مجاز
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|