واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > محسن بھوپالی



محسن بھوپالی محسن بھوپالی


پہلے اپنے آنگن میں بیٹیاں جلا دینا۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-11, 03:01 AM   #1
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پہلے اپنے آنگن میں بیٹیاں جلا دینا۔۔۔

پہلے اپنے آنگن میں بیٹیاں جلا دینا۔۔۔

اونچے اونچے ناموں‌ کی تختیاں جلا دینا
ظلم کرنے والوں کی وردیاں جلا دینا

دربدر بھٹکنا کیا دفتروں کے جنگل میں
بیلچے اٹھا لینا، ڈگریاں جلا دینا

موت سے جو ڈر جاؤ، زندگی ملتی نہیں
جنگ جیتنا چاہو، کشتیاں جلا دینا

پھر بہو جلانے کا حق تمہیں پہنچتا ہے
پہلے اپنے آنگن میں بیٹیاں جلا دینا
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-12-11), فاروق سرورخان (27-12-11), یاسر عمران مرزا (27-12-11), مرزا عامر (27-12-11), تبتیلا انجم (27-12-11), سحر (27-12-11), عائشہ اقبال (27-12-11)
پرانا 27-12-11, 07:00 AM   #2
Member
اجنبی
 
عائشہ اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اعلی شاعری ہے
شیئر کرنے کا شکریہ
عائشہ اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (28-12-11)
پرانا 27-12-11, 07:59 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہر شعر ایک حقیقت ہے ایک پیغام ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (28-12-11)
پرانا 27-12-11, 09:23 AM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر بہو جلانے کا حق تمہیں پہنچتا ہے
پہلے اپنے آنگن میں بیٹیاں جلا دینا
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (29-12-11)
پرانا 27-12-11, 01:39 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انتہائی افسوس کی بات ہے کہ پاکستان جیسے ملک میں جہاں لوگ اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں وہاں بہو کو جلانے جیسے گھناونے واقعات ہوا کرتے ہیں ۔ لیکن ان واقعات کی تعداد انتہائی قلیل ہے ۔
اگر ہم اندیا پر نظر دوڑائیں تو اس قسم کے واقعات اکثر و بیشتر رونما ہوتے رہتے ہیں ۔ لیکن انسان تو انسان ہے چاہے واقعہ کہیں بھی پیش آئے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (29-12-11)
پرانا 16-04-12, 11:24 PM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اچھی شئرنگ ہے
شکریہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ کمیٹیاں کسے جواب دیتی ہیں ؟ فیصل ناصر عمومی بحث 8 04-06-11 06:48 PM
بیٹیاں وفاؤں جیسی ہوتی ہیں سیپ میری ڈائری 14 01-06-11 09:08 PM
بدبخت پانچ بیٹیاں جوئے میں ہار گیا جاویداسد خبریں 0 22-11-10 09:19 PM
::::::: بیٹیاں اور بہنیں ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 6 13-12-09 11:46 PM
بیٹیاں پھول ہیں ڈاکٹرنور شعر و شاعری 36 08-10-09 11:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger