واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


اے موت۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-10-11, 09:59 PM   #1
اے موت۔۔۔۔
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 23-10-11, 09:59 PM

تو کتنی سنگدل ہے
تو کتنی ظالم ہے
رحم نام کا تجھ میں نہیں
تو ہنستوں کو
پل میں رولا دیتی ہے
تو بستوں کو
لمحوں میں اجاڑ دیتی ہے
کوئی تجھ سے لاکھ پردوں میں بھی
چھپ سکتا نہیں
کوئی تجھ سے بھاگ سکتا نہیں
کوئی تجھ سے جیت سکتا نہیں
کوئی تجھ سا شہہ زور نہیں
تُو تو سکندرو دارا جیسوں کو بھی
اک پل میں پچھاڑ دیتی ہے
اے موت
تو جب بھی آتی ہے
تو جہاں بھی جاتی ہے
لوگوں کی آنکھوں سے
آنسو بہاتی ہے
کبھی نہ بھرنے والے
زخم دے جاتی ہے
لیکن
اے موت
اس حقیقت سے بھی انکار نہیں
کہ تو انسان کو
دنیا کی عارضی زندگی کے بدلے
آخرت کی ابدی زندگی دے جاتی ہے ۔

از " محمد یاسر علی "
میں ہی تو ہوں: اے موت
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

Last edited by محمد یاسرعلی; 24-10-11 at 05:06 PM..

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 218
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), نورالدین (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 01:28 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ِِِِِِِِِِِِِِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟//
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), محمد یاسرعلی (24-10-11), سیفی خان (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 10:21 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ملک الموت تو پابند ہےحکم خداوندی کا اور اللہ تعالٰی کا ہر فیصلہ مبنی برحق ہے جسے مانناہمارا فرض ہے
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (24-10-11), رضی (24-10-11), سیفی خان (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 11:32 AM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موت بھی اللہ کی رحمت ہے اس دنیا پر ، اگر موت نا ہو تو یہ دنیا جہنم بن جائے ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), محمد یاسرعلی (24-10-11), رضی (24-10-11), سیفی خان (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 12:14 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو کیا میں نے کہیں حکم خدا وندی کا انکار کر دیا ہے یا ملک الموت کی شان میں کوئی گستاخی کر دی ہے ویسے پہلے تو یہ نظم میں نے موت کے بارے میں لکھی تھی پر جب یہاں پوسٹ کی تو موت کی جگہ ملک الموت کو دے دی اگر شروع سے ملک الموت کے عنوان سے لکھتا تو شاید تھوڑی اور طویل ہو جاتی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), سحر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 04:53 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
تو کیا میں نے کہیں حکم خدا وندی کا انکار کر دیا ہے یا ملک الموت کی شان میں کوئی گستاخی کر دی ہے ویسے پہلے تو یہ نظم میں نے موت کے بارے میں لکھی تھی پر جب یہاں پوسٹ کی تو موت کی جگہ ملک الموت کو دے دی اگر شروع سے ملک الموت کے عنوان سے لکھتا تو شاید تھوڑی اور طویل ہو جاتی
یاسر بھائی اس نظم میں میرے خیال سے کچھ تبدیلی کرکے موت کے عنوان سے ہی کردیں تو بہتر ہوگا ۔ کیونکہ موت فعل ہے اور الملک الموت فاعل ہے ۔
مطلب موت کو مخاطب کرکے اپ یہ سب کہیں تو اتنا برا نہیں لگے گا لیکن الملک الموت کے لیے کچھ مناسب نہیں لگ رہا ۔
یہ میری ذاتی رائے ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), محمد یاسرعلی (24-10-11), رضی (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 06:16 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تدوین کاشکریہ
اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
قاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-10-11, 06:29 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قاسمی بھائی شکریہ تو آپ کا اور سحر آپی کا مجھے ادا کرنا چاہیئے امید ہے آگے بھی آپ اس طرح میری رہنمائی فرماتے رہیں گئے ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), رضی (24-10-11)
جواب

Tags
com, post, url, فرض, پچھاڑ, یاسر, لاکھ, نام, ملک, محمد, آنکھوں, آتا, الموت, اجاڑ, بہاتا, بھاگ, جہاں, جیت, جاتا, دیتا, دے, زور, سنگدل, ظالم, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک کہاوت ایک کہانی حیدر اردو زبان http://urduzuban.org 20 06-11-11 07:12 PM
اسا مہ بن لاڈن کی موت یا موت کا ڈرامہ ۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی سیفی خان عمومی بحث 18 10-06-11 12:38 AM
بغاوت کامیاب ہو جائے تو انقلاب بن جاتی ہے اور انقلاب ناکام ہو جائیں تو بغاوت کہلاتے ہیں ذوالفقار علی عمومی بحث 1 30-04-11 09:28 PM
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 01:54 PM
نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت عبداللہ حیدر عقیدہ رسالت 12 31-12-10 02:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger