واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


اے ابنِ وطن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-11, 10:19 PM   #1
اے ابنِ وطن
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 25-10-11, 10:19 PM

وہ دیکھ اے ابن ِ وطن
سامنے آتے بوڑھے ضیف کو
جس کا واحد سہارا
اس کے کندھے پہ سوار ہے

وہ دیکھ اے ابن ِ وطن
اس سر پیٹتی ماں کو
لہو میں نہایا جس کا لال
اس کی گود میں پڑا ہے

وہ دیکھ اے ابن ِ وطن
اس بہن کی بے جان آنکھیں
جس میں کچھ دیر پہلےتک
بھائی کے سر پہ
سہرا دیکھنے کے سپنے تھے

وہ دیکھ اے ابن ِ وطن
اس دو شیزہ کو
جس کے ہاتھوں کی مہندی بھی
ابھی پھیکی نہیں پڑی
اور لہو سے رنگ دیا گیا
اس کی تقدیر کو

وہ دیکھ اے ابن ِ وطن
اس لاش کے پاس بیٹھے
معصوم سے پھولوں کو
اب کوئی بھی جن کا سہارا نہیں

سوچ اے ابن ِ وطن
کیا قصور ہے اس معصوم کا
جو دنیا میں آ کے
اب یتیم کہلائے گا
در در کی ٹھوکریں کھائے گا

یاد کر اے ابن ِ وطن
اس بنتِ وطن کو
جو غیروں کی قید میں آج بھی
رہ دیکھتی ہے کسی محمد بن قاسم کا

اٹھ اے ابن ِ وطن
ملک کی تقدیر بدل
عوام کو ساتھ لے کے چل
اور کر دے بے دخل
ارض ِ پاک سے
ان چند خود غرضوں کو
کڑوڑوں کی زندگیا ں جنہوں نے
عذاب بنا ڈالیں ہیں
جن کی حکمرانی اصل میں
غیروں کی غلامی ہے

پہچان اے ابنِ وطن
اسلام کے ان ازلی دشمنوں کو
جو نام لے کے اسلام کا
قتلِ عام کرتے ہیں
مظلوم و بے گناہ انسانیت کا
یعنی کہ
غیروں کے اشاروں پہ
بدنام کرتے ہیں اسلام کو

بے نقاب کر دے اے ابنِ وطن
امن کے ٹھیکداروں کا
اصل چہرہ
جوقائم ِ امن کے نام پہ
ظلم و بربریت کی نئی داستانیں
کیے جا رہے ہیں رقم

اے ابنِ وطن
یہ بتلا دے ساری دنیا کو
کہ ارضِ پاک کی جانب
میلی آنکھ اٹھانے سے پہلے
سو سو بار سوچ لینا
کہ پاک فوج
صرف تنخواہ دار فوج کا نام نہیں
بلکہ
ارضِ پاک کا بچہ بچہ
پاک فوج کا جوان ہے

از " محمد یاسر علی "
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

Last edited by محمد یاسرعلی; 26-10-11 at 01:45 AM.. وجہ: املا کی غلطیاں

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 208
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (26-10-11), رضی (27-10-11), سیفی خان (26-10-11), عروج (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 07:46 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے ابنِ وطن جاگ جا صبح ہو گئی ہے دیکھ ہم جوانی کے آخری سالوں میں بھی 2کے بعد سوئے تھے پھر بھی 6 بجے ناشتہ کرلیا تھا۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 08:25 AM   #3
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر صاب اچھی شاعری ہے
شیئر کرنے کا شکریہ
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-10-11, 08:44 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جاسوس بھائی شکریہ تو آپ کا کہ آپ نے اس کو پڑھا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 10:01 AM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی شاعری تو اچھی لیکن
آپ بھی کس کو جگارہے ہیں
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-10-11, 10:10 AM   #6
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے بھی پڑھ لیا ۔۔۔۔۔۔۔ شیئرنگ کا شکریہ
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-10-11, 02:28 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا جذبات ھیں بھائی۔مان گئی کہ آپ جیسے احساسات والے لوگ قوم کا فخر اور سرمایہ ھؤا کرتے ھیں اللہ آپ کو صحت کی دولت سے نوازے تاکہ ایسے کریمانہ الفاظ پڑھنے کو ملیں۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-10-11, 03:56 PM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
یہ بتلا دے ساری دنیا کو
کہ ارضِ پاک کی جانب
میلی آنکھ اٹھانے سے پہلے
سو سو بار سوچ لینا
کہ پاک فوج
صرف تنخواہ دار فوج کا نام نہیں
بلکہ
ارضِ پاک کا بچہ بچہ
پاک فوج کا جوان ہے
بہت بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-10-11, 11:08 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام بہن بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
عروج آپی یقین کریں آپ کے ان الفاظ کے میں قابل نہیں‌ہوں۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 11:43 PM   #10
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا لکھا یاسر بھائی
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
مفتی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-10-11, 11:57 PM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ مفتی بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, کرتے, گود, پہ, پڑی, پاک, یاسر, قید, نئی, نام, مہندی, ماں, آج, بے, بار, بدل, خود, دیکھ, دے, دنیا, رنگ, ساری, علی, عذاب, غلامی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger