واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


اے خدا تیرا شکریہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-02-12, 11:20 PM   #1
اے خدا تیرا شکریہ
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 03-02-12, 11:20 PM

اے خدا تیرا شکریہ
کہ جب بھی میں راہ بھٹکنے لگا
تو نے مجھے سیدھا راستہ دیکھا دیا
مجھے اعتراف ہے
نماز، روزے بھی دیکھاوے کے میرے
چھوٹے موٹے گناہوں کا تو
شمار نہیں میرے
پر جب بھی میں‌
گناہوں کی دلدل میں گرنے لگا
تونے مجھے نہ گرنے دیا
میرے ناقص اعمال کے باوجود
تو نے ہر گھڑی مجھ پہ
اپنا خاص کرم کیا
اس لیے یہ یقینِ کامل ہے میرا
کہ بروزِ حشر
جب تیرے دربار میں
حاضر ہوں گا میں گنہگار تیرا
وہاں بھی تو
پردہ رکھے گا میرا
اور بغیر حساب کتاب کے کہے گا
جا میرے بندے
تجھے جنت کا میں نے مکیں کیا
تب میں سر جھکا کے
بس اتنا کہاوں گا
اے خدا تیرا شکریہ
جو تو نے مجھے بچا لیا

از " محمد یاسر علی "
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 204
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (08-02-12), skjatala (04-02-12), پاکستانی (03-02-12), نبیل خان (07-02-12), بنت حوا (07-02-12), حیدر (04-02-12), حیدر Rehan (08-02-12), زارا (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 04:42 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,504
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت پیاری نظم ہے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (07-02-12), محمد یاسرعلی (07-02-12), حیدر (07-02-12), حیدر Rehan (08-02-12)
پرانا 07-02-12, 04:59 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے خُداتیرا شُکریہ

بہت خوب یاسر بھائی۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (07-02-12), حیدر (07-02-12), حیدر Rehan (08-02-12)
پرانا 07-02-12, 07:59 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ بنت حوا بہن اور زارا بہن
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (07-02-12), حیدر (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 09:06 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,471
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,507 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست جناب شاعر صاحب
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-02-12, 09:27 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-12, 03:29 AM   #7
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,527
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا لکھا ہے جناب۔۔۔۔۔۔خوش رہیں
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-02-12, 06:59 AM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ مس خان بہن ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-12, 11:56 AM   #9
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,203
شکریہ: 7,917
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
مجھے اعتراف ہے
نماز، روزے بھی دیکھاوے کے میرے
از " محمد یاسر علی "
بہت اچھی دعا ہے
مگر یہ جملہ نہی ہونا چاہیے یہ ریاکاری میں شمار ہوگا۔

ریاکاری یا دکھاوئے کی عبادت کے بارے میں پڑھو پھر اس جملے کو خود ہی درست کرلو گئے۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-02-12, 07:32 AM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی بے شک دکھاوے کی عبادت ریاکاری ہے لیکن ایک بندہ خدا سے اپنے جرم کا اعتراف کر رہا ہے جب اس بندئے کو اپنے جرم کا پتا ہے تو ظاہری بات ہے اب وہ اس سے بچنے کی بھی کوشش کرے گا۔ ابھی اس نظم کو ایک بار پھر پر کے اس میں تھوڑی ترمیم کر دی ہے
اقتباس:
اے خدا تیرا شکریہ
کہ جب بھی میں راہ بھٹکنے لگا
تو نے مجھے سیدھا راستہ دیکھا دیا
نماز، روزے تو کیے میں نے
مگر دنیا کو دیکھانے کے لیے
جب بھی دعا کو ہاتھ اٹھے
تو صرف دنیا کو پانے کے لیے
میرے ناقص اعمال کے باوجود
تو نے ہر گھڑی مجھ پہ
اپنا خاص کرم کیا
جب بھی گناہوں کی دلدل میں
میں گرنے لگا
تونے مجھے نہ گرنے دیا
اب اے خدا
جب دنیا میں میرا وقت پورا ہو چلا
تو میری ہے بس
اک یہی دعا
کہ جیسے دنیا میں
تو نے پردہ رکھا میرا
تو بروزِ حشر بھی
جب تیرے دربار میں
حاضر ہوگا گنہگار تیرا
وہاں بھی تو
پردہ رکھنا میرا
اور بغیر حساب کتاب کے کہہ دینا
جا میرے بندے
تجھے جنت کا میں نے مکیں کیا
تب میں سر جھکا کے
مارے ندامت کے
بس اتنا کہاوں گا
اے خدا تیرا شکریہ
جو تو نے مجھے بچا لیا

از " محمد یاسر علی "

Last edited by محمد یاسرعلی; 11-02-12 at 07:35 AM.
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (11-02-12)
پرانا 11-02-12, 08:58 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,524
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,209 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی دعا ہے
مگر یہ جملہ نہی ہونا چاہیے یہ ریاکاری میں شمار ہوگا۔

ریاکاری یا دکھاوئے کی عبادت کے بارے میں پڑھو پھر اس جملے کو خود ہی درست کرلو گئے۔
کوئی مکار تیرے در پر
جو آنسو رول دیتا ہے
میرے مولا
درِ توبہ
تُو اُس پر
کھول دیتا ہے۔
تُو معاف کرے گا
میرے سارے گناہ
میری توبہ
میری توبہ
میری توبہ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (11-02-12), حیدر Rehan (11-02-12)
پرانا 11-02-12, 09:22 AM   #12
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,203
شکریہ: 7,917
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
مجھے اعتراف ہے
نماز، روزے بھی دیکھاوے کے میرے

بے شک اللہ ہر گناہ معاف کرنے والہ ہے اور اللہ کو یہ پسند ہے کہ بندہ اپنے گناہوں کا اعتراف خود کرے

حیدر تمھاری دعا میں بھی یاسر کے اس جملے کا عکس کہی نظر نہی آرہا
اور یہ بھی کہ مکاری اور ’ عبادت میں ریاکاری‘ میں بھی فرق ہے

مجھے کچھ غلط سا لگ رہا ہے اس لیے کہہ رہا ہوں اور کوئی بات نہی ہے
ٹائم ملتے ہی تفصیل پڑھونگا پھر بعد میں لکھونگا
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کی محمد سے وفا تُو نے تو ھم تیرے ھیں،یہ جہاں چیز ھے کیا لوح وقلم تیرے ھیں۔ عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 5 27-10-11 04:16 PM
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:29 PM
بے احتیاطی یا تیز رفتاری کا نتیجہ مسافر دلچسپ اور عجیب 3 02-10-09 01:03 PM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger