واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


اندرونی و بیرونی سبھی دشمنانِ ارضِ پاک کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-09-11, 05:05 PM   #1
اندرونی و بیرونی سبھی دشمنانِ ارضِ پاک کے نام
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 06-09-11, 05:05 PM

ہمارا مذہب سلامتی ہے
ہم امن کی خواہش کرتے ہیں
ہم امن کے متوالے ہیں لیکن
امن ہماری کمزوری نہیں
اس لیے بتلائے دیتے ہیں
ہم پہل نہیں کریں گے لیکن
ارضِ پاک کی جانب اٹھنے والی
انگلی کو بھی کاٹ ڈالیں گئے
اے دشمنانِ ارض ِ پاک
یہ بات ذرا پلے باندھیو
ہم شبیر کے ماننے والے ہیں
ہمارا ایک بچہ ہی
ہزاروں سے ٹکرا جائے گا
یاد رکھیو
جو بھی ہم سے ٹکرائے گا
بے نام و نشان ہو جائے گا
اور
اے دشمنانِ ارضِ پاک
اس دھوکھے میں بھی نہ رہیو
کہ ہم ذاتوں میں بٹ چکے ہیں
ایک دوسرے سے کٹ چکے ہیں
آج بھی کوئی ناپاک آنکھ
اگر ارضِ پاک کی جانب اٹھے گی
وہ آنکھ پھوڑ ڈالیں گے
ہم پھر سے ایک ہو جائیں گے
ہوگا نعرہ ہمارا یہی
سندھی ، بلوچی ، پنجابی نہ پٹھان
سب سے پہلے پاکستان
ہم میرجعفر و میر صادق جیسوں کو
چوراہوں پہ لٹکائیں گے
اور
دنیا کو دیکھلائیں گے
کہ
سبز ہلالی پرچم تلے
ہم کل بھی ایک تھے
ہم آج بھی ایک ہیں
رہتی دنیا تک
ہم ایک رہیں گئے
یک جان رہیں گے


از " محمد یاسر علی "
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 591
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-09-11), گلاب خان (07-09-11), ھارون اعظم (06-09-11), نیلم خان (07-09-11), نبیل خان (08-09-11), مہتاب (07-09-11), wajee (06-09-11), حیدر (06-09-11), حسن قادری (07-09-11), خالد حسین (20-09-11), سیفی خان (06-09-11), شمشاد احمد (08-09-11), عروج (07-09-11)
پرانا 06-09-11, 09:56 PM   #2
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہم پہل نہیں کریں گے
جنگِ خندق کے بعد تمام جنگیں مسلمانوں نے دشمنوں کے علاقوں میں جا کر لڑیں۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی یہی ہے، دشمن اسلام کو طاقت ور ہونے سے پہلے کچل دو۔
اگر مسلمان حکمرانوں کو اطلاع ملے کہ اسلام دشمن قوتیں یک جا ہو رہی ہیں تو پہل کرتے ہوئے اُن کو کچلنے کا حکم ہے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (07-09-11), نیلم خان (08-09-11), نبیل خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (06-09-11), حیدر (06-09-11), رضی (09-09-11), سیفی خان (06-09-11), عروج (07-09-11)
پرانا 06-09-11, 10:26 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Offenceis the best defence:
لیکن کبھی کبھی اس میں بڑی چھترول ہو جاتی ہے ط
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-11), محمد یاسرعلی (06-09-11), خالد حسین (20-09-11)
پرانا 06-09-11, 10:52 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب یاسر بھائی بہت اچھی نظم لکھی ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-11), نبیل خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11)
پرانا 06-09-11, 11:04 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
جنگِ خندق کے بعد تمام جنگیں مسلمانوں نے دشمنوں کے علاقوں میں جا کر لڑیں۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی یہی ہے، دشمن اسلام کو طاقت ور ہونے سے پہلے کچل دو۔
اگر مسلمان حکمرانوں کو اطلاع ملے کہ اسلام دشمن قوتیں یک جا ہو رہی ہیں تو پہل کرتے ہوئے اُن کو کچلنے کا حکم ہے۔
آپ کا بہت بہت شکریہ
اقتباس:
ہم پہل نہیں کریں گے لیکن
ارضِ پاک کی جانب اٹھنے والی
انگلی کو بھی کاٹ ڈالیں گئے
اقتباس:
آج بھی کوئی ناپاک آنکھ
اگر ارضِ پاک کی جانب اٹھے گی
وہ آنکھ پھوڑ ڈالیں گے
ظاہری بات ہے جب دشمن ہم پہ حملے کی تیاری کر رہا ہوگا تو ہم یہ تو انتظار نہیں کریں گے کہ پہلے وہ ہم پہ حملہ کرئے ہمارے علاقے میں گھسے پھر ہم جوابی حملہ کریں گے اس لیے تو ہم نے لکھا ہے کہ ہم وہ انگلی کاٹ ڈالیں گے وہ آنکھ پھوڑ ڈالیں گے جو ہمارے وطن کی جانب اٹھے گی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), نبیل خان (08-09-11), حیدر (07-09-11), سیفی خان (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 12:51 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ حیدر بھائی اور بہت بہت شکریہ وجی بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-11), نبیل خان (08-09-11), حیدر (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 03:15 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
خالد حسین (20-09-11), سیفی خان (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 03:56 AM   #8
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
ماشاء اللہ یاسر بھائی بہت خوب

زور قلم جاری رہے
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 08:13 AM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ نیلم اور گلاب خان بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (08-09-11)
پرانا 07-09-11, 09:57 AM   #10
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کرے زورِ بیاں جاری اثر ہونے تک
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 10:50 AM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمین بہت بہت شکریہ مہتاب بھائی
میرا ہر ایک سپاہی ہے خیبر شکن
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (08-09-11)
پرانا 07-09-11, 10:54 AM   #12
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جو بھی ہم سے ٹکرائے گا
بے نام و نشان ہو جائے گا
اور
بیشک ایسا ھی ھوگا ارض وطن کے لے ھم سب ایک ھیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), سیفی خان (07-09-11), عروج (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 11:55 AM   #13
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے بلاگ پہ اس تحریر پہ ہونے والا واحد تبصرہ
اقتباس:
ہم کل بھی ایک تھے
ہم آج بھی ایک ہیں
رہتی دنیا تک
ہم ایک رہیں گئے
یک جان رہیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔
سنی ،وہابی ، شیعہ ، بن کر ایک رہیں گے۔
بغض دلوں میں چہروں پہ مسکراہٹ سجائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔
اللہ آپ کی خواہش کو ارمان ہونے سے بچائے۔
میرا جواب
اقتباس:
آمد کا بہت بہت شکریہ
جی بھائی میں نے بھی ہمیشہ یہی لکھا کے ہم سب نے ایک قوم کے طور پہ پاکستان تو حاصل کر لیا تھا مگر پھر ہم ایک قوم نہیں رہے کہیں ہم سنی ، وہابی اور شیعہ بن گئے تو کہیں ہم سندھی ، بلوچی ، پنجابی ، پٹھان بن گئے مگر یہ بھی سچ ہے کے ہم اس طرح ایک دوسرے کا خون بھی پیتے رہیں گے مگر کسی غیر کو اپنے ملک کی طرف دیکھنے کی اجازت بھی نہیں دیں گئےتاریخ گواہ ہے کے جب ہم پہ مشکل آئی ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ قدم سے قدم ملا کے چلے ہیں ۔
شکریہ قادری بھائی ان شإء اللہ ہم ایک تھے ہم ایک رہیں گے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), حیدر (07-09-11), حسن قادری (07-09-11), عروج (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 03:21 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی سوچ رہا ہوں کہ کوئی بلاگ شلاگ بناؤں۔

کیسے بنتا ہے اور کیا کرنا چاہیے اور کیا فائدہ ہوتا ہے اور کن مقاصد کے لیے ہوتا ہے اور اور اور
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (07-09-11), نیلم خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 04:05 PM   #15
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میں بھی سوچ رہا ہوں کہ کوئی بلاگ شلاگ بناؤں۔

کیسے بنتا ہے اور کیا کرنا چاہیے اور کیا فائدہ ہوتا ہے اور کن مقاصد کے لیے ہوتا ہے اور اور اور
میرا خیال ہے آپ نے دوپہر کا کھانا کھا لیا ہے اور آپ کا پیٹ بھرا ہوا ہے۔
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), حیدر (07-09-11)
جواب

Tags
ہماری, کٹ, کوئی, کرتے, گے, پہلے, پنجابی, پاک, پاکستان, یاسر, والی, نام, نعرہ, محمد, آنکھ, اٹھنے, اندرونی, بٹ, جائیں, جائے, خواہش, دوسرے, ذرا, علی, صادق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger