واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی

محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی

اساتذہ کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-09-11, 10:12 PM   #1
اساتذہ کے نام
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 05-09-11, 10:12 PM

میرے ماں باپ نے تو
مجھے صرف جنم ہے دیا
مجھے انسان تو آپ نے ہے بنایا
میرے جسم کی تعمیر
بے شک میرے ماں باپ نے کی لیکن
میری روح کو تو آپ نے ہے سنوارہ
میرے ماں باپ نے
مجھے جب بولنا اور چلنا سیکھایا
تو حق بات اور سیدھا راستہ
آپ نے ہی مجھ کو سمجھایا
اے میرے استادِ محترم
آج میں جو کچھ بھی ہوں
آپ ہی کی وجہ ہے ہوں
جو آپ نے
میرے ہاتھوں میں
علم کی شمع نہ تھمائی ہوتی
میں جاہلت کے اندھیروں میں
کب کا بٹھک گیا ہوتا
جو آپ نہ ہوتے
میں ہوتا ضرور لیکن
شاید آوارہ اور بد چلن ہوتا

از " محمد یاسر علی "

نوٹ :۔
السلام علیکم !
صبح صبح اٹھا تو میری چھوٹی بہن جو ٹیچر ہے کا میسج آیا کے بھائی استاد پہ لکھے اچھے سے شعر بھیج دیں کافی تلاش کے بعد کوئی شعر نہیں ملا تو خود ہی کوشش کرنے لگا شعر تو نہیں لکھنے ہوا بس یہ ایک نظم لکھی گئی ہے مجھے پتا ہے کہ استاد کا جو رتبہ اور مقام ہے اس نظم میں میں اس کےساتھ انصاف نہیں کر سکا ہوں گا یہ نظم میں اپنے ان تمام اساتذہ کے نام کرتا جن میں سے اکثر کے نام بھی مجھے اب یاد نہیں ہیں ۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 222
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-09-11), احمد نذیر (06-09-11), حسن قادری (06-09-11), عروج (06-09-11)
پرانا 06-09-11, 02:09 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-09-11), عروج (06-09-11)
پرانا 06-09-11, 02:31 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-09-11, 02:35 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اساتذہ کی یادیں میرا بھی قیمتی سرمایہ ھیں۔ آپ کی تحریر کے توسّط سے ربّ سے دعا گو ھُوں کہ اے اللہ ان پر دنیا اور آخرت کی کامیابیاں مقدّر کردے۔ آمین۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-09-11), محمد یاسرعلی (06-09-11)
پرانا 06-09-11, 02:36 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
اساتذہ کی یادیں میرا بھی قیمتی سرمایہ ھیں۔ آپ کی تحریر کے توسّط سے ربّ سے دعا گو ھُوں کہ اے اللہ ان پر دنیا اور آخرت کی کامیابیاں مقدّر کردے۔ آمین۔
آمن ثم آمین ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (06-09-11), عروج (07-09-11)
پرانا 06-09-11, 02:48 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ نیلم اور عروج آپی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-09-11), عروج (07-09-11)
پرانا 06-09-11, 02:49 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلکم جناب ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-09-11, 04:54 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تساں دے ویلکم دہ بہت شکریہ جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-09-11, 05:09 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاش آپ ان قوم کے معماروں کو دیکھ سکوں‌ یہ قوم کے معمار قوم میں بگھاڑ‌ پیدا کر رہیں ہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-09-11, 05:24 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم تو کچھ نہیں اس کی وجہ ہماری اپنی غلطیاں ہیں ذرا دنیا کی کسی بھی عظیم شخصیت کو دیکھ لیں سب کو ان کی منزل کا راستہ دیکھانے والا استاد ہی تھا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-09-11, 10:01 PM   #11
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

استاد استاد ھی ھوتا ھے ھمیں انکی قدر کرنی چاھے الحمد للہ میرے استاد جو اب صرف اکیلے ھی باقی رھ گے ھیں جب بھی ملاقات ھوی انکے لیے احترام کھڑے ھو جاتا ھوں دعائیں ھیں ہردم اساتزہ کیلے جنکی وجہ سے آج ھمیں لوگ احترام کی نظر سے دیکھتے ھیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (06-09-11), عروج (07-09-11)
پرانا 06-09-11, 10:11 PM   #12
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی حسن قادری بھائی استاد کا رتبہ بہت بلند ہے ویسے ہی تو نہیں استاد کو روحانی باپ کا درجہ دیا گیا ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (07-09-11), عروج (07-09-11)
جواب

Tags
ہوتے, ہوتا, کوئی, کوشش, گئی, پہ, یاسر, لکھے, لگا, نام, میسج, مقام, ماں, اپنے, انسان, بھائی, بس, تلاش, خود, دیں, روح, راستہ, شعر, علی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger