واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > محسن بھوپالی



محسن بھوپالی محسن بھوپالی


شِدتِ غم میں بھی زندہ ہوں تو حیرت کیسی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-09, 06:40 AM   #1
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,661
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post شِدتِ غم میں بھی زندہ ہوں تو حیرت کیسی

شِدتِ غم میں بھی زندہ ہوں تو حیرت کیسی

اب یہ سوچوں تو بھنور ذہن میں پڑ جاتے ہیں
کیسے چہرے ہیں جو ملتے ہی بچھڑ جاتے ہیں

کیوں تیرے درد کو دیں تہمتِ ویرانئ دل
زلزلوں میں تو بھرے شہر اُجڑ جاتے ہیں

موسمِ زرد میں ایک دل کو بچاؤں کیسے
ایسی رُت میں تو گھنے پیڑ بھی جھڑ جاتے ہیں

اب کوئی کیا میرے قدموں کے نِشاں ڈھونڈھے گا
تیز آندھی میں تو خیمے بھی اُکھڑ جاتے ہیں

شغلِ اربابِ ہنر پوچھتے کیاہو کہ یہ لوگ
پتھروں میں بھی کبھی آئینے جڑ جاتے ہیں

سوچ کا آئینہ دُندھلا ہو تو پھر وقت کے ساتھ
چاند چہروں کے خدوخال بگڑ جاتے ہیں

شِدتِ غم میں بھی زندہ ہوں تو حیرت کیسی
کچھ دیے تُند ہواؤں میں بھی لڑ جاتے ہیں

وہ بھی کیا لوگ ہیں محسن جو وفا کی خاطر
خود تراشیدہ اُصولوں پہ بھی اَڑ جاتے ہیں
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-11-11), Shani (21-02-09), نویدظفرکیانی (11-10-10), رضی (31-05-09)
پرانا 30-05-09, 09:47 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 3
کمائي: 176
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Great shere, thanks post karney ka shukriya
zahid235 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے zahid235 کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (06-06-09), رضی (31-05-09)
پرانا 31-05-09, 02:20 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شِدتِ غم میں بھی زندہ ہوں تو حیرت کیسی
کچھ دیے تُند ہواؤں میں بھی لڑ جاتے ہیں

وہ بھی کیا لوگ ہیں محسن جو وفا کی خاطر
خود تراشیدہ اُصولوں پہ بھی اَڑ جاتے ہیں


بہت عمدہ میرے بھائی
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-10-10, 11:00 AM   #4
Member
اجنبی
 
نویدظفرکیانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 70
کمائي: 1,374
شکریہ: 177
35 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محسن صاحب کے نثرانے سے بھی کچھ انتخاب ہو جائے
ہے کوئی ؟؟؟؟؟
نویدظفرکیانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-11-11, 05:38 AM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب۔۔۔۔۔۔مقطع بہترین
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-12, 11:26 PM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اچھی شئرنگ ہے
شکریہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, great, magenta, کوئی, وفا, لوگ, محسن, ؟؟؟؟؟, آئینہ, انتخاب, بہترین, بھائی, شہر, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تم ہو تو میں بھی ہوں ---- ریحانہ قمر محمدعدنان شعر و شاعری 23 04-09-11 03:45 AM
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 12:08 PM
عجیب ہے جو میرا سفر تو عجب تر ہوں میں آپ بھی The Great شعر و شاعری 2 20-09-09 10:34 PM
سڑکیں ہوں تو ایسی مسافر دلچسپ اور عجیب 5 15-08-09 03:59 PM
میں بھی تو ہوں ام طلحہ گپ شپ 8 16-11-08 10:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger