واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


اب کس کے لیے لکھوں میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-07-11, 09:29 AM   #1
اب کس کے لیے لکھوں میں
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 30-07-11, 09:29 AM

دسمبر کی سرد لمبی رات ہے
بادل گرج رہے ہیں
بجلی چمک رہی ہے
ہلکی ہلکی بارش بھی شاید برس رہی ہے
میرے آشیانے پہ مگر
موت سی خاموشی چھائی ہے
قبر کی تنہائی ہے
سب سے بڑھ کر
میرے دل میں
بے انتہاء کسی کی یاد بھی ہے
قلم کاغذ سامنے پڑے ہیں
آج لکھنے کو بہت کچھ ہے مگر
قلم اٹھاتا ہوں اور رکھ دیتا ہوں
یہ سوچ کر کے
اب میں کیوں لکھوں
کس کے لیے لکھوں
اب کون ہے
جو میرے الفاظ میں خود کو تلاش کرے گا
اب کون
میری ڈائری میں پھول رکھا کرے گا
اور اسے پڑھ کے
اسے اپنے تکیے کے نیچے رکھ کے سویا کرے گا
اب کون ہے جو
مجھے قلم دے کے کہے گا
اسے
پیار کی پہلی اور آخری نشانی سمجھ کے رکھ لو
میرے جانے کے بعد
جب میں یاد آوں
تو اس قلم سے
میرے لیے کوئی شعر لکھ دیا کرنا
میری مجبوریوں کو بھول کے
مجھے بیوفائی کا طعنہ دے دیا کرنا
اب کون ہے
جس ہے میں کہوں گا
کہ یہ قلم جو تونے مجھ کو ہے دیا
اس سے لکھوں گا میں تیرے لیے
عمر بھر کی خوشیوں کی دعا
مگر اب اس کے جانے کے بعد
نجانے میرے دل کو ہوا ہے کیا
کہ اب جب بھی کوئی شعر لکھنے لگتا ہوں
تو الفاظ تو ذہن میں آتے نہیں
ہاں مگر
دل میں اس کے یاد
اور آنکھوں میں آنسو
بے تحاشا آتے ہیں
از "محمد یاسر علی "
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 587
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (17-12-11), فاروق سرورخان (30-07-11), نبیل خان (01-12-11), احمد نذیر (30-07-11), بنت حوا (01-12-11), سحر بٹ (04-08-11)
پرانا 04-08-11, 11:07 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے لیے لکھیں بھائی

بہت اچھے یاسر بھائی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-12-11), بنت حوا (01-12-11)
پرانا 04-08-11, 11:09 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ یاسر بھائی
کمال کا لکھتے ہیں آپ
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-12-11), بنت حوا (01-12-11)
پرانا 06-08-11, 08:34 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ جانب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-12-11), بنت حوا (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 07:59 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج دسمبر کی پہلی تاریخ ہے

کافی دنوں سے کوئی نظم شئیر نہیں کی تو آج اس نظم کی یاد آئی اور کہیں تلخ یادیں بھی تازہ ہوگئیں۔ سوچا دوستو کے ساتھ بھی شئیر کر دی جائے زخم نہیں یہ نظم
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-12-11), بنت حوا (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 08:51 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لکھو یاسر لکھو اور لکھو کسی اور کے لئے دل نہیں مانتا تو اس کے لئے لکھو ۔

جس کے نام تختی آپ کے دل کے دروازے پر آویزاں ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (01-12-11), بنت حوا (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 09:14 AM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب اب اس نے پڑھنا ہی نہیں‌ تو پھر کیوں لکھوں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (05-12-11), بنت حوا (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 11:28 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ یاسر بھائی بہت خوب
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-11, 08:29 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ بنتِ حوا بہن
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-12-11, 03:20 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
جب اب اس نے پڑھنا ہی نہیں‌ تو پھر کیوں لکھوں
میرے اللہ کردو کرم
اس دل والے کا رکھ لو بھرم

Last edited by نبیل خان; 05-12-11 at 03:24 PM.
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-12-11, 04:21 PM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ نبیل بھائی ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, کاغذ, کرے, کس, پہ, پہلی, پھول, یاسر, لگتا, محمد, آنکھوں, اپنے, اسے, بارش, تلاش, جانے, خود, دے, رکھا, رات, سوچ, سامنے, شاید, شعر, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آنکھوں میں سجا لے مجھ کو سیپ میری ڈائری 9 03-11-11 03:43 PM
میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 2 18-09-10 11:42 AM
اپنی آنکھوں کے سمندر میں اُتر جانے دے The Great شعر و شاعری 1 07-08-08 07:26 PM
میں حیران ھوں یہ دیکھ کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ J.S دلچسپ اور عجیب 0 27-07-08 10:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger