واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


بنتِ حوا کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-04-11, 06:59 PM   #1
بنتِ حوا کے نام
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 07-04-11, 06:59 PM

بچپن سے جوانی تک
لڑکی سے عورت بننے تک
عورت سے ماں بننے تک
بنت ِ حوا کی زندگی میں
کتنے دور آتے ہیں
کتنے رشتے چھوٹتے ہیں
کتنے نئے رشتے جنم لیتے ہیں
کتنے دکھ اٹھاتی ہے
کتنی قربانیاں دیتی ہے
ہاں وہی بنت ِ حوا
جسے کبھی دیوی بنا کے پوجا گیا
تو کبھی اس کے پیروں تلے جنت بچھائی گئی
کبھی بیٹی کے صورت میں رحمت کہلائی
تو کبھی بہن کے روپ میں
گھر کی عزت ٹھہری
یہی بنت ِ حوا
جب بیوی بنی تو
شریک حیات قرار پائی
اسی کی کوک سے
پیغمبروں اور رسولوں نے جنم لیا
اے ابن ِ آدم
کیا تو نے
کچھ پل کے لیے ہی سہی
کبھی یہ سوچاہے
کہ بنت ِ حوا کتنی عظیم ہے
ہر روپ میں
ہر دکھ سکھ میں
تیرے کام آتی ہے
تیرا ساتھ دیتی ہے
مگر
اے ابن ِ آدم
کیا تو نے اس کے حقوق ادا کیے؟
کیا تو نے کو
اس کا اصل مقام دیا ؟
اگر نہیں تو کیوں ؟
کیا انسان نہیں یہ بنت ِ حوا ؟

شاعر : محمد یاسر علی

Last edited by محمد یاسرعلی; 07-04-11 at 07:04 PM..

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 706
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (06-07-11), فیاض انصاری (28-10-11), نبیل خان (05-12-11), منتظمین (28-10-11), محمدعدنان (28-10-11), احمد نذیر (28-10-11), بنت حوا (28-10-11), حیدر Rehan (06-07-11), سحر (07-04-11), عروج (28-10-11)
پرانا 07-04-11, 07:19 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
کیا انسان نہیں یہ بنت ِ حوا ؟
بالکل بھی نہیں
آپ سے کس نے کہا کہ یہ انسان ہے ؟
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (28-10-11), نبیل خان (05-12-11), محمد یاسرعلی (07-04-11), سیفی خان (28-10-11)
پرانا 07-04-11, 07:20 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

اچھی شیئرنگ ہے یاسر بھائی، شُکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (28-10-11), نبیل خان (05-12-11), محمد یاسرعلی (07-04-11), سیفی خان (28-10-11)
پرانا 08-04-11, 07:44 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
بالکل بھی نہیں
آپ سے کس نے کہا کہ یہ انسان ہے ؟
افسوس ہی یہی ہے کہ کہتا کوئی نہیں لیکن اگر ہم اپنے معاشرے میں بغور عورت کے ساتھ کیے جانے والے سلوک کا مشاہدہ کریں تو آپ کو جواب مل جائے گا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (06-07-11), فیاض انصاری (28-10-11), قاسمی (28-10-11), نبیل خان (05-12-11), بنت حوا (28-10-11), سیفی خان (28-10-11), سحر (08-04-11)
پرانا 28-10-11, 03:04 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیئرنگ ہے یاسر بھائی جزاک اللہ
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (28-10-11), نبیل خان (05-12-11), محمد یاسرعلی (28-10-11), سیفی خان (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 03:10 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ شئیرنگ ہے ۔ شکریہ
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیاض انصاری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (28-10-11), نبیل خان (05-12-11), محمد یاسرعلی (28-10-11), سیفی خان (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 04:51 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ سب کا بھی بہت بہت شکریہ
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (28-10-11), نبیل خان (05-12-11)
پرانا 28-10-11, 04:58 PM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ شئیرنگ ہے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (28-10-11), نبیل خان (05-12-11), محمد یاسرعلی (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 05:13 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیئرنگ ہے یاسر بھائی جزاک اللہ
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (05-12-11), محمد یاسرعلی (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 05:18 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کا بھی بہت بہت شکریہ سیفی اور قاسمی بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (28-10-11), نبیل خان (05-12-11)
پرانا 28-10-11, 06:49 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
بالکل بھی نہیں
آپ سے کس نے کہا کہ یہ انسان ہے ؟
مجھے بھی اتفاق ہے آپ کی بات سے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (05-12-11), سحر (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 10:50 PM   #12
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پر کیوں پیر جی ذرا وضاحت فرما دیں شاید ہم کو بھی آپ کی بات سے اتفاق ہو جائے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (05-12-11), سحر (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 11:36 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے تو اتفاق کیا ہے، اصل جنہوں نے بات کی ہے وہی وضاحت کریں گے، اور ہم اس وضاحت سے بھی اتفاق کر لیں گے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (05-12-11), سحر (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 11:45 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھمارے ھاں کے مردوں سے تو ھر وقت اس کے انسان یا برابر ھونے کی نفی عملاً ھوتی ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (05-12-11), سحر (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 11:46 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کس علاقے کی بات ہو رہی ہے عروج صاحبہ ؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (05-12-11)
جواب

Tags
یاسر, لیا, نام, مقام, ماں, محمد, انسان, ابن, ادا, بیٹی, بیوی, بچپن, بننے, بنا, جنت, حیات, دیتی, دور, رشتے, زندگی, ساتھ, عورت, علی, عزت, عظیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger