واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


اک پاگل سی لڑکی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-06-11, 11:07 PM   #1
اک پاگل سی لڑکی
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 18-06-11, 11:07 PM

وہی چمکیلی روشن صبح
وہی سرمئی شام
وہی سفید کہر
وہی موتیوں کے جیسی شبنم
وہی ہواوں کی شوخیاں
وہی موسموں کی کج ادائیاں
وہی کوئل کی کوک
وہی بلبل کے نغمے
وہی آبشاروں کی جلترنگ
وہی دھنک کے سات رنگ
وہی شمع و پروانے کی کہانی
وہی چوکور کی تڑپ
وہی سردیوں کی میٹھی دھوپ
وہی پیپل کی ٹھنڈی چھاوں
کچھ بھی تو نہیں بدلہ
تیرے جانے کے بعد بھی
سب کچھ ویسے کا ویسا ہے
مگر اک لڑکی کو لگتا ہے
جیسے سب کچھ بدل گیا ہے
جیسے کائنات کی ہر شے اداس ہو
جیسے کوئل کی کوک میں درد ہو
جیسے بلبل اس کے پیار کا نوحہ سنارہاہو
وہ پاگل
آج بھی تیرے سپنے دیکھتی ہے
تیرے آنے کی امید پہ
تیری راہیں اڈکتی ہے
راتوں کو دیے جلاتی ہے
کتنی مجبور ہے وہ
اپنے دل کے ہاتھوں
پل دو پل کی محبت کو
عمر بھر کا روگ بنا بیٹھی
حالانکہ
وہ پاگل سی لڑکی
جانتی بھی ہے
جانے والے کبھی لوٹا نہیں کرتے
مگر خود سے جھوٹ بولتی ہے
مسلسل جھوٹ
بھلا جسے
خدا اپنا مہماں بنا لے
کب اس کا دل کرتا ہے
لوٹ کے واپس آنے کا
چاہے اس کے انتظار میں کوئی
چوکھٹ پہ پتھر ہی کیوں نہ ہوجائے
از "محمد یاسرعلی"

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 341
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-06-11), wajee (19-06-11), روشنی (19-06-11), سام (19-06-11), عروج (20-06-11)
پرانا 19-06-11, 12:37 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست،کیاکہنے۔لطف آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-06-11, 12:43 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-06-11, 12:48 AM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

احساسات کی ترجمانی کیاا خوب کی ہے جناب واہ
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-06-11, 10:56 AM   #5
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


بہت خوب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
روشنی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-06-11, 07:05 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مایوسی مگراِک سبق لیے ھوئے یہ نظم اچھی لگی۔ یقیناً حقیقت کو مان لینے میں ھی صبر بھی ملتا ھے۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-06-11, 07:32 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
وہی چمکیلی روشن صبح
وہی سرمئی شام
وہی سفید کہر
وہی موتیوں کے جیسی شبنم
وہی ہواوں کی شوخیاں
وہی موسموں کی کج ادائیاں
وہی کوئل کی کوک
وہی بلبل کے نغمے
وہی آبشاروں کی جلترنگ
وہی دھنک کے سات رنگ
وہی شمع و پروانے کی کہانی
وہی چوکور کی تڑپ
وہی سردیوں کی میٹھی دھوپ
وہی پیپل کی ٹھنڈی چھاوں
کچھ بھی تو نہیں بدلہ
تیرے جانے کے بعد بھی
سب کچھ ویسے کا ویسا ہے
مگر اک لڑکی کو لگتا ہے
جیسے سب کچھ بدل گیا ہے
جیسے کائنات کی ہر شے اداس ہو
جیسے کوئل کی کوک میں درد ہو
جیسے بلبل اس کے پیار کا نوحہ سنارہاہو
وہ پاگل
آج بھی تیرے سپنے دیکھتی ہے
تیرے آنے کی امید پہ
تیری راہیں اڈکتی ہے
راتوں کو دیے جلاتی ہے
کتنی مجبور ہے وہ
اپنے دل کے ہاتھوں
پل دو پل کی محبت کو
عمر بھر کا روگ بنا بیٹھی
حالانکہ
وہ پاگل سی لڑکی
جانتی بھی ہے
جانے والے کبھی لوٹا نہیں کرتے
مگر خود سے جھوٹ بولتی ہے
مسلسل جھوٹ
بھلا جسے
خدا اپنا مہماں بنا لے
کب اس کا دل کرتا ہے
لوٹ کے واپس آنے کا
چاہے اس کے انتظار میں کوئی
چوکھٹ پہ پتھر ہی کیوں نہ ہوجائے
از "محمد یاسرعلی"

یہ اک حقیقت ھے میری پیاری ماں کے خالق حقیقی کے پاس جانے کے بعد یہ نظم میرےمیرے تمام احساسات کی تر جمانی کرتی ھے اللہ تعالی ان کو جن کے والدین نہیں ھے میرے ساتہ صبر عطا فرمائیں آمین
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو اسد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-06-11, 07:39 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپی ہم دل کی سننے والے ہیں ہمارا حقیقت سے کیا تعلق
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-06-11, 07:46 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو اسد مراسلہ دیکھیں

یہ اک حقیقت ھے میری پیاری ماں کے خالق حقیقی کے پاس جانے کے بعد یہ نظم میرےمیرے تمام احساسات کی تر جمانی کرتی ھے اللہ تعالی ان کو جن کے والدین نہیں ھے میرے ساتہ صبر عطا فرمائیں آمین
بھائی خدا آپ کی والدہ مرحومہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ کو صبر ِ جمیل ۔ میں آپ کی حالت کا تھوڑا سا انداذہ لگا سکتا ہوں‌۔میری والدہ اگر کبھی کسی دن گھر نہ ہوں تو ایسے لگتا ہے جیسے گھر کاٹ کھانے کو دوڑ رہا ہے حالانکہ ایسا بہت کم ہوتا ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو اسد (21-06-11)
جواب

Tags
کہانی, کوئی, کرتے, پہ, پیار, پاگل, پتھر, ویسے, ویسا, لگتا, لڑکی, محمد, محبت, بلبل, بنا, جھوٹ, جیسی, جانے, جسے, خود, دیے, درد, روشن, سات, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger