واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


اکثر میں سوچتا ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-09-11, 11:17 AM   #1
اکثر میں سوچتا ہوں
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 17-09-11, 11:17 AM

جس کی آنکھوں میں
میرے سپنے ہوں گے
میری سپنوں میں
جس کی صورت ہو گی
جس کے لیے میں جیوں گا
میرے لیے جو جیے گی
خدا جانے
وہ لڑکی کیسی ہوگی
جو میرے ویران دل کو
آباد کرے گی
جو میری روح کوبھی
شاد کرے گی
جو مجھ کو مجھ ہی سے چرا کے
مجھ سے ہی شرمائے گی
میرے نام کی حنا
اپنے ہاتھوں پہ سجائے گی
خدا جانے
وہ لڑکی کیسی ہو گی
جو میرے انتظار میں
راتوں کو جاگے گی
ہر پل میری خیریت کی
دعائیں مانگے گی
جو میرے اینٹ گاڑھے کے
خالی مکان کو
جنت بنائے گی
اکثر میں سوچتا ہوں
خدا جانے
وہ لڑکی کیسی ہو گی
جو میری دلہن بنے گی
از"محمد یاسرعلی"
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 270
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
sonojesus (17-09-11), نیلم خان (18-09-11), سیفی خان (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 11:34 AM   #2
Member
اجنبی
 
sonojesus's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مقام: faisalabad pakistan
عمر: 25
مراسلات: 69
کمائي: 1,103
شکریہ: 36
52 مراسلہ میں 105 بارشکریہ ادا کیا گیا
sonojesus کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم
فر لگا پتا کچھ کے نئیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟
sonojesus آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sonojesus کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (18-09-11), محمد یاسرعلی (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 11:49 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں جی فی الحال تے نہیں ۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (18-09-11), سیفی خان (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 12:17 PM   #4
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تے فیر پتہ لگاؤ سانو وی ولیمہ کھان دیو
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (18-09-11), محمد یاسرعلی (17-09-11), سیفی خان (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 12:19 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ کرے جلدی مل جائے آپ کو
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (18-09-11), محمد یاسرعلی (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 06:39 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (18-09-11)
پرانا 18-09-11, 12:01 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب

اچھی شئیرنگ ہے ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (18-09-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 18-09-11, 01:23 AM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-11, 09:21 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کرے جلدی مل جائے آپ کو
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
net, pak, ہاتھوں, کیسی, کرے, پہ, پل, ویران, لڑکی, نام, چرا, مکان, مانگے, محمد, آنکھوں, اکثر, انتظار, بنائے, جاگے, دل, دلہن, روح, سپنوں, سپنے, سوچتا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں اس حصار سے نکلوں تو اور کچھ سوچوں سیفی خان شعر و شاعری 5 13-08-11 05:30 AM
میں سوچتا ہوں بیٹھ کے بغور ان دنوں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 4 09-06-10 06:22 PM
ترے بارے میں اتنا سوچتا ہوں The Great شعر و شاعری 1 07-08-08 07:25 PM
یہ سوچ کے ماں باپ کی خدمت میں لگا ہوں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:49 PM
مولانا حسن جان ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک پاکستانی خبریں 0 16-09-07 01:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger