واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


ایساہوسکتانہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-09-08, 10:12 PM   #1
ایساہوسکتانہیں
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 18-09-08, 10:12 PM

زندگی
مختلف رتوں کا میلہ ہے
اس میں سکھ کی بہاریں ہیں تو
دکھوں کی خزائیں بھی ہیں
جذبوں کی گرمیاں ہیں تو
بے اعتنابی کی سردیاں بھی ہیں
آنسووں کی برساتیں ہیں تو
دل مسکراہٹوں کی قحط سالیاں بھی ہیں
زندگی چلتی رہتی ہے
رتیں بدلتی رہتی ہیں
کوئی رت کبھی مستقل ٹھہرتی نہیں
کوئی خزاں کبھی بھی
بہار کو آنے سے روک سکتی نہیں
پھر یہ کیسے ہو سکتا ہے یاسر
آج تیری زندگی میں دکھ ہے
تو کل تیری زندگی میں
کوئی سکھ نہیں
از " محمد یاسرعلی"

Last edited by محمد یاسرعلی; 25-06-11 at 12:59 AM..

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 392
Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کوئی موسم تو ایسا ہو سیپ میری ڈائری 1 26-01-11 12:53 AM
کاش ایسا ہوسکتا! ھارون اعظم پاکستان میں دہشت گردی 6 13-03-10 01:57 PM
اب کے پھر کیسا یہ بہار کا موسم The Great شعر و شاعری 0 27-09-09 01:10 PM
ملکوال اور گردنواح میں آندھی کیساتھ موسلادھار بارش عبدالقدوس خبریں 0 19-06-08 06:38 PM
قرار داد کے ذریعے جج بحال نہیں ہوسکتے ، ملک قیوم ، ہم ایسا کرینگے، وفاقی و عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger