واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


بے چارہ زرداری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-08-11, 06:43 PM   #1
بے چارہ زرداری
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 20-08-11, 06:43 PM

ایک اکیلا زرداری ، بے چارہ کرے بھی تو کیا کرے
اپنی کرسی کو بچاے یا
پاکستان بچانے کی فکر کرے
ویسے بھی اس کام کے واسطے
رحمن ملک کو جو رکھ چھوڑا ہے اِس نے
اور اس خدمت کے صلے میں اُس کو
نشانِ امتیاز بھی دے چھوڑا ہے اِس نے
حق اِس کا ملک نے بھی یوں ادا کیا ہے
کہ یہ حقیقی زندگی کا سلطان راہی بنا ہے
اب ہر سانحہ کے بعد
یہ دم دار انٹری دیتا ہے
جیسے سب ٹھیک ہے
ایسے مسکراہٹیں بکھیرتا ہے
چند لٹی لٹائی بھڑکیں مارتا ہے
اب اس سے زیادہ
یہ عوام کے لیے اور کیا کرئے
روٹھوں کو یہ منائے یا
پھر امن قائم کرئے

ایک اکیلا زرداری ، بے چارہ کرے بھی تو کیا کرے
عدلیہ سے نبٹے یا
میڈیا کا مقابلہ کرے

اس کی ٹیم کے نام نہاد لیڈر کے نالج میں
کوئی بات تو ہوتی نہیں
اس کی وزیرِ اطلاعات کو بھی
کچھ زیادہ خبر ہوتی نہیں
ویسے بھی وہ بے چاری
دوسروں پہ کیچڑ اچھالے یا
پھر امن کے پیام کوعام کرے

ایک بے چارہ زرداری کرے بھی تو کیا کرئے
غیر ملکی دورے کرئے یا
عوام کی خبر گیری کرے

اس کے وزیرِ لوڈ شیڈنگ کی
آنکھ نیند سے کھلتی نہیں
ملک کی تاریکیوں کی
اس کو خبرکچھ ہوتی نہیں
اور جب آنکھ کھلتی ہے تو
اس مختصر وقفہ میں وہ
قوم پہ بجلی گرائے یا
لوڈشیڈنگ ختم کرئے

ایک اکیلا زرداری ، بے چارہ کرے بھی تو کیا کرے
سوئس اکاونٹ کی خبر رکھے یا
یا عوام کی بدحالی کو ختم کرے
ایک اکیلا زرداری ، بے چارہ کرے بھی تو کیا کرے

از " محمد یاسر علی "
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 571
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-08-11), فرحان دانش (23-08-11), نیلم خان (23-08-11), نبیل خان (25-08-11), سحر بٹ (23-08-11), غلام خان (24-08-11)
پرانا 20-08-11, 06:45 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ملاء‌ کا پیغام ۔۔۔۔ قوم کے نام ‌
نا ملک قبول نا ملک کے عوام کا چنا ہوا سربراہ قبول۔

مانیں گے جب ، جب ملک میں‌ ملاء حکومت ہوگی ، پانچوں‌گھی میں اور سر کڑاھی میں‌ہوگا
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (21-08-11)
پرانا 20-08-11, 08:06 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ فاروق سرور بھائی
بھائی ویسے زرداری ساب کو عوام نے چنا تھا بتانے بہت بہت شکریہ
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-11, 08:09 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس راز کو اک فرنگی نے کیا فاش!
ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہیں کرتے

جمہوریت اک طرزَحکومت ہے کہ جس میں‌
بندوں کو گنا کرتے ہیں‌تولا نہیں کرتے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-08-11), نبیل خان (25-08-11), حسن قادری (23-08-11), راجہ اکرام (21-08-11), غلام خان (24-08-11)
پرانا 20-08-11, 08:17 PM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ مُلا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بات کی ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-11, 01:56 AM   #6
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ یاسر کے کلام سے ملا ء کی یاد کیسے آگئی ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
لگتا ہے کچھ زیادہ ہی محبت ہو گئی ہے فاروق بھائی کو ملاء سے کہ بات کوئی بھی یاد مُلاء ہی آتا ہے
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-11, 02:33 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
یاسر بھائی بہت اچھے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-11, 02:35 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فاروق صاحب در اصل جمہوری حکومت کو خالص اسلامی حکومت سمجھتے ہیں، اور اس کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو غیر اسلامی تصور کرتے ہیں۔
اور عموما چونکہ ملا لوگ ہی جمہوریت پر تنقید کرتے ہیں اس لیے جب یاسر بھائی نے زرداری کو اس کے جمیع اعمال حسنہ اور خصائل فاضلہ کے باوصف ان الفاظ سے یاد کیا تو خان صاحب کی غیرت ایمانی نے جوش مارا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ایک بار پھر بے چارہ ملا چھری تلے آ گیا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (25-08-11)
پرانا 21-08-11, 04:12 AM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستو ہم نے یہاں سائیں آصف کی بات کی ہے کسی ملا کی نہیں یا سائیں آصف اب ملا ہو گئے ہیں مگر ہم کو ابھی خبر نہیں ہوئی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-08-11, 12:39 AM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-08-11, 10:58 AM   #11
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جمھوریت میں صدر سوتا ھے عوام جاگتےھیں اور اصل خلافت میں عوام سوتے ھیں خلیفہ جاگتےھیں،،،،،،،، ایک صاحب کا اونٹ چوری ھوگیا وہ اپنے بادشاہ کے پاس اپنی در خواست لیکے گیا ،،باشاہ نے اسے کہا تونے نگرانی کرنی تھی ،،سو کیوں گیا،،، اسنے کہا جھاں پناہ مجھے معلوم تھا آپ جاگ رھے ھیں اگر یہ معلوم ھوتا کہ ھمارا بادشاہ سورھا ھے تو میںضرور نگرانی کرتا،،،،،بادشاہ نے مسکرا کر کہا ھاں ھم سے غفلت ھوگی،،،،اونٹ کی تلاش کا حکم دیدیا کاش کوی جاگنے والا ھمیں بھی مل جاے
اقتباس:
ملاء‌ کا پیغام ۔۔۔۔ قوم کے نام
باقی فاروق صاحب ملا سےچڑے ھوے ھیں ابھی ملا نے انکے بہت کام کرنے ھیں،،،،،، قبر تک یہ ملا ھی کام آتا ھے زرداری یا رحمان ملک نھیں وہ تو قل ھی غلط پڑھدےگا
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (25-08-11), محمد یاسرعلی (23-08-11), سیفی خان (23-08-11), غلام خان (24-08-11)
پرانا 23-08-11, 09:00 PM   #12
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ نیلم بہن
اور
حسن قادردی بھائی پاکستان میں تو عوام اور حکمران دونوں ہی سو رہے ہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (25-08-11), حسن قادری (27-08-11), سیفی خان (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 10:44 PM   #13
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-08-11, 05:31 AM   #14
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کا بہت بہت شکریہ سحر بٹ بہن
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-08-11, 10:54 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھمارے محترم صدر آصف علی زورداری:

آپ 1950 میں حاکم علی زرداری کے گھر پیدا ہوۓ
آپ کو شروع سے ڈاکہ زنی کا شوق تھا
آپ کے شوق کو دیکھ تے ہوئے حاکم زرداری نے اپ کو
اپنے محلے کے برائٹ فیوچر ایند ڈاکہ زنی میدم اسکول میں داخل کرایا
آپ نے تمام مراحل بہت ہی اچھے نمبروں سے پاس کیے
پھر آپ اعلی تعلیم کے لیے بیرون ملک چلے گئے
جب اپ تعلیم مکمل کرکے لوٹے تو آّپ نے ملک وقوم کی خدمت شروع کیا
آپ کے تمام کارناموں کو زیر تحریر لانا ممکن نہیں مگر چند ایک خدمات پیش کرتے ہیں:
1- محترمہ کی حکومت ختم کرنے ميں آپ کا بڑا ہاتھ رہا۔
2- مرتضی بھٹو کو ٹھکانے لگانے میں آپ نے بہت اچھا رول آدا کیا۔
3- آپ اپنے اچھے کاموں کی وجہ سے سرکار نے آپ کو بطورانعام جیل کی ہوا کھلائی۔
4- اپنے رفیقہ حیات کو بھی اوپر بھیجنےمیں انہوں نے بہت کردار ادا کیا۔
5- بھٹو کے خاندان کی صفائی کا کام بھی انہوں نے اپنے سر لیا اور اسکو بحسن وخوبی انجام دیا۔

یہ چند کارنامے ہیں اور بھی جناب کے کارنامے موجود ہیں
تمام سے گذآرش ہے کہ ان کے اچھے اعمال کے بارے میں ضرور لکھیں

محبکم : رضا الناس غایہ لاتدرک
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (25-08-11), حسن قادری (24-08-11)
کمائي نے غلام خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
24-08-11 محمد یاسرعلی آپ کو شروع سے ڈاکہ زنی کا شوق تھا 20
جواب

Tags
ہوتی, کرے, پہ, یوں, یاسر, قائم, لوڈ, نیند, نام, مقابلہ, ملک, ملکی, مارتا, محمد, اُس, ادا, بے, بنا, خبر, خدمت, دے, زندگی, زرداری, عوام, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger