واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


اس سے کہنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-07-11, 12:58 AM   #1
اس سے کہنا
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 11-07-11, 12:58 AM

جو ہو کسی دن
اس بیوفا سے ملاقات
اس سے پوچھنا
کیسے ہیں اب اس کے حالات
کیسے گزرتے ہیں اب
اس کے دن رات
اب کون اسے اپنی جان کہتا ہے
اب کون اسے
اپنے لہوسے خط لکھتا ہے
وہ ہم سے کتنا اچھا ہے
اپنی چاہت میں کتنا سچا ہے
اس سے پوچھنا ضرور
چاہے وہ لاکھ کرے انکار
کہ کوئی تو ہے ضرور
جس نے بچپن کا پیار بھلایا ہے اسے
اس کا بچپن یاد دلانا اسے
جب وہ ہمیشہ یہ کرتی تھی
اپنے گڈے کی
میری گڑیا سے شادی کرتی تھی
اور بعد میں میر ی گڑیا توڑ دیتی تھی
میں آنسو بہتا
تو وہ مسکراتی تھی
بھر خوب خوش ہو کے
خود ہی میرے آنسو پونچھا کرتی تھی
اور مجھے اپنی گڑیا دیدیا کرتی تھی
اس سے پھر اپنے گڈے کی شادی کرکے
وہ گڑیا مجھ سے لے لیا کرتی تھی
یہ کہہ کے
خاموش نہ ہو جانا
اس سے کہنا
ہاں
اس سے یہ ضرور کہنا
میرا دل
کوئی بے جان گڑیا تو نہ تھا
اگر لے ہی لیا تھا
تو اسے یوں توڑنا تو نہ تھا
اور توڑ ہی دیا تھا
تو پھر بچپن کی طرح
میری چیزوں کو توڑ کے
مجھے روتا دیکھ کے
کچھ دیر خوش ہو لیتے
پھر مجھے منا لیے
چاہے کچھ پل کے لیے ہی سہی
مجھے اپنا دل دے دیتے
کم از کم
یوں مجھ سے منہ تو نہ موڑتے
از "محمد یاسر علی "

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 301
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (15-07-11), احمد نذیر (12-07-11), سیفی خان (15-07-11), سحر بٹ (16-07-11)
پرانا 15-07-11, 06:31 PM   #2
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ذبردست بھائی
بہت ہی مزہ آیا مجھے
آپ کا بہت شکریہ
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
کہہ, کوئی, کرے, گڑیا, پیار, یوں, یاسر, لکھتا, لیا, لے, چاہت, محمد, اپنی, از, اسے, بے, بچپن, خوش, خط, دیکھ, دے, روتا, رات, شادی, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger