واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


اگر میری بھی کوئی بہن ہوتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-06-11, 12:35 AM   #1
اگر میری بھی کوئی بہن ہوتی
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 06-06-11, 12:35 AM

اے خدا
کیا ہی اچھا ہوتا
جو میں بھی کسی کا بھائی ہوتا
میری بھی کوئی بہن ہوتی
بچپن میں
ہم دونوں ساتھ کھیلا کرتے
ذرا ذرا سی بات پہ
اک دوسرے سے روٹھا کرتے
کچھ دیر روٹھ کے
مجھے منا لیا کرتی
"بھیا روٹھا نہ کرو مجھ سے "
اپنی معصوم سی آواز میں
مجھ سے کہا کرتی
اسی کے دم سے
گھر میں ہمارے رونق ہوتی
کاش خدا تونے مجھے
گڑیا کے جیسی
اک بہن دی ہوتی
میری بہن میری ہمراز ہوتی
میرے دل کی وہ آواز ہوتی
میرے دل کی ہر بات جان لیتی
میری ہر خواہش کا احترام کرتی
اگر کبھی میری طبیعت
ذرا سی بھی خراب ہوتی
اپنے ہاتھوں سے دوا پلایا کرتی
رات بھر جاگ کے
خدا ہے دعا کرتی
اگر میری آنکھوں میں
کبھی آنسو آتے
میرے آنسو پونچھا کرتی
ہر عید ، شبِ رات پہ
پر خوشی کے موقعہ پہ
زبردستی تحفے تحائف مانگا کرتی
اگر اس کے سامنے
مذاق میں بھی کوئی
مجھے کچھ کہتا
تو وہ میری وکالت کرتی
میرے خلاف کسی کو
کچھ بھی نہ کہنے دیتی
اگر اے خدا
تونے مجھے بھی دی کوئی بہن ہوتی
کتنے ارمانوں سے تلاش کرتی
اپنے لیے اک سندر سی بھابھی
میری شادی میں وہ
اپنے سب ارمان پورے کرتی
ڈھولک بجاتی
گانے گاتی
میری دلہن کو
اپنے ہاتھوں سے سجاتی
"میرے بھیا کا بہت خیال رکھنا "
میری بیوی سے کہا کرتی
اگر میری بھی کوئی بہن ہوتی
جب وہ جوان ہوتی
تو اس کی شادی ہوتی
میرے آنسووں کی چھاوں میں
لیپٹ کے ماں ،باپ کی دعاوں میں
بابل کے گھر سے رخصت ہوتی
اگر میر ی بھی کوئی بہن ہوتی
کاش کہ اے خدا
کیا ہی اچھا ہوتا
جو میں بھی کسی کا بھائی ہوتا
میری بھی کوئی بہن ہوتی
شاعر "محمد یاسرعلی"

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 427
Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (17-10-11), skjatala (06-06-11), فیصل ناصر (06-06-11), فخر بٹ (06-06-11), کنعان (08-06-11), یاسر عمران مرزا (15-06-11), ننھا بچہ (06-06-11), wajee (06-06-11), ابن جلال (07-06-11), بلال الراعی (17-10-11), حیدر (06-06-11), راجہ اکرام (08-06-11), سیفی خان (17-10-11), سیپ (08-06-11), سحر (17-10-11), شھزادباجوہ (06-06-11), عبدالقدوس (06-06-11), عروج (08-06-11)
پرانا 06-06-11, 11:50 PM   #2
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت بہت اچھے
مجھے بہت پسند آئی
شیئرنگ کا بہت بہت شکریہ
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-11, 11:52 PM   #3
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا یہ سچ میں آپ نے لکھی ہے
کیا آپ کی سچ میں کوئی بہن نہیں ہے
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-06-11, 11:55 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی سسٹر یہ میری ہی نظم ہے اور واقعی میں میری کوئی بہن نہیں
کیوں اس خواہش میں روتا ہے
مذید تفصیل کے لیے
تعارف ~ محمد یاسرعلی کی بیاض
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (08-06-11), سیفی خان (17-10-11)
پرانا 08-06-11, 12:05 AM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلا علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
کم آن بھیا
کتنی بار کہا ہے
میں ہوں ناں !
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (17-10-11), محمد یاسرعلی (08-06-11), سیفی خان (17-10-11)
پرانا 08-06-11, 02:53 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ ثوبیہ آپی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-06-11, 06:10 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھاں۔ میرے گھر میں یہی سب کچھ ھورھا ھوتا ھے۔ اگر مَیں دخل دُوں تو وہ دونوں بہنیں بھائی کا ساتھ دینے لگتی ھیں تو مَیں کہتی ھوں کہ پھر رو کیوں رھی تھیں تو مُکّر جاتی ھیں کہ ھم تو رو بھی نہیں رھیں تھیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-10-11, 11:00 AM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی
ایک بات کہوں گی شاید آپ مجھ سے اتفاق نا کریں
انسان کے پاس جو نہیں ہوتا اس کی شدت سے خواہش ہوتی ہے لیکن جو خواہش پوری ہوجاتی ہے تو پہر اس کی قدر نہیں رہتی ۔
بہن بھی بھائیوں کے لیے ایسی ہی ہوتی ہیں
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (17-10-11), سیفی خان (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 11:11 AM   #9
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا شکریہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-10-11, 11:25 AM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
یاسر بھائی
ایک بات کہوں گی شاید آپ مجھ سے اتفاق نا کریں
انسان کے پاس جو نہیں ہوتا اس کی شدت سے خواہش ہوتی ہے لیکن جو خواہش پوری ہوجاتی ہے تو پہر اس کی قدر نہیں رہتی ۔
بہن بھی بھائیوں کے لیے ایسی ہی ہوتی ہیں
مجھے آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق ہے جو خواہش کی تکمیل کے بارے میں ہے سوائے آخری لائن کے کیونکہ اس بارے ابھی میں نے کچھ سوچا بھی نہیں میں سوچ کے بتاوں گا


سیفی بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
سیفی خان (17-10-11), سحر (17-10-11)
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, کرتے, پہ, پورے, لیا, ماں, محمد, آواز, آنکھوں, بھائی, بیوی, تلاش, جیسی, جان, خواہش, خلاف, خدا, دوسرے, دل, دعا, سامنے, ساتھ, شادی, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محبت اندھی ہوتی ہے۔ سیپ میری ڈائری 8 29-10-11 09:10 PM
چوری یوں بھی ہوتی ہے زارا گپ شپ 5 20-03-11 08:20 AM
بارش بھی اللہ کی رحمت ہوتی ہے(مکہ المكرمه) یاسر عمران مرزا دیس ہوئے پردیس 3 02-01-11 01:55 PM
چھترول بھی نعمت ہوتی ہے یاسر عمران مرزا مزاحیہ ادب 12 04-07-10 08:41 PM
شعیب اختر ، برداشت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے محمدعدنان کرکٹ 6 11-09-07 02:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger